Ali khel Orakzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali khel Orakzai, Health/Beauty, Jasrat Khel Ali khel upper Orakzai, Kohat.
29/11/2025
شمالی وزیرستان کے علاقے ششپالی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہش-تگردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ، میزائل اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اسلحہ سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں اور ڈویژن ہیڈکوارٹر پر ہائی پروفائل حملوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
28/11/2025
امریکہ میں ایک دہشتگرد حملہ ہوا،افغانی ملوث نکلا،ٹرمپ نے 24 گھنٹوں سے قبل افغانیوں کی امیگریشن معطل کردی۔
نیشنل سیکیورٹی کے معاملے پر کسی اپوزیشن جماعت نے یہ نہیں کہا کہ انسانی حقوق کا معاملا ہے،ہم سے پہلے مشاورت کریں۔
پاکستان میں ناجانے کتنے دہشتگرد حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت منظرعام پر آچکے ہیں لیکن یہاں نیشنل سیکیورٹی کے ایشو پر بھی سیاست چمکائی جاتی ہے۔
مشاورت کے نام پر دہشتگردوں کو مضبوط ہونے کا موقع فراہم کیا جاتا، افغانیوں کے سہولت کار حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں
23/10/2025
تحریک طالبان پاکستان کے اس وقت کے اورکزئ ایجنسی علی خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے کمانڈر گل زمان کا گھر اور ساتھ نظر انے والا کودا گیا سرنگ دہشت گرد کمانڈر گل زمان جو بعد میں افغانستان میں ایک حملے میں مارا گیا
ضلع خیبر وادی تیراہ ، اورکزی باؤنڈری ۔
سیکورٹی فورسز اور فتنہ الخوارجوں کے درمیان فائرنگ ۔
1خوارج جہنم واصل پیکچر کمنٹ میں 👇
11/10/2025
#جیسا کرو گے ویسا ہی کرینگے ہم بدلہ نہیں چھوڑتے ایک ایک جوان خون کے قطرے کا بدلہ لینگے انشاء اللّٰہ۔
#ضلع باجوڑ تحصیل ماموند میں کچھ ماہ پہلے ایک خارجی افغان کمانڈر نے ایک ایف سی جوان کو شہید کرکے ، ذ،بع کیا تھا ۔
#اس کے پیچھے جوان لگے ہوۓ تھے اور الحمد للّٰہ آخر کر ایف سی جوانوں نے اس افغان کمانڈر خارجی کو ٹھوکر ،، ذ،،،بع کیا اور اپنے ساتھی کا بدلہ لے لیا۔
#نوٹ ۔ بہت سے لوگ کمنٹ اور میسج کررہے تھے کہ آپ ان کساتھ ایسا کیوں نہیں کرتے جو وہ ہمارے جوانوں کساتھ کرتے ہیں ۔
#ہم ان کساتھ ہر قسم کا راویہ استعمال کرسکتے ہیں لیکن لاشوں کی بے حرمتی کرنا ہمیں اسلام اجازت نہیں دیتا ، ویڈیو میں ان جوانوں کو باقی جوان کہتے ہیں کہ چھوڑ دیں چلتے ہیں لیکن ان جوانوں کے دل ،، خار،،جیوں کا ظلم دیکھ دیکھ کر بھر گۓ ہیں۔
11/10/2025
الحمدللہ، سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کے سگنیچر اسٹرائیک میں ٹی ٹی پی کمانڈر کاظم اور اس کے گروپ کو نشانہ بنایا گیا۔
خفیہ ذرائع کے مطابق ابو درداء، کمانڈر قاری صدیق اور کمانڈر عبیدہ عرف باز نذیر سمیت 6 اہم ،،خوا،،،رج،،، جہ،،،نم،،، واصل ہوۓ ہیں۔
علی خیل بھائیوں میں سے کون کون اس کو جانتے تھے ،ان انڈیا ایجنٹوں کو
انشاالله مونږ اور کړۍ او بلخصوص علي خیل به ډېر زر خوارج طالبانو خلاف لښکر جوړاو
10/10/2025
ماشاءاللہ بنوں: پولیس اور عوام نے مشترکہ آپریشن میں دہشتگرد ٹھکانے تباہ
بنوں میں کم چشمی ڈومیل، برغنتو ڈیم، ماراکے بیرا اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور مقامی عو/ام نے مشترکہ آپری/ش/ن کر کے دہشتگردوں کے خلاف کامیابی حاصل کی۔
آپر/ی/شن کے دوران دہشتگرد عناصر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے مسمار کیے گئے اور 04 آئی ای ڈیز برآمد کر کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنایا۔
28/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
