Itx MAHI
الحمدللہ �
11/07/2023
چوڑیوں کی کھنک اپنی جگہ جانا ۔۔۔۔۔
وہ تو مرتے ہیں میری پائل کی جھنکار پر
Itx MAHI
10/07/2023
گرمیوں میں پنکھے کے سامنے بال کھول کر بیٹھ جاؤ
تو قسم سے ہیروئین والی فیلنگز آنا شروع ہو جاتی ھے
😆😆🤣🤣😹😹🤭🤭
09/07/2023
سامنے رکھ کر آئینہ تو دیکھو💫😻
بے وجہ تم پر فدا نہیں ہوئے ہم...🙈♥️
Itx MAHI
08/07/2023
مغرب کا سارا حُسن ترازو کے اک طرف
اور اک طرف ہم حجاب میں اسلام کی شہزادیاں😍❤️🤗😇👑
Itx MAHI
08/07/2023
میں خوبصورت نقوش کی لڑکی❤️🙂
سانولی نہ ہوتی تو شہزادی ہوتی 👑🌚
Itx MAHI
08/07/2023
کوئی تو وجہ ہوگی نہ ۔۔۔ 💯🥺
بیٹی کو ایسے ہی تو رحمت نہیں کہا گیا❤️🤩✨
Itx MAHI
08/07/2023
میں جب غصے میں آجاؤں نہ تو اپنی پسندیدہ چیز کو بھی آگ لگا سکتی ہوں 💯
لیکن جب غصہ ختم ہو جاتا ہے نہ
اسی آگ کو بجھانے کی کوشش کرتی
پھر میرے ہاتھ ہی کیوں نہ جل جائے 🥺🥀💔
👍 ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ.
Itx MAHI
08/07/2023
شہزادیاں ہیں وہ لڑکیاں جو کسی کی محبوبہ بننا🥀
نہیں بلکہ شریک حیاتِ بننا پسند کرتی ہیں🥀
Itx MAHI
08/07/2023
"_مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد🙂
جو ہر لڑکی پر نہیں مرتے اور ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں گھومتے🙂🖤
جن کی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہوتا ہے🥺جن کا دل بس بس اک ہی عورت کیلئے پگھلتا ہے_"🥺❤️
Itx MAHI
08/07/2023
__"آپ کا دل کیوں نہیں آتا مجھ پہ محترم 🙊❤️
کہیں آپ کو دل کا مسئلہ تو نہیں"__😁🤧👀
Itx MAHI
Click here to claim your Sponsored Listing.
