FB KHAN ZADA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FB KHAN ZADA, kohat, Kohat.
بم غ زه س مزيد قريب بوكئى بين اوراب بمين دور س ازرائيلى جباز اينى جانب آتى دكهائى دى ربى بي- عين ممكن بى كرآج رات بم ير حمله كيا جائح- ميرا موبائل يبل بى ازرائيل نى جام كرديا ب لبذا اب اس ناكاره فون كومير سمندر برد كرتا بون-
آپ سب س يبى ابيل ب جومين كزشته ديره سال س كرتا آيا بون كماكر آپ غ زه نبيى آ سكتى توكم از كم تمام دينى و سياسى جماعتين اور تمام باكستانى امريكى سفارت خانى ير لا متنابى يرامن دهرنا دين كيونكر امريكه اس نسل كشى مين ازرائيل كي ساته برابر كا شريك ب-
01/10/2025
Speaking to the British outlet the Times, Imran Khan’s sons urged all those who stand for justice and humanity to play their role—not only for their father but for democracy itself. “We call upon the international torchbearers of democracy, human rights, and the rule of law - from the United Nations to governments across the globe - to speak out and act. Silence in the face of such cruelty does not just endanger him, it endangers democracy itself in Pakistan.”
https://www.thetimes.com/world/asia/article/imran-khan-death-row-jail-pakistan-3bjr09d56
30/09/2025
“FIA کی ٹیم نے مجھ سے چوتھا سوال یہ کیا کہ سقوط ڈھاکہ کا حوالہ کیوں دیا اور عاصم منیر کو یحییٰ خان سے تشبیہہ کیوں دیتا ہوں؟
میرا جواب ہے کہ مجیب الرحمٰن اور یحیٰی خان کے بارے میں جو بھی میں کہتا ہوں وہ حمود الرحمان کمیشن میں درج ہے اور تاریخ کا حصہ ہے کہ کیسے یحیٰی خان نے اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لیے مجیب الرحمان کی اکثریتی پارٹی کو حکومت دینے کی بجائے ان پر ملٹری آپریشن شروع کر دیا اور ملک توڑ دیا۔ ایک دن مجیب الرحمٰن سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اگلے ہی دن بنگالیوں پر آپریشن لانچ کر دیا۔ آج کل وہی یہاں ہو رہا ہے، جو کام یحیٰی خان نے 1971 میں کیا وہی سب عاصم منیر بھی کر رہا ہے، جس سے ملک میں قانون اور آئین کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔”
- عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
