Hakeem Peer Abduwadood Hashmi
ہماری ادویات خالص جڑی بوٹیوں سے ہمارے قدیمی خاندانی آزمودہ نسخہ جات کے مطابق تیار کی جاتی ہیں
دوائی منگوانے کیلئے اپنے نام کے ساتھ اپنا مکمل ایڈریس وٹس ایپ پر میسج کردیں،انشاءاللہ 2 سے 3دن میں دوائی آپ تک پہنچ جائے گی
*** *معجون قبض کشاء ***۔۔
*نسخہ نمبر۔۔۔309*
مجرب المجرب زاتی نسخہ۔۔
یہ نسخہ وہ حضرات ضرورآزماٸیں جوقبض کی ادویات کھانےسےتنگ آچکےھیں۔۔پہلی خوراک ایسااثردکھاتی ھےالحَمْدُ ِلله،۔بھت ھی لاجواب نسخہ حاضرخدمت ھے۔۔
اجزإ نسخہ۔۔۔
گلقند۔ایک پاٶ
سقمونیاولاٸتی ۔ایک نمبر۔۔۔ایک تولہ۔۔
سقمونیاکواچھی طرح کھرل کرکےباریک پاٶڈرکرلیں۔۔اسکےاسکوگلقندمیں اچھی طرح ملاکرمکس کرلیں۔۔
سقمونیاولاٸتی اورایک نمبرھو۔۔دونمبرکام نٸ کرےگا
مقدار خوراک. آدھاچمچ رات کوسوتےوقت نیم گرم دودھ ایک گلاس کےساتھ
*فواٸد۔۔*
پہلی خوراک اپنااثرایسےدکھاتی ھےکہ آدھی رات کےبعدبسترسےاٹھنامجبوری بن جاتی ھے۔۔
ایسےحضرات جوایک ایک ھفتہ واش روم کی حاجت محسوس نٸ کرتےپہلےدن ھی سب اثرات دورکرنےوالاھےیہ معجون ،
بغیر درد کے اجابت ہوتی ہے.
پرانی سےپرانی قبض کاخاتمہ کرتاھے۔
قبض ام الامراض چیزھے۔داٸمی قبض کاازالہ کرتاھے۔
بھت لاجواب چیزھےقبض کیلۓ۔۔
استعمال میں لاۓاورمجھےدعاٶں میں یادرکھے۔۔
سب دوست اس نسخہ کومحفوظ کرلیں بعدمیں پرسنل پہ اب کوٸ نہ پوچھٕےکہ قبض کامجرب نسخہ بتاٶ۔۔
سب نسخوں کاشہنشاہ نسخہ بتادیاھےآپکو۔۔
* منگوانےکیلےحضرات رابطہ کرسکتےھیں۔
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
مقوی خاص کیپسول:..*
براۓقوت باہ۔۔محرک۔۔انتشارکامل۔۔۔۔
شوگر۔۔ویگرہ سےھونےوالی نامردی کوختم کرتےھیں۔۔قوت باہ کوبےحدبڑھاتےھیں۔۔۔۔
اجزإنسخہ۔۔
عقر قرعا 10 گرام۔قرنفل۔جلوتری
15۔15 گرام۔جائفل۔دارچینی۔مغز بادام 20۔20 گرام
زعفران 3 گرام۔کشتہ شنگرف 15 گرام کشتہ چندماں 5 گرام
ترکیب:-
کشتہ شنگرف:-
3 کلو شیر گاو کا کھویا بنائیں اس کھوئے میں 20 گرام شنگرف کی ڈلی رکھیں برگ مدار و جوزماثل 1۔1 کا نغدہ کریں۔ آدھا نیچے آدھا اوپر درمیان میں شنگرف کھوئے والا رکھ کر 5۔6 گھنٹے کی آگ دیں
ٹھنڈا ہونے پہ نکال کر 3 گھنٹے کھرل کریں
شنگرف تیار ہے
کشتہ چندماں:-
سیماب 10 گرام گندھک 20 گرام نوشادر 10 گرام
کی کجلی بنا لیں۔کسی آتشی شیشی میں ڈال کر ریت جنتر کریں آگ 9 سے 10 گھنٹے کی دیں
پیلے(yellow ) رنگ کا کشتہ چندماں تیار ہے
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں کشتہ جات شامل کرکے 250mgکےکپسول بھرلیں۔
1 کیپسول کھانے کے بعد دودھ آدھا کلو نیم گرم سے
فوائد:-
ویاگرہ کا بہترین اور بے ضرر توڑ ہے
اعلی درجہ کی مقوی اعصاب ہے
حرارت عزیزی پیدا کرتی ہے
معدے کے مسائل گیس تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے
مردانہ کمزوری چاہیے شوگر سے یا غلط کاریوں سے ختم کرتی ہے
چہرے کارنگ سرخ و شاداب کرتی ہے
عرصہ دراز سے مطب کی پہچان ہے..
