Lahore usman hiajam center

Lahore usman hiajam center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lahore usman hiajam center, Beauty, cosmetic & personal care, Pir Makki Wali Street Near Muhammadia School Opps Drive Asif Clinic Mohni Road Lahore, Lahore.

Welcome To Usman Hijama Center Lahore
Hijama Cupping Therapy in Lahore (Usman Hijama Center) is traditional prophetic Medicine in which cups are applied on different parts of body and impurities and toxins are eliminated out along with waste blood.

12/03/2023
بہاولپور سے لاہور بے اولاد جوڑا آگیا حکیم صاحب کا شکریہ ادا کرنے 18/08/2022

بے اولاد مرد حضرات اپنی مکمل رہنمائی کے لیے رابطہ کریں انشاء اللہ تعالی شفاءہوگی03334442117

بہاولپور سے لاہور بے اولاد جوڑا آگیا حکیم صاحب کا شکریہ ادا کرنے

کستوری خاص کورس شادی سے پہلے یا بعد میں کمزوری بے اولادی اور نفس کے ڈھیلے پن کا مکمّل علاج 17/08/2022

کستوری خاص کورس قیمت 7500 روپے
شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری شادی سے پہلے یا بعد میں کمزوری بے اولادی جگر مثانہ کی گرمی اور نفس کے ڈھیلے پن کا مکمّل علاج03334442117

کستوری خاص کورس شادی سے پہلے یا بعد میں کمزوری بے اولادی اور نفس کے ڈھیلے پن کا مکمّل علاج

08/02/2022

السلام و علیکم حکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر 03334442117 آپکی خدمت میں حاضر ہے
(آج کی پوسٹ میں شاٹیکا عرق النساء کا علاج اور نسخہ )
1۔شاٹیکا (عرق النساء)
موجودہ دور میں یہ درد بہت عام ہو گیا ہے اور اس میں زیادہ تر خواتین ہی مبتلا ہیں۔ عرق النساءاس درد کو کہتے ہیں جو کہ پیڑو Plevis کے سِروں سے شروع ہوتا ہے کیونکہ اسی جگہ ایک بڑا عصب (Nerve) موجود ہوتا ہے جس کو Sciatica Nerve کہتے ہیں۔ یہ درد پیڑو کے سِروں سے شروع ہو کر ٹانگ کے پچھلے حصے سے ہوتا ہوا بیرونی ٹخنے میں محسوس ہوتا ہے۔ در حقیقت یہ ایک عصبی مرض ہے۔ علامات عرق النساءکا درد آہستہ آہستہ شروع ہو کر شدید ہوتا چلا جاتا ہے اور کبھی کبھی اچانک بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اس میں بعض اوقات متاثرہ ٹانگ بھاری ہو جاتی ہے اور مریض کے لئے اس پر وزن یا بوجھ ڈالنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ تشخیص عموماً مریض کو متاثرہ ٹانگ پر بوجھ ڈالنے کی ضرورت پڑے‘ تو وہ پاﺅں کے اگلے حصے پر بوجھ ڈال کر ایڑی کو اونچا رکھتا ہے تاکہ شیاٹیکا نرو پر کسی قسم کا کھنچاﺅ نہ پڑے۔ اس مرض کی صورت میں مریض ٹانگ کو ڈھیلا رکھنا چاہتا ہے۔ پاﺅں کو گھسیٹ کر چلتا ہے۔ متاثرہ ٹانگ میں اکثر بل (کڑل) پڑ جاتے ہیں اور نسیں کھنچ جاتی ہیں۔ مریض کرسی پر ٹانگ لٹکا کر بیٹھا ہو اور گھٹنے کو دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہوتا ہے۔ مریض ٹانگ کو جلدی جلدی اور باآسانی پیٹ کی طرف موڑ یا پھیلا نہیں سکتا کیونکہ کھنچاﺅ سے تکلیف ہوتی ہے اور ذرا سی ٹھنڈک بھی مریض کے درد کو بڑھا دیتی ہے۔ وجوہ:۔عرق النساءکا مرض عموماً قبض کے سبب زیادہ دیر تک پانی میں بھیگنے‘ نمدار جگہ پر بیٹھنے یا سونے‘ بہت زیادہ بوجھ (وزن) اٹھانے‘ شدید جھٹکا لگنے‘ ریڑھ کی ہڈی کے مہرے ہل جانے‘ اعصابی تناﺅ‘ پریشانی‘ مسلسل ایک ہی کروٹ لیٹنے‘ کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھے رہنے‘ غلط قدموں سے چلنے اور ایکسیڈنٹ وغیرہ کے باعث ہو سکتا ہے کیونکہ ان تما م صورتوں میں شیاٹیکا نرو میں کھنچاﺅ پیدا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مرطوب مقامات پر رہنے والوں میں بھی یہ مرض عام ہے۔ علاج اس مرض کا علاج نہایت احتیاط کے ساتھ کرنا چاہیے۔
اس مرض کیلئے بہترین نسخہ درج ذیل ہے۔
ھوالشافی اسگندھ بکھڑا سنڈھ مٹھا سوڈا سرنجان شیریں ان تمام ادویات کو ہم وزن لے کر کوٹ پیس لیں۔ استعمال اور ایک چمچ ٹیبل اسپون صبح دوپہر شام ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔ تین ہفتے مستقل استعمال سے اس مرض کا بالکل خاتمہ ہو جائے گا۔ انشاءاللہ پرہیز اور احتیاط عرق النساءکے درد میں جس قدر دوا کی ضرورت ہوتی ہے‘ اسی قدر پرہیز اور احتیاط کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ مثلاً٭ مریض کو ٹھنڈک سے ہر ممکن بچاﺅ کی کوشش کرنی چاہیے۔٭ مرطوب‘ تنگ و تاریک جگہوں پر رہنے سے گریز کرنا چاہیے۔٭ مریض کو بیٹھنے اور سونے کے دوران اپنی پوزیشن بدلتے رہنا چاہیے۔٭ مریض کو پانی میں رہنے سے احتیاط برتنی چاہیے۔٭ مریض کو قبض سے بچنا چاہیے کیوں کہ اس سے شاٹیکا عصب میں کھنچاﺅ پڑ سکتا ہے۔٭مریض کو چاہیے کہ وہ غسل‘ صبح گیارہ بجے کے بعد اور دوپہر‘ تین بجے سے قبل کر لیا کرے اور اس کے بعد ہوا لگنے سے بچنا چاہیے۔٭ مریض کو وزن نہیں اٹھانا چاہیے اور نہ ہی بہت زیادہ مشقت والا کام کرنا چاہیے۔ ٭مریض کو چاہیے کہ وہ فرش پر یا کسی سخت جگہ پر ہلکا گدا بچھا کر سوئے۔٭ بہت زیادہ ذہنی دباﺅ اور ذہنی پریشانی سے اپنے آپ کو بچائے۔
یہ نسخہ جات کسی سے ملے واقعی لاجواب آزمودہ ہیں انشاءاللہ آپ خود بنا سکیں بنائیں ہر چیز اچھی حالت میں اصلی خالص ڈال کر ورنہ کسی سے بنوا لیں نفع اٹھائیں جیسے چاہیں اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں

