Afnan khan official
ASSALAMUALAIKUM ❤️ EVERY ONE 🫀
WELCOME TO MY PROFILE
KURRAM AGENCY NATURE AND NEWS I will reach you. 🫵☺️
27/02/2026
اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان باضابطہ جنگ شروع ہو چکی ہے کیونکہ دونوں ممالک نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی چینل الجزیرہ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ ممکن ہے کہ پاکستانی فضائیہ آج رات افغانستان پر حملہ کرے، کیوں کہ سرگودھا اور پشاور ائیرپورٹ پر نقل و حرکت جاری ہے کچھ شاہین فضا میں موجود ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ دونوں طرف کی قیادت کے دلوں کو نرم کردے اور بات چیت اور اتحاد و اتفاق سے مسائل کا حل نکالا جائے تاکہ مسلمانوں کا خون آپس میں نہ بہے اور دشمنوں کو فائدہ نہ ہو۔
رمضان المبارک کا ساتواں روزی اور لور کرم ساتین کے خوبصورت مناظر 🌸🌹🌷🫀🍁
゚viralシfypシ゚viralシalシ
وادی تیراہ کے خوبصورت اور دلکش مناظر 🌸🌹🍁🌷🫀
゚viralシfypシ゚viralシalシ
24/02/2026
لوئر کرم:حالیہ پاک افـغـان کـشـیدگـی کے تناظر میں لوئر کرم کے مقامی عوام نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر علاقے کی حـفـاظـت اور سـرحـدی استـحـکام میں تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی باشندوں نے کہا کہ وہ وطـن اور اپـنی کمـیونـٹی کی حفاظت کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ذرائع کے مطابق، شہـریـوں اور سیکـیورٹی فـورسـز نے افطاری بھی اکٹھے کی اور اس موقع پر مـلکی سـلامـتی اور س&رحدی تحـفـظ کے لیے عـزم کا اظـہـار کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
