Rehan Online Quran Academy

Rehan Online Quran Academy

Share

online quranan teaching

10/05/2026

آواز اور اندازتلاوت دونو ماشاءاللہ

27/04/2026

Teri doan ki badolat. . .

21/04/2026

*جس طرح نیکی و بدی برابر نہیں ہوسکتی، اسی طرح اللہ کے ہاں فرمانبردار اور مجرم برابر نہیں ہوسکتے۔*❤️‍🔥

09/04/2026

*🔸وقت، بخت اور تخت ...🔸*

*یہ تینوں چیزیں زندگی میں کبھی ایک جیسی نہیں رہتیں۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، اور وہ مقام بھی بدل جاتا ہے جسے ہم ہمیشہ کے لیے اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔*
*اکثر انسان اپنی کامیابی، *طاقت یا خوشحالی کو مستقل سمجھ لیتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وقت کا پہیہ مسلسل گھومتا رہتا ہے۔ آج جو عروج پر ہے، وہ کل آزمائش میں بھی آ سکتا ہے، اور جو آج مشکل میں ہے، اس کے لیے بھی آسانی کا دروازہ کھل سکتا ہے۔*
*یہی زندگی کا حسن بھی ہے اور سبق بھی — نہ کامیابی پر غرور کرنا چاہیے اور نہ ہی مشکل میں مایوس ہونا چاہیے۔ ہر حالت عارضی ہے۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ انسان ہر حال میں صبر، شکر اور عاجزی کو اپنائے۔*

*یاد رکھیں:*
*وقت آپ کو آزماتا ہے*
*بخت آپ کو بدلتا ہے*
*اور تخت آپ کو پہچان دیتا ہے*

09/04/2026

Anyone want to learn Quran with tajveed?
I am online Quran teacher.

09/04/2026

خلوص کی بارش سے کہو
ذرا زور سے برسے
نفرتوں کے آٸينوں پر
بڑی دھول جمی ھے

09/04/2026

*ہر نیکی کی تصویر اور ہر عمل کی تشہیر سے دل میں عاجزی کے بجائے تکبر اور ریاکاری کے جذبات جنم لیتے ہیں۔*

*آئیے اپنی عبادات کو نمائش کے شور سے نکال کر اخلاص کے* *سکون میں لے جائیں، جہاں صرف آپ ہوں اور آپ کا پروردگار…!*

09/04/2026

*سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نہ سنے؟ آنسوؤں سے بات کرو اور وہ آنسوؤں کو نا سمجھے؟ دل تکلیف سے پھٹ رہا ہو اور وہ تمہارے ٹوٹے دل کی تکلیف کو نہ سمجھے؟ صبر کی آخری حد ہو اور وہ نا جانتا ہو؟*
*وہ دعاؤں پر _کُن فیکون_ نا فرمائے ایسا کبھی ہو ہی نہیـــــــــں سکتا

09/04/2026

توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ مل جائے گا، اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اُس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔

09/04/2026

"جب دل سخت ہوجائے تو آنکھوں میں قحط پڑ جاتا ہے"

[ابن القيم رح م.751هـ]

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Korangi Colony?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gulzar Colony Sector 8/f Korangi
Korangi Colony
74900