harbleest dawa khana
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from harbleest dawa khana, Health/Beauty, Duha Qatar . United Arab Emirates, Kot Addu.
16/05/2023
Shahi course
Kastori capsules
Fuladi majon
Hakeem Abubakar
0345767491
مکمل کورس 15 دن میں خوشحالی انشاءاللہ
16/05/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی
اسلام علیکم
* طلاءلاجواب *
سم الفار بلوری۔۔۔۔۔۔6ماشہ
پوست بھنگڑہ ۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
پوسٹ بیخ اندرین۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
جاوتری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
تخم السی۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
لونگ۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
زعفران۔۔۔۔۔۔۔۔چھ ماشہ
سیاہ بچھو زندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔8 عدد
جڑپان۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
بیخ اثار۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
مغز تخم ارنڈ۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
تخم دھتورہ ۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
گل کنیر سفید۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
مالکنگنی ۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
عقرقرحا۔۔۔۔۔۔۔ڈیڑھ تولہ
گھونگچی سفید ۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
دارچینی۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
جائفل۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
بیضہ مرغ دیسی۔۔۔۔۔۔۔16عدد
بہیربوٹی ۔۔۔۔۔۔۔ایک تولہ
جونک ۔۔۔۔۔ڈیڑھ تولہ
ترکیب
پہلے سم الفار کو 6گھنٹے اچھی طرح کھرل کرے پھر
تمام خشک چیزوں کا علیحدہ علیحدہ سفوف بنا کر ایک کلو بھیڑ کے دودھ میں کھرل کریں جب تمام دودھ خشک ہو جائے اب بیضہ مرغ اور بچھو ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں جب گولی بننے کے قابل ہو جائے تو گولیاں بنا کر پتال جنتر کے ذریعے تیل حاصل کریں
ترکیب استعمال
عضو کو پہلے دیسی کپڑے سے اچھی طرح صاف کریں 5سے10قطرہ تک حشفہ سیون چھوڑ کر اچھی طرح مالش کریں پان یا ارنڈ کا پتہ باندھ کر پٹی باندھ دیں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد
عضو خاص کے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے خون کی روانگی کو بحال کرتا ہے سستی ڈھیلا پن ٹیڑہ پن بچپن کی غلط کاریوں سے جلق درازی موٹائی قضیب وغیرہ کے تمام مسئلے دور کر کے انتہا کی سختی پیدا کرتا ہے
مایوس العلاج کے لئے بہت مجرب ہے
السلام علیکم
Herbalist Hakeem Abubakar blouch
ملتان کے حرم گیٹ بازار کے نزدیک کافی سارے حکیم اور پنساری دکانیں سجا کے بیٹھے ہیں۔ ان میں سےاکثر نے اپنی دکانوں کے سامنے شیر ، ہرن ، اور دیگر جانوروں کی کھال والے مجسمے بھی لگائے ہوئے ہیں۔ جو کہ آنے جانے والوں پر رعب ڈالنے کیلئے اور مریضوں سے زیادہ پیسے لینے کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔ کہ آپکی دوائی میں شیر کی چربی، ریچھ کی چربی، چیتے کی چربی فلاں جانور کی ہڈی کا سرمہ وغیرہ ڈالا جائے گا۔
اکثر سادہ لوح عوام کو گذرتے ہوئے کوئی آدمی اچانک آپکو دیکھ کر کہے گا کہ بھائی تمہارے چہرے کو کیا ہوگیا۔ رنگ ایسا ہو گیا۔ آپکی آنکھیں ایسی ہو رہی ہیں۔ میں آپکو نسخہ بتاتا ہوں آپ خود بنوا لو۔ پھر وہ آدمی معصوم لوگوں کو کسی خاص پنساری یا حکیم کی دکان پر لیجاتے ہیں اور وہاں اسے اسکا نسخہ بنوانا شروع کر دیتے ہیں۔ وہاں پہلے سے موجود دو یا تین افراد اس نسخے کی تعریفیں بیان کرنا شروع کردیتے ہیں۔ اور سادہ لوح آدمی کا دماغ ماؤف ہوتا چلا جاتا ہے۔ انکی باتوں میں آکر دو چار ہزار روپے انہیں دے جاتا ہے۔ اور تیار نسخہ لیکر باہر نکلتا ہے تو اسکی یادداشت کچھ واپس آتی یے کہ یہ پیسے تو بجلی کے بل کیلئے یا گھر کے سودے سلف کیلئے تھے۔
بعد میں پتہ چلتا ہے کہ یہ دوا اب واپس بھی نہیں ہوسکتی کیونکہ بقول حکیم صاحب اس میں مختلف ادویات مکس ہو چکی ہیں۔ جو کسی اور مزاج کے بندے کیلئے نہیں ہیں۔
تھوڑی دیر بعد پہلے والا بندہ کسی اور سادہ لوح آدمی کو گھیر کر لے آتا ہے ۔ اس طرح شام تک حکیم اور اسکے کارندے کو اچھے خاصے پیسے کی بچت ہو جاتی ہے۔
اب یہی کام فیس بک پہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ جہاں کسی نے کوئی مسئلہ بتایا۔ فوراً سے پہلے نیم ڈاکٹر اسکی ادویات کمنٹس میں بتانا شروع کردیتے ہیں۔ اور انکے کارندے یاوہ وہ خود اپنی دوسری تیسری آئی ڈی سے ان کی تعریف کرنا اور اسکی تائید کرنا شروع کردیتے ہیں۔ پھر اچانک ڈاکٹر صاحب کو یاد آتا ہے کہ اسکا علاج کمنٹس میں نہیں ہوسکتا ۔ صرف انباکس میں ممکن ہے۔ اور پھر انباکس میں وہی کچھ ہوتا ہےجو حرم گیٹ کے شیروں والے حکیموں اور اسکے کارندوں کے درمیان پھنسے دیہاتی کے ساتھ ہوتا ہے۔
16/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Addu
