Pak News
محمد اعجاز گاڈیEiaz یہ ہے میرا واٹس ایپ نمبر 03468250551=03111684227 یہ ہے کال نمبر
25 جولائی اپ ڈیٹ دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج
پانی کی آمد 313346
پانی کا اخراج 293546
نہر ڈی جی خان کنیال 7800
نہر مظفرگڑھ کنیال 7000
نہر ٹی پی لنک کنیال 5000
مکمل تفصیل کچھ دیر بعد ویڈیو میں بتائیں گے
آپ کی دعاؤں کا طلبگار محمد اعجازگاڈی
24 جولائی دن 12 بجے کی اپڈیٹ دریا سندھ ہیڈ تنسہ براج پانی میں مسلسل اضافہ
کالا باغ چشمہ بیراج پانی میں مسلسل اضافہ
پانی کی آمد 311713
پانی کا اخراج 291913
نہر ڈی جی خان کنیال 7800
نہر مظفرگڑھ کنیال 7000
نہر ٹی پی لنک کنیال 5000
نہر کچی کنیال مکمل بند
مکمل تفصیل کے لیے اگلی ویڈیو کی انتظار کرنا
رپورٹر محمد اعجاز گاڑی
23 جولائی بروز جمعرات اپڈیٹ دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج پانی میں اضافہ نہروں کی مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں شکریہ
23 جولائی اپ ڈیٹ دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج پانی میں اضافہ
پانی کی آمد 230933
پانی کا اخراج 211733
نہر ڈی جی خان کنیال 7200
نہر کچی کنیال بند
نہر مظفرگڑھ کنیال 7 ہزار
نہر ٹی پی لنک کنیال 5 ہزار
مکمل تفصیل کچھ دیر بعد ویڈیو میں بتائیں گے دریا کے کنارے میں بیٹھنے والے حضرات کے لیے اہم ایام دریا کے پانی میں بہت ہی اضافہ بہت کٹاؤ جاری ہے رپورٹر محمد اعجاز گاڑی ہیڈ تونسہ بیراج
22 جولائی اپ ڈیٹ دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج پانی میں اضافہ نہروں کی مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں شکریہ
22 جولائی اپ ڈیٹ دریا چناب پانی کے بہاؤ دریا جہلم بہو
منگلا ڈیم پانی کی آمد 76000
پانی کا اخراج 10000
رسول براج پانی کی آمد 15008
پانی کا اخراج زیرو زیرو
رپورٹر محمد اعجاز گاڑی
تفصیل ہیڈ مرالہ پانی کی آمد 128128
پانی کا اخراج 108078
ہیڈ خان گی پانی کی آمد 158004
پانی کا اخراج 152024
ہیڈ قادر اباد پانی کی آمد 157757
پانی کا اخراج 139225
ہیڈ ترمو 51214
پانی کا اخراج 37214
ہیڈ پنجند پانی کی آمد 12589
پانی کا اخراج زیرو زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن پاکستان
22 جولائی بروز بدھ صبح سویر 6 بجے کی اپڈیٹ دریا سندھ ہیڈ تونسہ بیراج پانی میں اضافہ مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں
پاکستان کے تمام دریاؤں میں فلڈ کا بہت خطرہ اج 21 جولائی بروز منگل دوپہر 12 بجے کی اپڈیٹ دریا سندھ دریا جہلم دریا راوی دریا چناب تمام دریاؤں میں خطرہ دریاؤں کے کنارے میں بیٹھنے والے اپنا مال مویشی سب محفوظ جگہ پہ لے جائیں دریاؤں کا کٹاؤ میں بہت اضافہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
34030
