Malik Naeem Sardar
یا اللہ سب مسلمانوں کی مدد فرما
05/06/2026
ضلع تناول کا نوٹیفکیشن جلد از جلد جاری کیا جائے
04/06/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحوم شبیر اعوان، عمیر اعوان تحریک تناول کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر مرحوم کی خدمات، یاد اور ان سے وابستہ محبت کے اظہار کے لیے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی، جسے ان کے چچا ساجد فاروق نے وصول کیا۔
مرحوم شبیر اعوان عمیر اعوان تحریک ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ بائی بوہال کا فائنل حالاں کی ٹیم نے جیت لیا
جاسم صادق گاؤں میرا حجام ٹورنامنٹ کے بہترین کمٹیٹر
ویل ڈن کرکٹ ٹیم ہالاں
شکریہ وی سی بائی بوہال چیئرمین علی اصغر صاحب 👍
مرحوم شبیر اعوان اور عمیر اعوان کی یاد میں منعقد ہونے والے تحریک تناول کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر ہم دل کی گہرائیوں سے چیف آرگنائزر جناب علی اصغر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ قاری عبدالقدیر اعوان جنرل سیکرٹری اعوان اتحاد تناول
مرحوم شبیر اعوان عمیر اعوان تحریک تناول کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بولو عدنان دربند
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
