USA Moments
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USA Moments, Kot Addu.
04/07/2025
😍❤ تم لاکھ چھپاو سینے میں______, , , , احساس هماری چاهت کا🌹
💖 دل جب بھی تمهارا دھڑکتا هے_______آواز هم تک پهنچ آتی هے❤🌹
03/07/2025
ہم اگر ہیں تو چاند تارے ہیں
گردش وقت کہکشاں ہیں ہم
اب بھی امید ہے بہاروں کی
کس قدر یار خوش گماں ہیں ہم
یاد کس کو رہیں گے ہم بھی حنیف
گزرے وقتوں کی داستاں ہیں ہم
23/06/2025
تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی
میرے ذمے تھا فقط اس کا وسیلہ ہونا
ہائے کس کرب سے کہتی تھیں وہ خالی آنکھیں
تم تو سمجھو گے مجھے تم تو مسیحا ہو نا
لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا ------❤️
20/06/2025
مینوں دل نہ دے تصویر چا دے،
توڑے سینے نال تے لائی رکھساں،
مینوں پتہ اے کاغذ بول دے نائیں،
پر کجھ تے کھیڈ بنائی رکھساں،
راسی میرے کول امانت تیری،
اینوں پردیاں ہیٹ لوکائی رکھساں
جدوں یاد تیری مجبور کریسی،
اینوں ویکھ کے من پر چائی رکھساں
19/11/2023
چلو آؤ
کسی پہاڑ کے دامن میں
زرد پتوں سے ڈھکے
کسی بینچ پہ بیٹھ کے
☕چائے پیتے ہیں ۔۔۔۔۔
آؤ زندگی جیتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
