Sasta Bazaar Kohat
Sasta Bazaar Kohat
خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم۔♻️
WhatsApp No. 0340 5757411
😂😍😂
🐂✨ عیدالاضحیٰ کے لیے خوبصورت بیل برائے فروخت ✨🐂
🔹 قربانی کے لیے بہترین، صحت مند اور خوبصورت بیل دستیاب
🔹 7 حصوں میں سے 3 حصے مکمل ہو چکے ہیں
🔹 صرف 4 حصے باقی ہیں
🔹 فی حصہ قیمت: 23,000 روپے
📍 مقام: گمبٹ، غوزئی پایان
📞 رابطہ نمبر:
03029441398
03056454449
📢 جلدی کریں! محدود وقت کے لیے بہترین موقع 💯
🐐✨ عیدالاضحیٰ کے لیے خوبصورت بکری برائے فروخت ✨🐐
🔹 قربانی کے لیے بہترین، صحت مند اور خوبصورت بکری دستیاب
🔹 قیمت: 37,000 روپے
🔹 موقع پر مناسب گنجائش بھی ممکن ہے
گمبٹ، غوزئی پایان
رابطہ نمبر:
0340 5334570
📢 جلدی کریں! محدود وقت کے لیے بہترین موقع 💯
#عیدالضی #جانور #قربانی
22/05/2026
الحمد للہ 🤍
میرے اس پیج کے ذریعے آج یہ تینوں بکریاں صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہو گئیں۔
19/05/2026
عظیم الشان تبلیغی اجتماع کوہاٹ
🐐✨ عیدالاضحیٰ کے لیے خوبصورت بکری برائے فروخت ✨🐐
🔹 قربانی کے لیے بہترین، صحت مند اور خوبصورت بکری دستیاب
🔹 قیمت: 42,000 روپے
🔹 موقع پر مناسب گنجائش بھی ممکن ہے
گمبٹ، غوزئی پایان
رابطہ نمبر:
0340 5334570
📢 جلدی کریں! محدود وقت کے لیے بہترین موقع 💯
#عیدالضی #جانور #قربانی
17/05/2026
آج کی حدیث
*قربانی کرنے والے بال و ناخن نہ تراشیں*
🐐✨ عیدالاضحیٰ کے لیے خوبصورت بکری برائے فروخت ✨🐐
🔹 قربانی کے لیے بہترین، صحت مند اور خوبصورت بکری دستیاب
🔹 قیمت: 80,000 روپے
🔹 موقع پر مناسب گنجائش بھی ممکن ہے
گمبٹ، غوزئی پایان
رابطہ نمبر:
0340 5757411
📢 جلدی کریں! محدود وقت کے لیے بہترین موقع 💯
#عیدالضی #جانور #قربانی
ضرورت برائے ڈرائیور (آرمی ریٹائرڈ کو ترجیح دی جائیگی)
کوہاٹ میں ایک فیملی کو ڈرائیور کی ضرورت ہے جو Fortuner اور گرینڈی چلانے کے تجربہ رکھتا ہو اور پنڈی پشاور لاہور تک کا سفر کرسکتا ہو، اچھی تنخواہ اور سہولیات فراہم کی جائینگی۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
0333 9610955
11/05/2026
برائے فروخت
نسل: چولستانی مکس (بہترین رنگ و روپ)
رنگ: کالا اور ماتھے پر سفید نشان (خوبصورت پرنٹ)
صحت: بالکل تندرست اور ایکٹو
لوکیشن: کوہاٹ
رابطہ کی تفصیلات:
خریداری یا مزید معلومات کے لیے رابطہ:
📞 0331-5949178
پتہ: گل حسن بانڈہ چورلکی روڈ کوہاٹ
نوٹ: " ۔ اگر آپ کے پاس بھی کوئی چیز فروخت کے لیے ہے تو ہمیں بتائیں!
09/05/2026
کوہاٹ گمبٹ
🐄 گائے برائے فروخت 🐄
قربانی کے لیے ایک صحت مند، خوبصورت گائے دستیاب ہے۔
💰 قیمت: 1,55,000 روپے
🔥 بہت ہی مناسب قیمت — موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
🤝 موقع پر بات چیت ہوسکتی ہے، تھوڑی بہت گنجائش بھی ممکن ہے
📞 رابطہ نمبر
0331-5109310
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ #عیدالضی #جانور #قربانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
