MJK Natural Honey

MJK Natural Honey

Share

اسلام علیکم دوستو! میرے پاس تمام اقسام کا شہد مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔ آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ

الحمداللہ اب آپ پوری تسلی کے ساتھ مناسب ریٹ پر شہد خرید سکیں گے۔ اعلی معیار ہمارا اعتماد ہے۔ جزاک اللہ

29/06/2022

*JK COACHING HUB*

Learning has no age barrier. There are no limits to what and how much we can learn.

“Stay curious, keep learning and keep growing. And always strive to be more interested than interesting” Jane Fonda

When it comes to lifelong learning how do you like to keep learning? Love to hear your thoughts.

WA: https://chat.whatsapp.com/E2KOs8HlstzLxxVoi6jlim
Facebook: http://facebook.com/jkcoachinghub
Insta: https://www.instagram.com/jkcoachinghub/
YouTube: https://www.youtube.com/channel/UC_fcg4GtpMUXDVVm-dcLPZw

29/06/2022

Please write your answer in comment section.
1 – Totally Agree with the statement
2 – Agree with the statement
3 – Slightly Agree with the statement
4 – Neutral about the Statement
5 – Slightly Disagree with the statement
6 – Disagree with the statement
7 – Strongly Disagree with the statement

29/06/2022

JK COACHING HUB

ان بنیادی قانونی دفعات اور قانونی حقوق کے بارے ہر پاکستانی شہری کو لازمی معلوم ہونا چاہیے۔۔۔

* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* دفعہ 365 * = اغوا
* دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ
* دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ
* دفعہ 412 * = خوشی منانا
* دفعہ 378 * = چوری
* دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع
* دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی
* دفعہ 300 * = قتل
* دفعہ 309 * = خودکش کوشش
* دفعہ 310 * = دھوکہ دہی
* دفعہ 312 * = اسقاط حمل
* دفعہ 351 * = حملہ کرنا
* دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی
* دفعہ 362 * = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت)
,*دفعہ 322 = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)
* دفعہ 415 * = چال
* دفعہ 445 * = گھریلو امتیاز
* دفعہ 494 * = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
* دفعہ 499 * = ہتک عزت
* دفعہ 511 * = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔

پانچ دلچسپ حقائق * آپ کو معلوم ہوناچاہیے ۔۔۔

* (1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا * -

ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔ اگر پولیس ایسا کرتی ہوئی پائی جاتی ہے تو گرفتار پولیس افسر کے خلاف شکایت (مقدمہ) درج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے اس پولیس افسر کی نوکری خطرے میں پڑسکتی ہے۔

* (2.) سلنڈر پھٹنے سے جان و مال کے نقصان پر 40 لاکھ روپے تک کا انشورینس کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔

عوامی ذمہ داری کی پالیسی کے تحت، اگر کسی وجہ سے آپ کے گھر میں سلنڈر ٹوٹ جاتا ہے اور آپ کو جان و مال کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تو آپ فوری طور پر گیس کمپنی سے انشورنس کور کا دعوی کرسکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گیس کمپنی سے 40 لاکھ روپے تک کی انشورنس دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔ اگر کمپنی آپ کے دعوے کو انکار کرتی ہے یا ملتوی کرتی ہے تو پھر اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو ، گیس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

* (3) کوئی بھی ہوٹل چاہے وہ 5 ستارے ہو… آپ مفت میں پانی پی سکتے ہیں اور واش روم استعمال کرسکتے ہیں * -

سیریز ایکٹ، 1887 کے مطابق، آپ ملک کے کسی بھی ہوٹل میں جاکر پانی مانگ سکتے ہیں اور اسے پی سکتے ہیں اور اس ہوٹل کے واش روم کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ اگر ہوٹل چھوٹا ہے یا 5 ستارے، وہ آپ کو روک نہیں سکتے ہیں۔ اگر ہوٹل کا مالک یا کوئی ملازم آپ کو پانی پینے یا واش روم کے استعمال سے روکتا ہے تو آپ ان پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ آپ کی شکایت کے سبب اس ہوٹل کا لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔

* (4) حاملہ خواتین کو برطرف نہیں کیا جاسکتا * -

زچگی بینیفٹ ایکٹ 1961 کے مطابق، حاملہ خواتین کو اچانک ملازمت سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ حمل کے دوران مالک کو تین ماہ کا نوٹس اور اخراجات کا کچھ حصہ دینا ہوگا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سرکاری ملازمت تنظیم میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ یہ شکایت کمپنی بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے یا کمپنی کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

