FATA TV DAK
Sharing History, Political News
14/04/2024
09/04/2024
کراچی میں چاند دیکنھے کی شہادتیں موصول ہوگئی
02/04/2024
پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.
بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.
اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.
Copy
28/03/2024
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان!
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے8 اپریل تک چھٹیاں ہونگی۔ تمام سکول سربراہان اور کلریکل سٹاف نئے داخلوں اورمفت کتابوں کی تقسیم کے لیےموجود رہیں گے۔ محکمہ تعلیم اعلامیہ
27/03/2024
اگر آپکے سامنے کسی شخص کی گردن پر کٹ آجائے تو آپ کیا کریں...؟
میں آپکو فرسٹ ایڈ سمجھانے کی کوشش کرونگا اگر آپکو سمجھ آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ ضروری نہیں ہے،
ہماری گردن سے دو میجر آرٹریز گزر رہیں ہیں جن کا کام ہمارے دماغ کو خون کی سپلائی دینا ہے اور یہ گردن کی لیفٹ اور رائٹ سائیڈ سے گزر رہی ہیں انکو دو مسلز پروٹیکٹ کر رہے ہیں،
اگر لیفٹ سائیڈ کی آرٹری کٹ گئ ہے تو آپ نے اسکے اوپر پریشر سے ایک کپڑا رکھنا ہے یاد رہے کپڑا اس جگہ رکھنا ہے جہاں سے خون نکل رہا ہے گردن کے گِرد گھمانا نہیں ہے پھر پاس موجود کسی شخص کو کہنا ہے کہ اسکو دبا کر رکھے، اور آپ نے ایک لمبا کپڑا لینا ہے اسکو زخم والی جگہ پر رکھ پر پریشر دے کر آپ نے یہ کرنا ہے کہ اگر لیفٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو رائٹ بغل کے نیچے سے گزار کے بینڈیج کرنی ہے، اگر رائٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو لیفٹ بازو کے نیچے سے گزار کر پریشر دینا ہے،
یاد رہے پریشر صرف وہیں آئے جہاں سے خون نکل رہا ہو سامنے سانس کی نالی پر نا آئے، جب آپ یہ کر لیں تو پھر 30 منٹ کے اندر آپ نے مریض کو ہسپتال منتقل کرنا ہے ہر صورت میں،
اور اگر سامنے والا ایئر وے کٹ جائے جو سامنے سانس کی نالی ہوتی تو آپ نے اسکو کچھ نہیں کرنا اسکو ایسے ہی چھوڑ دینا ہے بس یہ خیال کرنا آپ نے کے اس میں خون نا گِرے....
اگر آپ لوگوں کو کنفیوزن ہو رہی ہے گردن کی ڈریسنگ کی تو نیچے دی ہوئ تصاویر کو دیکھ کر آپ سمجھ سکتے ہیں،
آپ نے بس فرسٹ ایڈ ڈریسنگ ہی کرنی ہے اور مریض کو جلدی سے جلدی ہسپتال شفٹ کرنا ہے خود ڈاکٹر نہیں بننا....!!!
شکریہ
خیبرپختون_خواہ_میں_معذور_افراد_کےلئے
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
29/02/2024
کوہاٹ کے ڈے اے ہسپتال شیڈول کونسا ڈاکٹر کس دن دستیاب ہوگا۔تفصیل موجود ہے
پلیز شیئر کیجئے ۔ تاکہ آپ بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
26109
