TMA UPPER Orakzai
Local Government
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 3/3/2023 کو عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ نے غلجو بازار ، غلجو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال و ملحقہ علاقہ سے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اپراورکزئ کے متعین کردہ جگہوں پر رکھے گئے بڑے و چھوٹے کنٹینرز جو گندگی سے بھرے ہوئے تھے کو اٹھا کر ڈمپنگ پوائنٹ میں تلف کر دیے گئے اور صاف کنٹینرز رکھے گئے ۔
عوام سے درخواست ہے کہ متعین کردہ جگہوں پر رکھے گئے کنٹینرز میں گند ڈالیں اور علاقے کو صاف ستھرا رکھنے میں عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ سے تعاون کرے ۔
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 2/3/2023 کو عملہ صفائی ٹی۔ایم۔ے اپر اورکزئ غلجو بازار اور پیٹرول پمپ میں پبلک ٹوائلٹس کو صاف کر رہے ہیں ۔
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 1/3/2023 کو عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ غلجو بازار و ملحقہ علاقہ میں صفائی کر رہے ہیں ۔
عوام سے درخواست ہے کہ علاقے کو صاف ستھرا رکھنے میں عملہ ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ سے تعاون کرے
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 28 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ نے ڈبوری بازار سے گندگی سے بھری کنٹینر کو اٹھا کر ڈمپنگ پوائنٹ میں تلف کر دیا۔
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ نے آج مورخہ 28 فروری 2023 کو غلجو بازار اور ڈبوری بازار کے صدور اور ممبران کے ساتھ بابت صفائی بات چیت کی اور یہ طے پایا کہ بازاروں اور علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ کی طرف سے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 27 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ غلجو بازار و ملحقہ علاقہ میں نالیوں اور فٹ پاتھ کی صفائی کر رہے ہیں ۔
03/03/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ جناب محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 25 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی ایم اے اپر اورکزئ سرکاری دفتر ٹی ایم اے اپر اورکزئ کی صفائی کر رہے ہیں
24/02/2023
جناب ڈپٹی کمشنر اورکزئ محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 24 فروری 2023 کو عملہ ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ غلجو بازار میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے قائم کردہ کیمپ زلزلہ متاثرین ترکیہ و شام کیلئے کیلیشن پوائنٹ میں موجود ہے ۔
23/02/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ محمد طیب عبداللہ صاحب کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 23 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی ۔ایم۔اے اپر اورکزئ ، اورکزئ ھاؤس کو صاف کر رہے ہیں ۔ زلزلہ متاثرین ترکیہ وشام کے لیے قائم کردہ کیمپ میں عملہ ٹی۔ایم۔اے غلجو بازار میں موجود ہے ۔
22/02/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ محمد طیب عبداللہ صاحب کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 22 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ غلجو بازار میں روڈ کے ساتھ صفائی کر رہے ہیں ۔
21/02/2023
ڈپٹی کمشنر اورکزئ محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 21 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ غلجو بازار میں گلیوں، فٹ پاتھ کی صفائی کر رہے ہیں۔
20/02/2023
جناب ڈپٹی کمشنر اورکزئ محمد طیب عبداللہ کے احکامات پر ، تحصیل میونسپل آفیسر محمد مجتبیٰ کے ہدایات پر آج مورخہ 20 فروری 2023 کو عملہ صفائی ٹی۔ایم۔اے اپر اورکزئ ، غلجو بازار میں نالیوں اور فٹ پاتھ کی صفائی کر رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat
26100