یہ نسخہ تیار شدہ بھی دستیاب ہے
حکیم پیر عبد الودود ہاشمی
03336807160
30/12/2023
*🌹۔۔پاورفل معجون:۔۔۔۔۔🌹*
*ھوالشافی*
ثعلب مصری 25 گرام .
مغز خیارین 25 گرام
مغز کدو 25 گرام .
مغز تربوز 25 گرام
مغز خربوزہ 25 گرام .
کنجد سیاہ 25 گرام
مغز اخروٹ 25 گرام .
مغز چلغوزہ 25 گرام
مغز بادام 25 گرام .
مغز پستہ 25 گرام
تخم پیاز 25 گرام .
مصطگی 10 گرام
خشخاش 10 گرام .
زعفران 5 گرام
موصلی سفید 25 گرام ۔
خولنجاں 25 گرام
اسگندھ 25 گرام ۔
مغز پنبہ دانہ 20 گرام
عقرقرحا10گرام،
تخم کونچ10گرام،
گوند کیکر بریاں 10 گرام ۔
شقاقل مصری 10 گرام ۔
ستاور 10 گرام ۔
تالمکھانہ 10 گرام
ثعلب پنجہ 10 گرام ۔
تخم اوٹنگن 10 گرام
گوکھرو مدبر 10 گرام
شہد خالص 3پاو
*معروف طریقے سے معجون تیار کریں*
*خوراک*👇
ایک چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے دودھ نیم گرم سے
*فوائد::*👇
▪️جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔
اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ
▪️عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے
* بہترین نتائج کا حامل نسخہ ہے۔
▪️عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔
▪️انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
▪️سرعتِ انزال کا خاتمہ
▪️امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
▪️زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری
▪️قوت باہ کی کمی دور ۔
▪️ جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
▪️ یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔
▪️ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔
▪️مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔
▪️خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔
▪️ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔
▪️اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
*کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔*
▪️گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔
▪️جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے
▪️ اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے
▪️اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللہ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ
*معجون جوہر حیات* با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنےاندرموجود پاتا ہےتقویت گردہ و مثانہ کے لیے بے نظیر ہے
▪️دل و دماغ کی کمزوری دور کرتی ہے
▪️سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے
*افزائش منی بکثرت کرتی ہے بدن کو فربہ اور چہرے کو نکھارتی ہے*
▪️قوت باہ از حد پیدا کرتی ہے
تھکن سستی کاہلی ختم کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے
▪️اعادہ شباب و قوت مردمی میں بہت سریع الاثر ہے
والسلام
*تیار شدہ بھی دستیاب ہے*
نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
29/12/2023
جریان کے زندگی پر اثرات*
جریان کیاھے؟
توجہ طلب تحریر۔۔۔
جریان کی وجہ سے جلد انزال کا مسئلہ پیش آتا ہے جس کی وجہ سے مرد کو عورت آگے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے اور وہ احساس ندامت اور احساس کمتری کا شکار ہوجاتاہے۔
جلد انزال کی وجہ سے عورت کو سکون نہیں حاصل ہوتا جس کی وجہ سے عورت کے دل میں مرد کی محبت نہیں بڑھ پاتی اور وہ مرد سے منتنفر ہونے لگ جاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے مادہ منی پتلا ہوجاتا ہے اور زندہ سپرمز سیلز کم ہوجاتے ہے جس کی وجہ سے اولاد نہ ہونے اور بانجھ پن پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔
