Amjad Kasuri Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Kasuri Official, Health/Beauty, Kasur, Punjab, Kasur.
"ایک عام انسان کی خاص کہانی – میری آنکھوں سے!"
انسانی حقوق کا محافظ اصل پاکستان
"خوبصورتی، ثقافت اور دیہات – سب کچھ ایک پیج پر!"
"روزمرہ زندگی کے سچے مناظر، آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
اچکزائی اج شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں دیکھتے ہیں اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے اب یہ مقدمہ عوام کو ہی لڑنا ہے اس غیر انسانی رویے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
عرب ممالک کی عمران خان سے محبت
اردوغان، شی جن پنگ، پوتن بلکہ خامنہ ای سے بھی زیادہ
خطرناک
ایپسٹین کی لیک ہونے والی فائلوں میں اس کی عمران خان، پاکستان کے وزیرِاعظم، کے خلاف شدید نفرت سامنے آئی۔ ایپسٹین کے مطابق عمران خان امن کے لیے اردوغان سے بھی بڑا خطرہ تھا، اور اسی تناظر میں اس خطرے سے نمٹنے کے لیے بغاوت کی مالی معاونت کا اشارہ دیا گیا۔
اس کے چار سال بعد، اپریل 2022 میں عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا، اور بعد ازاں انہیں اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا، اور انہیں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
عمران خان اسلامی اتحاد کے داعی تھے۔ انہوں نے رجب طیب اردوغان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر ایک اسلامی اتحاد تشکیل دیا اور سامراجی بالادستی کے سخت مخالف تھے۔ انہوں نے بلند آواز میں کہا: ہم تمہارے غلام نہیں ہیں۔
عمران خان کہتے ہیں:
“ہمارے ایٹمی ہتھیار نمائش یا دکھاوے کے لیے نہیں بنائے گئے، بلکہ پاکستان کے مفادات اور خطۂ کشمیر میں مسلمانوں کے تحفظ کے لیے ہیں، اور ہر اس جگہ کے لیے جہاں لا إله إلا الله محمد رسول الله بلند کی جاتی ہے۔”
ایک مسلم ملک کی ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے، جو اسلامی اتحاد کی کوشش کر رہا ہو، مغرب کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا۔ اسی لیے انہوں نے ایک فوجی بغاوت کی مالی مدد کی جس کے ذریعے انہیں جھوٹے اور من گھڑت الزامات کے تحت اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔
‼️چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس ایک گھنٹے میں اُن کو فراہم کر دی جائیں گی لیکن ایسا نہ ہو پانے پر دوبارہ رابطہ کیا گیا تو رجسٹرار سپریم کورٹ سے جواب ملا کہ ہم نے کہہ دیا تھا اب اگر رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔
_*🇧🇫ملاقات کا وقت ختم،تاحال کسی کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،صرف بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت ملی تھی۔*_
_*ملاقات کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہر علی خان تک پہنچا دیا*_
03/02/2026
اڈیالہ جیل ❣️
*اڈیالہ کے باہر قیدی وین سے قیدی 804 کے نعرے*
03/02/2026
بہت کٹھن ہے اندھیروں کے شہر میں محسنؔ
چراغ بن کے ـــــــــ ہَوا سے نِباہتے رہنا
بشکریہ — اردو ورثہ
03/02/2026
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
*انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹڈنٹ کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا*
03/02/2026
“خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ ایئر پورٹس ہیں۔ لیکن وہاں فلائٹ ایک بھی نہیں ہے۔ ریکوڈک میں رہنے والوں کو نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کرنا پڑتا ہے لیکن وہاں نیٹ ہی نہیں، اب وہ بچہ کسی اور کے حوالے نہیں ہو تو کیا کرے؟” محمد عثمان بدین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kasur
55050
