Fitness Freak
I am Usman Khalil Certified Fitness Trainer from New Zealand YouTuber, and Fitness Nutritionist. I c
02/05/2022
09/04/2022
Heatwave update:
Heat stroke is the most serious heat-related illness. It occurs when the body becomes unable to control its temperature: the body's temperature rises rapidly, the sweating mechanism fails, and the body is unable to cool down.
To avoid heat stroke
• Avoid unnecessary travelling in heat
• Keep your body hydrated
• Use P-caps to avoid direct sunlight
ہیٹ اسٹروک گرمی سے متعلق سب سے سنگین بیماری ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب جسم اپنے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے سے قاصر ہو جاتا ہے: جسم کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا ہے، پسینے کا طریقہ کار ناکام ہو جاتا ہے، اور جسم ٹھنڈا نہیں ہو پاتا۔
ہیٹ اسٹروک سے بچنے کی تدابیر
• گرمی میں غیر ضروری باہر مت نکلیں
• پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں
• سرپرٹوپی کا استعمال کریں
03/04/2022
DON’T USE THE WEEKEND AS AN EXCUSE TO GIVEUP ON YOUR GOAL ❣️💪🏻
کیٹو خریداری : جو ہم۔ کیٹو ڈیٹ میں استعمال کر سکتے ہیں
کیٹو فریندلی آئل
کوکو نٹ آئل ۔دیسی گھی ۔زیتون کا تیل ۔مکھن
میوے (Nuts ): بادام ، اخروٹ ، ۔
ڈیری : انڈہ ، پنیر ، بالائی ، دیسی گھی ، گریک یوگرٹ Greek Yogurt یا گھر میں بنی دہی Hung Curd .
سبزیاں : Avocado ، Celery ، پالک ، کھیرا ، لیمو ، شملہ مرچ ، بند گھوبی ، گوار ، بینگن ، کریلا ، لوکی ، مارو کدو Zucchini ، بھنڈی ، پھول گھوبی ، Lettuce اور ہر قسم کے سلاد کے پتے. ٹماٹر اور پیاز کا کم مقدار میں استمعال کیا جاسکتا ہے .
گوشت : بکرے اور گاہے کا گوشت ، مرغی ، مچھلی ، ، جھینگا ، Crab
مشروبات : بلیٹ پروف کافی ، چاہے یا کافی کریم یا کریم کے بغیر ، لیمو کا جوس Apple Cider Vinegar اور نمک کے ساتھ ، پنک یا ہمالیہ نمک والا پانی ، بادام یا گریک یوگرٹ سے بناے گئے ملک شیکس یا سموتھیس Smoothies .
پھل : بیریس (Strawberries ، Blueberries ، Blackberries )ناریل ،سٹابرری اور لیمو کم مقدار میں اجازت ہے .
میٹھا (Sweeteners ): میٹھے یا sweeteners میں آپ صرف Stevia ہے استعمال کر سکتے ہیں .پہلے مہینے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔اگر وزن کم ہونا رک جائے تو استعمال بند کر دیں ۔۔
Stevia and nuts allowed according to ur weightloss history only
02/03/2022
Keto Nuts
07/02/2022
Rest In Peace ( R.I.P )
28/01/2022
Sprouts
Chicken
Spinach
Onion
Broccoli
A Perfect Combination of Carbs & Proteins
23/01/2022
Yeh BAAT Hmeshaaaaaaa YAAD Rakhain
12/01/2022
PLEASE read CAREFULLY
"Ta Kay Ap ACHAY Say SAMAJ sakain"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
54600