جریان کی وجہ سے مردانہ ہارمونز کم بنتے ہے جس کی وجہ سے مرد کا ازدواجی عمل کرنے کا دل ختم ہوجاتاہے اور اُس کا اِس عمل کو کرنے اور عورت میں توجہ کم ختم ہوجاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے جوڑوں کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہے اور جوڑوں میں لیس دارمادے کی کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں،بازوؤں اورکوہلوں کے جوڑ کمزور ہوجاتے ہے۔
جریان کے زیادہ عر صہ رہنے سے ریڑھ کی ہڈی کے موہرے کمزور ہوجاتے اور ان میں تکلیف رہنے لگتی جاتی ہے۔وزن اٹھانا مشکل ہوجاتا ہے اورانسان کیلئے کمر میں تکلیف ہونے کی وجہ سے آسانی سے بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتاہے۔
جریان میں مبتلا شخص کے ہاتھ اور پاؤں سردیوں میں ٹھنڈے رہتے ہے جس کی وجہ سے بے چینی کا احساس رہتاہے۔
جسم میں طاقت کی کمی ہوجاتی ہے اور طبیعت ہر وقت گرتی رہتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا دل چاہتا ہے کہ ہر وقت لیٹا اور سویا رہے۔ایسا شخص اپنےروزمرہ کے کاموں کو بھی صحیح طرح نہیں کر پاتا اور پریشان رہتاہے۔
جریان کا دیر تک رہنامریض کی یادداشت پر برا اثر ڈالتا ہے۔ایسا شخص روزمرہ کے کاموں کو یاد نہیں کر پاتا اور ہر چیز بھولنا شروع ہوجاتاہے جس کی وجہ سے اُس کی زندگی میں ناکامیاں اور مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
جریان کا اگر جلد علاج نہ کروایا جائے تو یہ بینائی کی کمی کا سبب بھی بن جاتا ہے۔
اس کی وجہ سے بال روکھے اور بے رونق ہوجاتے ہے اور سر میں خشکی رہنے لگتی ہے۔
*جریان کورس تیارشدہ دستیاب ہے*
آڈر کے لیئے ابھی اپنا مکمل ایڈریس ارسال کریں
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
15/12/2023
15/12/2023
03/11/2023
گولڈن کیپسول وکمی ٹاٸمنگ۔مادہ کاپتلاپن*
نسخہ
ھوالشافی
لونگ1تولہ
دارچینی1تولہ
جوزبوا1تولہ
جلوتری1تولہ
سمندر سوکھ1تولہ
مصطگی اصلی1تولہ
زعفران اصلی6گرام
تمام چیزوں کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور 500ملی گرام کے کیپسول بھرلیں
*نمبر 2*
سفوف ثعلب
ثعلب مصری5تولہ
ثعلب پنجہ5تولہ
موصلی سفید5تولہ
تالمکھانہ 5تولہ
تخم اوٹنگن5تولہ
کشتہ قلعی1تولہ
چھلکا اسپغول10تولہ
چھلکا کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
فوائد کیپسول:- زیادہ ٹائمنگ کے متلاشی افراد کیلئے خاص تحفہ ہے دوران ج**ع لمبا سفر کرواتا ہے وقت خاص کو طویل تر بناتا ہے بعد ازج**ع جو تھکاوٹ ہوتی ہے اس کو مکمل ختم کرتا ہے اعصاب کو بے انتہا طاقت دیتا ہے شوگر میں مبتلا افراد کیلئے خاص تحفہ ہے
فوائد سفوف:-مادہ کو گاڑھا کرتا ہے جراثیم کی افزائش کرتا ہے بے اولاد لوگوں کیلئے خاص تحفہ ہے جریان،احتلام، سرعت انزال کا خاتمہ کر کامل مرد بنانے والا نسخہ ہے
طریقہ استعمال:-امساکی کیپسول ایک کیپسول وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ
سفوف ایک چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام پانچ بجے ہمراہ دودھ
مستقل علاج:- مستقل علاج کیلئے چالیسں دن سفوف اور کیپسول اس طریقہ سے استعمال کریں
ایک کیپسول صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ اور سفوف صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ
انشاءاللہ چالیس دن کے استعمال سے طاقت و قوت کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگے گا...
دعاٶں کی التجا۔۔۔۔
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
02/11/2023
ہائی بلڈ پریشر کا آزمودہ حل......
نسخہ نمبر۔۔23
صندل سفید
چھوٹی چندن
کشنیز
گل سرخ ایرانی
زیرہ سفید
الائچی خورد
فلفل سیاہ
سب ہم وزن لے کے سفوف بنا کے کپڑا چھان کر لے اور فل سائز کیپسول بھر لیں ........
ایک ایک کیپسول دن میں تین بار .ھمراہ تازہ سادہ پانی......