07/02/2022

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.
🔸حجامه علاج بھی سنت بھی
🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر اور بہتری ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے.
🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ
🔹.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
حجامہ ہر قسم کی بیماریوں کے لئے انتہائی مفید اور سنت طریقہ علاج ہے۔
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitus.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy, Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.
★ فی میل حجامہ تھراپسٹ صرف جمعرات (Thursday) کو فی میل کا حجامہ کرتی ہیں. فی میل فون پر ٹائم ضرور لے کر آئیں.
🌟Hakeem Sakhi 03334442117

Photos from Lahore usman hiajam center's post 04/02/2022

حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.

زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
جیسے چہرے کے دانے ،خارش, جلدی امراض, جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی, تھکاوٹ ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن , بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ,شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت , معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، باقی تمام امراض. حجامہ کالے جادو کا علاج بھی ہے
HIJMA BENEFITS
Most Effective in Laziness/ Anxiety/ Sleep Disorder/ Face Pimples / Psoriasis & all Skin Allegies/ Depression/ Blood Pressure/ Suger/ Asthma /Sciatica/ Cervical Pains/ Back Pain/ Joints & all Body Pains/ Cholesterol/ Uric Acid / Acidity/ Constipation /Migraine/ Headache/ Fats / IBS / Women Hormonal Issues / PCOS / Irregular Cycle / Infertility / All Sexual Problems / Hepatitis/ Hair Fall / Heart Problems etc۔0333 4442117

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Pir Makki Wali Street Near Muhammadia School Opps Drive Asif Clinic Mohni Road Lahore
Lahore
54000