*(5) پولیس افسر آپ کی شکایت لکھنے سے انکار نہیں کرسکتا*

پی پی سی کے سیکشن 166 اے کے مطابق، کوئی بھی پولیس افسر آپ کی شکایات درج کرنے سے انکار نہیں کرسکتا ہے۔ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سینئر پولیس آفس میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ اگر پولیس افسر قصوروار ثابت ہوتا ہے تو، اسے کم سے کم * (6) * ماہ سے 1 سال قید ہوسکتی ہے یا پھر اسے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ حقائق ہیں، جو ہمارے ملک کے قانون کے تحت آتے ہیں، لیکن ہم ان سے لاعلم ہیں۔

*یہ پیغام اپنے دوستوں سے شئیر ضرور کریں۔۔۔

18/06/2022

بقیہ حصہ: کیا آپ کو اپنی پرانی ملازمت پر واپس جانا چاہیے؟

اہم سوالات پر غور کرنے کے بعد، اب ہم ان عوامل پر بات کریں گے جو کام پر آپ کی خوشی کے لیے اہم ہو سکتے ہیں تاکہ آپ مستقبل کے بارے ایک اچھا فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔

1. مقصد

اہم بات یہ احساس ہے کہ آپ اپنے سے بڑے مقصد میں حصہ ڈال رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ کو عالمی امن کے قیام یا عالمی غربت جیسے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے (حالانکہ یہ وہی ہے جو آپ کر رہے ہیں، دنیا آپ کا شکریہ۔ لیکن یہ ایسا کام ہونا چاہیے جہاں آپ کو لگے کہ آپ منفرد کررہے ہیں۔

1. قیادت

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ لوگوں کی ملازمت تبدیل کرنے کی بڑی وجہ ان کا لیڈر ہوتا ہے۔ مونسٹر سروے کے مطابق 28% لوگ اپنے برے لیڈر کی وجہ سے ملازمت چھوڑتے ہیں۔ غور طلب بات یہ ہےکہ پرانے اور نئے رہنما میں سے آپ کس کو بہتر پاتے ہیں جو ایک ادارے کی اچھی رہنمائی کر رہا ہو۔ کیا وہ آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، کوچنگ کی پیشکش کرتاہے نیز کیا وہ اس قسم کی اقدار کا مثالی نمونہ پیش کرتاہے جو آپ اس ادارے اور اس میں موجود ملازمین کی کامیابی کےلیے ضروری سمجھتے ہیں۔ کس ملازمت میں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس ایک بہتر قیادت ہے؟

1. ساتھیوں

کسی ادارے کے ساتھ مستقل کام کرنے کی ایک اہم وجہ بہترین دوست ہوتے ہیں۔ ایک مطالعہ میں پتہ چلا کہ 75فیصد لوگ اس لیے پرانی ملازمت پر جانا چاہتے ہیں کہ وہاں ان کے تعلقات اچھے تھے ۔ تو پھر غور کریں کہ آپ اپنے آس پاس کے لوگوں میں زیادہ کن کے ساتھ اپنائیت محسوس کرتے ہیں اور کس ادارے میں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس دوسروں کے ساتھ بامعنی روابط کا بہترین موقع ہے؟

1. کارکردگی اور ترقی

حسن کارکردگی ہمیشہ خوشی اور سکون کا باعث بنتی ہے۔ اس لیے آپ جائزہ لیں کہ آیا آپ کی موجودہ ملازمت آپ کو وہ ماحول اور مواقع فراہم کرتی ہے کہ آپ اپنی اعلی مہارت اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔ کیا آپ کو وہ میسر ہے جو آپ کو کامیابی کے لیے درکار ہے؟آپ نئے مواقع کی تلاش بھی اسی وجہ سے کرتےہیں جہاں آپ ترقی کر سکیں اور اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر استعمال کر سکیں۔ آج آپ جس ادارے میں موجود ہیں کیا وہ آپ کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے مواقع فراہم کرتاہے؟، اور کیا آپ کے پاس مستقبل میں اپنے کیریئر کو سیکھنے اور آگے بڑھانے کی بہترین صلاحیت موجود ہے؟

