Malak Behzad FC and Academy
Malak Behzad FC u-21 and Academy (Affiliated with ZamindarFC). is a football based team and youth ac
18/09/2021
Football
17/09/2021
Zamindar FC Tirah tour 🇵🇰
20/06/2021
07/06/2021
Congratulations
بریکنگ نیوز۔۔۔
کوھاٹ فٹبال کی تاریخ کا انمول لمحہ
۔الحمداللہ آج انتہائی فخر سے کہنا چاہتا ہوں جس پروفیشنل سوچ کے لئے سنز اف کوہاٹ اکیڈمی بنائی گی تھی آج اس لیول تک جانے کے لیے اک قدم بڑھ چکے ھیں ۔
ہم کوہاٹ سیمنٹ کمپنی کے مالک عمر شیخ صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے کوہاٹ کی اکیڈمی کے پلیئرز کو سپورٹ کرنے کے لیے تمام سامان فراہم کرنے کے لیے مینیجر سید ریحان شاہ اور پریذیڈنٹ خرّم شہزاد کے ساتھ MOU سا ئن کر لیا ۔
اکیڈمی کے کوچز
3 کوچز کو ماہانہ تنخوا ہ اور تمام اکیڈمی کے پلیئرز کو ہر سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔ہمارا وعدہ کوہاٹ کے پلیئرز کو نیشنل اور پرو فشنل لیول کا سٹینڈرڈ دینے کی طرف ضرور پورا ہوگا انشااللہ
یہاں یہ بتانا ضرور چاہونگا کہ یہ کے پی کے کی تاریخ کی پہلی پروفیشنل اکیڈمی ہوگی ۔
کوہاٹ سیمنٹ کمپنی کی بطور سپانسرشپ لازمی ھدایت
بروز اتوار بتاریخ 2021-06-12 نۓ پلیئرز کو ایڈمشن دینے کے لئے ٹرائلز منعقد کرنے کا اعلان
تمام پلیئرز جو اکیڈمی کا حصہ بننا چاھتے ہیں اوپن ٹرائلز میں اپنا نام لکھ سکتے ہیں اور حصہ لے سکتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
