Rehman

Rehman

Share

general

16/01/2023

جس کو January کے spelling نہیں آتے وہ Janu کے آگے ARY لگا دے

16/01/2023

رات گئی بات گئی

Let bygones be bygones

16/01/2023

اسلام علیکم

تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار 2023-01-16 کو 2023 کا نیا "ڈائنامک رجسٹری سروے" پورے پاکستان میں ہر تحصیل کی سطح پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں شروع ہو رہا ہے۔

ڈائنامک رجسٹری میں مندرجہ ذیل گھرانوں کا سروے کیا جائے گا۔

1- جن گھرانوں کا ابھی تک سروے نہیں ہوا۔

2- جن گھرانوں کا سروے ہوچکا ہے لیکن وہ نااہل ہیں، اور ان کے پہلے سروے کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے وہ دوبارہ اپنا نیا سروے کروا سکتے ہیں۔
نااہل گھرانوں کے پہلے سروے کو اگر 2 سال کا عرصہ نہیں ہوا تو براہ کرم وہ دفتر جا کر اپنا اور آفس کے لوگوں کا قیمتی وقت ضائع نا کریں۔

3- ایسے علاقے جو سیلاب متاثرہ ہیں وہ اپنا دوبارہ سروے لازمی کروائیں۔

4- ایسی خواتین جن کو بینظیر کی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال کا عرصہ ہوگیا ہے وہ بھی اپنا سروے لازمی کروائیں ورنہ انکی کفالت پروگرام کی امداد بند کر دی جائے گی۔

4- ایسی خواتین جن کو امداد مل رہی ہے یا جو خواتین نااہل ہوئی ہیں اگر انکا کوئی نیا بچہ پیدا ہوا ہے تو اسکا جلد از جلد ب-فارم بنوا کر بینظیر دفتر سے ڈائنامک رجسٹری کے زریعے اپنے خاندان میں اندراج کروائیں۔

یادرکھیں۔ اس ڈائنامک رجسٹری میں سروے مکمل ہونے کے بعد عورت کی بائیومیٹرک لازمی ہو گی مطلب یہ کہ اسکا انگوٹھا لگا کرے گا۔

اس سروے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں تمام خدمات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

اگر کوئی ایجنٹ یا دفتر کا ملازم آپ سے رشوت طلب کرے تو اسکی شکایت اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ ہر تحصیل آفس میں موجود ہیں کو درج کروائیں۔

شکریہ۔

16/01/2023
16/01/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kirisheikhan
Kohat
4342

Opening Hours

09:00 - 17:00