Rah-e-Khidmat"Foundation"

Rah-e-Khidmat"Foundation"

Share

Rah-e-Khidmat"charity"

27/04/2026

اقراء مسجد مدرسہ تعلیم القرآن عالی والا دو عدد ڈی سی فین کی اشد ضرورت ہے 03017544638

11/03/2026

🕌 آؤ مل کر اللہ کے گھر کو سجائیں! 🕌
​فرمانِ رسول ﷺ: "جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔" (صحیح بخاری)
​"اپنے گھر کو تو خوبصورت بنا لیا، کیا اللہ کے گھر کی فکر کی؟"
​📍 ادارہ: اقراء مسجد و مدرسہ تعلیم القرآن
​پتہ: سلطان کالونی روڈ، اڈا ون آر، عالی والا
​📦 اشد ضرورت (برائے عید سپیشل):
​💡 15 عدد سیلنگ لائٹ (10 + 15)
​💡 15 عدد ایل ای ڈی بلب
​💨 06 عدد پنکھے (فین)
​🤝 تعاون کا طریقہ کار (صدقہ جاریہ)
​آپ اپنا عطیہ یا سامان درج ذیل طریقوں سے پہنچا سکتے ہیں:
​🚚 بذریعہ TCS: سامان براہِ راست مدرسے کے پتے پر بھیجیں۔
​📱 ایزی پیسہ / جاز کیش / راست آئی ڈی: 03456041638
​🎥 نوٹ: آپ کے تعاون سے لگائے گئے سامان کی باقاعدہ ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
​📞 رابطہ نمبر:
​0345-6041638
​دعا: اللہ پاک آپ کے رزق اور مال میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقہ کو آپ کی آخرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

17/12/2025

واٹس ایپ نمبر 03017544638

14/11/2025

اسلام اباد گھر کے کام کے لیے فی میل کی اشد ضرورت ہے کھانا پینا رہائش بالکل فری سیلری بھی اچھی لوکیشن جی الیون مرکز اسلام آباد رابط نمبر 03017544638

08/10/2025

رابط نمبر 03017544638

02/10/2025

مدرسے میں واش روم کی اشد ضرورت ہے 03017544638

13/09/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Kot Addu
3200