Darulshaoor online quran academy

Darulshaoor online quran academy

Share

darulshaoor online quran academy

04/07/2022

انسان کا تعمیری میٹیریل الفاظ ہیں جولفظوں سے تعمیر نہ ھوسکےوہ ڈنڈوں سے کبھی تعمیر نہیں ھوسکتا

24/04/2022

انسان کی اساس سوال، جواب پر موقوف ہے کیونکہ جب روح انسانی تخلیق ھوئی توفورا خالق نے سوال کیا تمھارا رب کون ہے تو روح جواب توہی ہمارا رب ہے

02/03/2022

فیصلہ دو چیزوں کو جدا کرنا عرف گنجل کھولنا

02/02/2022

فہم کاادراک بہت کم لوگوں کو ھوتاہے لیکن دعوی سبھی کا ھوتاہے

18/01/2022

اسلامی تہذیب آپکے ہمہ گیر معاملات کی ضامن ہے

18/01/2022

اگرآپ کا تعلق سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ھو جائے تو آپ محب رسول بن جائیں گےاگر غیر سے ھوجائے توآپ مبغوض روسول

18/01/2022

آدمی اپنےاردگرد اپنی ملکیت میں بہت کچھ پاتا ہے اور بظاہر وہ مالک بھی ھوتاہے اگر وہ سیکھاھوا نہیں تو وہ مالک بھی بن مالک ھی ھوگا

03/01/2022

آئیے قرآن سیکھیں

14/12/2021

نماز کا مقصد صرف اور صرف اللہ کااپنے بندوں کی توجہ کو ہمیشہ اپنی طرف رکھنا مقصود ہے

04/12/2021

زمانہ قدیم میں انسان کی زبان، آنکھیں، کان یہ تینوں اعضاء انسان کے دل میں ھوتےتھے جس سے انسان اپنے بیشمار مسائل دل ہی کے ذریعے خاموشی سے حل کرلیتا تھا جھگڑا بھی دل کا دل سے ھوتا تھا اور حل بھی دل ہی کرتا تھا لیکن اب یہ سب کچھ الٹ ھو گیا ہے

29/11/2021

ایسے افراد جو علم سے محروم ہیں وہ دارالشعورآن لائن قرآن اکیڈمی کو ضرور وزٹ کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00