1. معیار زندگی اور کام کا تجربہ

سوچیں کہ کون سی تنظیم آپ کو بہترین تنخواہ، مراعات اور ترقی کےمواقعے فراہم کرتی ہے (مونسٹر اسٹڈی میں 72% لوگ ان عوامل کی بنیاد پر واپس آنے پر آمادہ ہوتے ہیں)۔ کام کی جگہ، پالیسیوں اور طریقوں پر بھی غور کریں- یہ بھی جائزہ لیں کہ کیا کمپنی نے ملازمین کے ساتھ وابستگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اور اس بات پر غور کریں کہ آیا آپ کوکام کرنے کی آزادی اوراختیارات ملے ہیں جب کہ آپ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ آپ اپنی بہترین زندگی کس ادارے میں گزارنا پسند کریں گے: جہاں کام اور زندگی دونوں کی عزت ہو؟

1. نظم و ضبط

کیا آپ اپنی ذات میں خاص اقدار اور اصول و ضوابط کے مالک ہیں ۔ ایسے اصول و اقدار جو آپ کو اپنے کرئیر اور ادارے کی ترقی میں مدد کر سکتے ہیں ۔ان اصول و ضوابط کے پیش نظر یہ دیکھیں کہ ادارہ کے منتظمین اپنے ملازمین سے کس طرح پیش آتے ہیں؟کیا تنظیم آپ کی انفرادیت کا احترام کرتی ہے ؟،اور کیا آپ "یہاں کام کرنے کے طریقہ کار" سے اتفاق کرتے ہیں ؟ آپ کس تنظیم میں زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ آپ اس تنظیم کی سربراہی میں بہترین تعاون کر سکتے ہیں؟

خلاصہ مضمون

رہنے یا جانے کا فیصلہ—فہرستیں بنائیں، ترجیحات کی درجہ بندی کریں، اپنے اختیارات کی درجہ بندی کریں—اور پھر پیچھے ہٹیں اور اپنے گٹ کو اندر آنے دیں۔ اپنی بہترین تجزیاتی صلاحیتوں کا استعمال کریں اور اپنی بدیہی فیصلہ سازی کو بھی لاگو کریں۔

اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کے پاس بہت سارے امکانات اور متبادل ہیں — اور جاب مارکیٹ بہت سارے اختیارات فراہم کرتی ہے۔ آپ یہ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ جہاں ہیں وہیں رہیں یا جو کچھ آپ کے پاس تھا اس پر واپس جانے کے بجائے آپ کچھ نیا تلاش کرنا شروع کردیں۔ بالآخر، دنیا آپ کا سیپ ہے جب آپ آگے بڑھنےاوربہترین مستقبل کے لیے اپنا بہترین حصہ ڈالنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔

11/02/2022

MJK NATURAL HONEY

03045164764
اسلام علیکم! میں خالص شہد کا کام عرصہ دراز سے کر رہا ہوں۔ میرے پاس مختلف کوالٹی کے شہد مناسب قیمت پر موجود ہیں جیسا کہ بیری، پلوسہ، مالٹا اور اخروٹ وغیر۔ اگر کسی دوست کو چاہیے تو وہ دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ جزاک اللہ خیر۔
Email: mjknaturalhoney@gmail
Follow us on Fb: https://www.facebook.com/mjkhoney/

MJK Natural Honey اسلام علیکم دوستو! میرے پاس تمام اقسام کا شہد مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔ آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ

01/08/2021

میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ شخص جس کو پہلے صحابی حضرت ابوبکرؓ سے لیکر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی تک کسی ایک صحابی رسولﷺ پر بھی بد اعتمادی ہے یا ان کے جنتی ہونے سے پیٹ میں مروڑ دماغ میں شیطانیت دل میں مسلمان ہونے پر ملال ہے تو بلا روک ٹوک ،قیل و قال عذر و وضاحت کے مجھے انفرینڈ کرے اور چلتا بنے

جسے روضہ نبی ﷺ یعنی سبز گنبد میں مکین حضور ﷺ کے سفر وحضر دکھ سکھ جنگ و امن کے ساتھی ابوبکر ؓ و عمر ؓ عثمان وعلی حسن وحسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہم سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے تعلق کی بالکل کوئی ضرورت نہیں

اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں...جو اہلبیت کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔جو فاروق وعثمان اور حیدر وحسنین رضی اللہ عنہم اجمعین کا نہیں۔۔جو ہند,ابوسفیان اور معاویہ کا نہیں۔۔ وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں!!

