KOHAT news 1122
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KOHAT news 1122, Health/Beauty, kohat city, Kohat.
27/11/2022
کوہاٹ میں پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ہی بات گردش کر رہی تھی کہ ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور کا تبادلہ سوات ہونے جارہا ہے تو اس ضمن میں ہم نے دیکھا کہ کیسے اہلیان کوہاٹ کی غیور عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہر طرف ایک ہی پوسٹ چل رہی تھی کہ شفیع اللہ خان گنڈاپور کا تبادلہ نامنظور ، ایسی طرح اگر ہم بات کمینٹس کی کریں تو ہر طرف مثبت اور پیار و محبت کے پیغامات تھے شفیع اللہ خان گنڈاپور صاحب کے لیے۔
کوہاٹ عوام نے اس ضمن میں ایک زندہ قوم کا ثبوت دیا۔
میرے پوسٹ کا مقصد اور مطلب یہی ایک تھا کہ جب آپ اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں تو اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں آپکے لئے محبت ڈال دیتا ہے جسکا زندہ مثال ہم سب نے دیکھ لیا، شفیع اللہ خان گنڈاپور اب ہر غریب بندے کی آواز بن چکا ہے۔
ہماری یہی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ہر بلا سے سلامت رکھے۔
تحری: مہدی عباس بنگش سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ
16/09/2022
کوہاٹ ٹنل میں خطرناک ایکسیڈنٹ ٹنل مکمل طور پر بند پشاور اور درہ آدم خیل جانے والے حضرات کوتل کا رخ کریں'
16/09/2022
09/09/2022
07/09/2022
Remember the name Naseem Shah!
Congratulations Pakistan 🇵🇰
Lari kade lari
Naseem shah zar sham drna
07/09/2022
Nan ba e sok gate
#
06/09/2022
فخرے کوہاٹ۔۔!!
ایک محافض ان میں سے کوہاٹ جنگل خیل کا رہنے والا تھا جسکا نام برگڈئیر قیوم شیر شنواری تھا۔
6 ستمبر 1965 کی جنگ میں بہت سے پاکستانیوں نے اپنے ملک کی خاطر قربانیاں دی۔
انہوں نے بڑی مہارت سے انڈیا کی فوج کے حملے کا منہ توڑ جواب دیا اور انڈیا کے جرنیل نرندر پراساد کو گرفتار بھی کیا۔
ان کی فرنٹ لائن کی بہادری پر انہیں "ڈیفنڈر آف لاہور" کا لقب بھی ملا اور فوج کی طرف سے "حلال جرت" بھی ملا۔
ہمیں اپنے کوہاٹیوں پر فخر ہے۔
ما شاء اللّٰه عزوجل پاکستان 🇵🇰 نے بھارت 🇮🇳 کو 5 وکٹ
سے شکست دے دی 💚
پوری قوم بہت بہت مبارک ھو پاکستان زندہ آباد 🤲🥀❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Kohat
MUHAMMADKHAN
