Dr Zamir Iqbal
Professor Major Dr Zamir Iqbal (retd)
TI(M)
M.B.B.S, CHPE, MCPS,
FCPS Gen Ophthalmology
FCPS Vitreoretinal Ophthalmology
10/05/2026
05/05/2026
🎉 خوشخبری! 🎉
اب آپ Prof. Maj. Dr. Zamir Iqbal (Eye Specialist) سے
اپنا آن لائن اپائنٹمنٹ بہت آسانی سے بُک کر سکتے ہیں — بغیر کسی انتظار کے!
📲 کیسے؟
✔ QR کوڈ اسکین کریں
✔ یا Oladoc کے ذریعے آن لائن وزٹ کریں
✔ اپنی سہولت کے مطابق وقت (slot) خود منتخب کریں
🔗 Oladoc لنک:
https://oladoc.com/dr/3337554
💡 اب لمبی لائنوں اور انتظار کو کہیں الوداع!
آپ کے قیمتی وقت کی بچت، اور بہترین آئی کیئر سروس ایک کلک کی دوری پر۔
📍 مقام: Prof. Zamir Eye Clinic
Southwest Health Complex, Kohat
👁🗨 OPD • Diagnostics • Surgery
✨ ابھی اپائنٹمنٹ بُک کریں اور اپنی آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں!
رمضان میں صحت کی سہولت—ساؤتھ ویسٹ کمپلیکس ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا اعلان۔
پروفیسر میجر ڈاکٹر ضمیر اقبال ریٹائرڈ کی جانب سے ساؤتھ ویسٹ کمپلیکس ہسپتال میں ماہِ رمضان کے دوران فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں مختلف طبی مسائل کے لیے معائنہ اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
ڈاکٹر ضمیر اقبال جو پاک آرمی سمیت مختلف طبی اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں مریضوں کو بہتر طبی مشورہ اور علاج کی سہولت فراہم کریں گے۔
عوام سے اپیل ہے کہ صحت سے متعلق مسائل کی صورت میں مقررہ دنوں میں آ کر اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
✨ کوہاٹ کے عوام کے لیے خوشخبری!
ڈاکٹر ضمیر اقبال، جو پہلے سی ایم ایچ کوہاٹ میں خدمات انجام دے چکے ہیں، ڈاکٹر صاحب نے دوبارہ کوہاٹ میں اپنا اسٹارٹ اپ شروع کیا۔ سابقہ مریض، جو پہلے تلہ گنگ جاتے تھے، اب آسان اور سستا علاج کوہاٹ میں کروا سکتے ہیں اور کافی مطمئن ہیں۔
09/02/2026
ڈاکٹر ضمیر اقبال اپڈیٹ | خوشخبری برائے عوام 👁️
ڈاکٹر ضمیر اقبال کے کلینک کا وزٹ کیا گیا، جہاں مریض بڑی تعداد میں آنکھوں کے علاج سے مستفید ہو رہے تھے۔
اس موقع پر ڈاکٹر ضمیر اقبال صاحب (ریٹائرڈ آرمی، ماہرِ امراض چشم) نے ایک خوش آئند اعلان کیا:
ان شاء اللہ ماہِ رمضان (یکم تا 27 رمضان) کے دوران:
✔ آنکھوں کا مکمل چیک اپ بالکل فری
✔ کئی اہم انویسٹیگیشنز بالکل فری
✔ منتخب ٹیسٹس پر 50٪ رعایت
فوٹوگرافی آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے، اور مزید اپڈیٹس مسلسل فراہم کی جائیں گی۔
👉 اس معلومات کو آگے شیئر کریں تاکہ مستحق افراد فائدہ اٹھا سکیں۔
رمضان المبارک میں آنکھوں کا فری چیک اپ اور خصوصی رعایات — مریضوں کے لیے بڑی سہولت۔
DSR Media کی ٹیم نے ڈاکٹر ضمیر اقبال (ریٹائرڈ آرمی، ماہرِ چشم) کے کلینک کا دورہ کیا،
جہاں جدید آلات کے ذریعے آنکھوں کے معائنے اور مؤثر علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
یہ اقدام اُن افراد کے لیے امید کی کرن ہے جو مہنگے علاج کے باعث پریشان رہتے ہیں۔
DSR Media کا مقصد محض کوریج نہیں بلکہ عوام تک درست اور بااعتماد معلومات پہنچانا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
48060
