Taufique Zahid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taufique Zahid, Health/Beauty, kohat, Kohat.
Parha chinar school per hamla
19/04/2023
ہنگو(شعبہ تعلقات عامہ) ہنگو پولیس کی برق رفتار کاروائی، قتل کے ملزم کو بارہ گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا، ظہر کی نماز کو جاتے ہوئے خان اصغر نامی شخص کو قتل کیا گیا، ڈی پی او کے احکامات پر ایس ایچ او کی کامیاب کاروائی، قاتل خزیفہ کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ظہر کی نماز کے لیے جانے والےستارخان کو وچ بازار میں قتل کر دیا گیا ۔جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو آصف بہادر نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات صادر کیے
جس پر ایس ایچ او سٹی فیاض خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائی کی اور قتل کے مرکزی ملزم حزیفہ ولد میر رحمان ساکن شاہو خیل کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک 30 بور پستول اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ایس ایچ او فیاض خان کے مطابق قتل کی واردات کے دوسرے ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
CITY