29/07/2021

MJK NATURAL HONEY

03045164764

29/07/2021

*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)*

بہت جاندار و شاندار تحریر....پڑهئے گا ضرور...!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کے پاس چلے گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،
(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ،
👈 ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے

یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔

🔹یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے ،،
: { الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (یسن – 65)
” آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔‘

’’ گناہ کے دوران ہمارا کوئی بیوی بچہ یہاں تک کہ بلی یا ہوا کا جھونکا بھی دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری ہستی ہل کر رہ جاتی ھے ،، کیوں ؟ رسوائی کا ڈر ،، امیج خراب ہونے کا ڈر ،،

🔴 اس دن کیا ہو گا جب ہماری بیوی بچے اور والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے ،، زمانہ دیکھ رہا ہو گا اور تھرڈ ایمپائر کی طرح کلپ روک روک کر اور ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا ،، ہائے رسوائی ،،،،،،،،،،،،،،،،

👈 آج بھی صرف توبہ کے چند لفظ اور آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے. اور ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے ،،

🔹 اللہ کے رسول صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دے ،،

خلوت کے گناہ انسان کے عزم وارادے کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں. یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے.
(اِتَّقِ الله حيث ما كنت) جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو.
اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے.
آمِین...".

ايک دن آپ تمام دوست مجھے Off line پائيں گے۔۔!
فرينڈ ريكوسٹ بھيجيں گے ليكن ايكسیپٹ نہيں ہوگى، ميسنجر پہ پيغام بھيجيں گے اور رپلائى كا گھنٹوں انتظار كرتے رہيں گے،
ليكن جواب نہيں ملے گا۔ ۔۔!

میں آپ كو سٹِل Off line نظر آؤں گا۔۔۔
ميرى پوسٹيں بھى آنا بند ہوجائيں گى،
كيونكہ ميں اس دنيا سے رخصت ہوچكا ہوں گا،
پھر آپ ميرے ساتھ كسى قسم كا كوئى رابطہ نہيں كر سكيں گے، ميرے كمنٹس كا رپلائى نہيں دے سكيں گے، ايكسكيوز نہيں كر سكيں گے، معذرت نہيں كر سكيں گے ۔۔!

كيونكہ ميں اس وقت آپ كے ساتھ نہيں ہوں گا۔۔

وہاں ميں ٹائم پاس اور تنہائى كو دور كرنے كے ليے كسى سے چيٹ نہيں كر سكوں گا۔۔
وہاں ميرے اعمال ہى ميرے ليے حسرت اور خوشى كا ساماں ہوں گے۔۔۔

🤚ٹھہريے!
اہم اور ضرورى بات ابھى باقى ہے:

ميں اور آپ جب اس دنيا سے رحلت كر جائيں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لكھى گئى اچھى يا بُرى پوسٹيں چھوڑ جائیں گے۔۔۔!

لہذا میرے دوستو۔۔۔!

آپ بھى اس بات كى حرص كيجيے اور ميں بھى حرص كرتا ہوں، كہ ہمارى لكھى گئى پوسٹيں قبر ميں ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں۔۔۔

تو جلدى كيجيے !

اپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غير ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں، اور آئندہ ايسى پوسٹيں كرنے سے گريز كريں۔

ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہے۔۔!

*كيونكہ ابھى تو آپ دنيا ميں اور فيس بك پر On line ہيں۔۔* ۔!

ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربى كے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں:

*يلوح الخط في القرطاس*
*دهرا وكاتبه رميم في التراب*

"ہمارا لكھا ہوا زمانہ بھر باقى رہے گا، جبكہ ہم مٹى ميں دھول بن جائيں گے۔"

*خرجت من التراب بغير ذنب*
**وعدت مع الذنوب إلى التراب*
*
" *ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نكلے تھے، ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيں۔"*

👈ا *گر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے دوستوں کو اس پیغام سے محروم نہ رکھیں۔*

*جزاکم اللہ خیر*

27/07/2021

يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ
[2:269] جس کو چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے، اور جس کو حکمت ملی، اُسے حقیقت میں بڑی دولت مل گئی اِن باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں، جو دانشمند ہیں

26/07/2021

MJK NATURAL HONEY

03045164764

Fresh Honey Comb available in

500 grams
1 kilogram

Email: mjknaturalhoney@gmail
Follow us on Fb: https://www.facebook.com/MJK-Natural-Honey-100773168926742/

24/07/2021

A message from

MJK NATURAL HONEY

03045164764

24/07/2021

MJK NATURAL HONEY

03045164764

Email: mjknaturalhoney@gmail
Follow us on Fb: https://www.facebook.com/mjkhoney/

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan Road
Lahore