poetic dunya

poetic dunya

Share

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا۔

05/12/2022

انسان وہ واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے۔

05/12/2022

میں زمانے سے لڑتا ہوا
کب تلک لڑ سکوں گا اکیلا ؟؟
کسی ایک دن لوٹ آؤں گا
اور تیری جھولی میں سر رکھ کے مر جاؤں گا_____💔

04/10/2022

میکوں بے پرواہ دلدار سجن
تیرے ناز پسند
تیری چال پسند
تیرے ہونٹ پسند
رخسار پسند
تیرے منہ دی ہک ہک گال پسند
تیرے نین پسند❤️❤️

04/10/2022

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dargai, Charsadda
Khyber Pakhtunkhwa
23060