انشااللہ پہلی خوراک اثر دکھائے گی ......
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھے ...
تیار شدہ بھی دستیاب ہے
*حکیم پیرعبدالودود ہاشمی*
*03336807160*
01/11/2023
چوٹ لگنے پر درد ختم کرنے کے لیے آزمودہ تیل*
جوڑوں کا درد ،درد کمر
تیل تل ایک کلو
آکسن 50گرام
چاروں اجوائن 50,50گرام
سنڈھ 50گرام
حرمل50گرام
جائفل 50گرام
جلوتری 50گرام
لونگ 50گرام
،،،،،،،ترکیب تیاری،،،،،،،
تمام تر ادویات کو دردا کر کے پانی کا ہلکا چھینٹا لگا کر کچھ دیر رکھ دیں اس کے بعد آگ پر پکائیں جب اجزا جلنے لگیں اور تیل دھنواں دینے لگے بارنگ سیاہ ہو جائے تو آگ۔سے اتار لیں اور
ٹھنڈا ہونے دیں
،،،،،ترکیب استعمال،،،،،،،
متاثرہ جگہ پر لگائیں
فالج، لقوہ، درد چوٹ،درد کمر،درد جوڑ،
ہمہ قسم دردوں کے لیے
*حکیم پیرعبدالودود ہاشمی*
03336807160
*۔۔۔۔لیکوریابندکورس۔۔۔*
نسخہ نمبر۔۔۔342
خواتین کا دشمن مرض لیکوریا خاص کورس مکمل ایک ماہ کھائیں اور اپنی جوانی کو پھر سے نئے سرے سے شروع کریں ۔۔
جوخواتین لیکوریاکی دواٸیاں کھاکھاکرتنگ ھوچکی ھیں ایک بارھمارااسپیشل لیکوریاکورس ضروراستعمال کرےبفضل خداشفاھوگی ان شاء اللہ،،
لیکوریا سے جتنی بیماریاں پیدا ھوں گئی سب کے لیے ایک ھی دوا لکھ کر بتا رھا ھوں جو لیکوریا کا دشمن ثابت ھوئی ھے
ایسے دوا بہت کم طبیب بتاتے ھیں لیکن میں آج سب خواتین کے خدمت میں ایک دوا پیش کر رھا ھوں چائے وہ نوجوان لڑکی ھو یا شادی شدہ سب کے لیے ایک ہی نسخہ دے رھا ھوں بنائیں اور یآد رکھے گئے۔۔
لیکوریا بند مکمل کورس ۔۔
گل سپاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا
گل پستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تولا
گوند ڈھاک۔۔۔۔۔۔۔ ایک تولا
اندر جو شرین۔۔۔۔ دو تولا
اسگندر ناگوری۔۔۔۔ دو تولا
کشتہ قلعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو ماشہ
کشتہ مرجان۔۔۔۔۔۔ تین ماشہ
کشتہ عقیق۔۔۔۔۔۔ ڈھیڑ ماشہ
کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔۔آٹھ تولا۔
توجہ۔۔کشتہ جات ھمدردکمپنی کےڈال سکتےھیں یااشرف کے
۔۔۔۔۔۔۔سبکوسفوف بنالیں۔۔آدھاچمچ صبح شام نہارمنہ ھمراہ دودھ۔
سپیشل لیکوریاکورس بھی دستیاب ہے
بنائیں اور دعاوں میں یار رکھے مجھے ایک عمدہ خزانہ آپ سب کی خدمت میں پیش کر دیا ھے
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
29/10/2023
*......منجن کا نسخہ...*
نسخہ نمبر۔۔۔189
اجزانسخہ۔
لنگ کیکر 50 گرام
پودینہ خشک 50 گرام
لونگ 2 تولہ
پتھکڑی بریاں۔ 25 گرام
لیمن کا پانی 50 گرام
سب چیزوں کو مثل غبار کرکے لمین پانی ملا کر خشک کرکے رکھ لیں
مسوڑھوں پر لگا کر منہ کھول کر پانچ منٹ سے دس منٹ لگاے رکھیں
منہ سے رال پانی وغیرہ گرنے دیں
اس کے بعد اچھے کلی کر لیں
سو سال تک دانت نہں گرے گے ان شا ء اللہ تعالیٰ۔۔۔
ھرگھرمیں ایسی دواٸ ھونی چاھیے
حکیم پیرعبدالودود ہاشمی
03336807160
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu
