Herbal Health and Beauty.
Series description: Natural medicine is a great way to make your self healthier and improve your lifestyle through think like easy and effective home remedies.
Find out more about the benefits our natural medicine
09/09/2021
🛑خاص الخاص سپرم بوسٹ معجون 🛑
🍀یہ معجون قوت مردانگی کے لئے بہت خاص ہے، سپرمز کی کمی کو %100 پورا کردیتا ہےاور ہر انسان کے لئے ضروری ہے ۔۔۔
🍀یہ وہ معجون ہے جس سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں، یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکا ہے۔
🍀لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتا ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتا ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتا ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتا ہے بالوں کو سیاہ کرتا ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے لاشئی ہیں جنہوں نے ایک دفعہ اسے استعمال کیا اس نے تعریف ہی کی ہے۔
🛑ترکیب استعمال :
🍀فقط ایک چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ ۔
🛑مزید فوائد یہ ہیں :
🍀مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و احتلام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص الخاص کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ،
🍀،معجون خاص الخاص کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ۔
🍀جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون خاص الخاص سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے.
🛑اگر کسی کو دوائی تیار شدہ لینی ہو وہ ہمارے مطب سے لے سکتا ہے۔
🛑اگر کوئی آ نہ سکے اسی ہوم ڈیلیوری بھی مل جائے گی۔
اگر کسی کو کسی قسم کا مسلہ شیئر کرنا ہو تو وہ ہمارے واٹس اپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Online 𝚜𝚑𝚘𝚙
WhatsApp:📱03115287651
09/09/2021
سپرمز بڑھانے، جنسی ٹائمنگ سرعت انزال اور قبل از وقت انزال اور منی گاڑی میں مفید : ⛔🫂
💊 مُکمل علاج کے لیئے 90 دن تک استمال کریں 💊 ساتھ اپنا کھانا پینا اچھا کریں اور لائف سٹائل صحت مند بنائیں۔
❣️بتائی جانے والی ہدایات کے مطابق استعمال کریں انشاءاللہ بہترین رزلٹ آپ کا منتظر ہے۔ ❣️
⛔ جسمانی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہترین نسخہ جو کہ آپ کے سیلز کو ایکٹیو کر کہ شہوت پیدا کرنے والے جراثیم کو تیز کرتا ہے۔ ⛔
آپکی اپنے پارٹنر کے ساتھ پر سکون زندگی کا ضامن -
اچھی کوالٹی کا دیسی سپلیمنٹ بنا بنایا بھی منگوا سکتے ہیں ❣️
📥 اگر خود بنانا چاہے تو اجزاء نیچے دیئے گئے ہیں اور کوشش کرکے خاص اور اچھی کوالٹی کی چیزیں پنساری سے لے کر بنائے چاہے مہنگی ہی کیوں نہ ملے۔ 📥
نسخے کے اجزا اور مقدار مدرجہ ذیل ہے۔
یوہمبین رومی 5 گرام
موصلی سفید 20گرام
موصلی سیاہ 30گرام
ثعلب پنجہ 10گرام
ثعلب مصری 10گرام
عقر قرا اصلی10 گرام
قرنفال - 25 گرام
سلارہ 20 گرام
لاجونتی 20 گرام
تالمخانہ 20 گرام
جنکو بائیلوبا - 5گرام
ماکا روٹ - 10 گرام
مغز بنولہ اچھے والے 30 گرام
ستاور 30 گرام
اسگندھ 30 گرام
مصری 230گرام
شوگر والے مریض مصری کا استعمال نہ کریں۔
بنانے کا طریقہ 💊
💊 تمام جڑی بوٹیوں کو لے کر اچھی طرح صفائی کر کے ان کو ہاون دستے کے اندر کوٹ کر ایک شیشے کے جار کے اندر محفوظ کر لیں 💊
طریقہ استعمال: 🍜
روزانہ صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ یا یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
اسپیشل نوٹ 🚫
گھر بیٹھے منگوانے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر 📲 : 03115287651
کسی قسم کے طبی مشورے رہنمائی یا دوائی منگوانے کے 📥 انباکس اور واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ھیں۔
🛑سفوف شاہی کھاو ہر طرح کی پریشانی کمزوری کو بھول جاو🛑
🌴سفوف شاہی ہر طرح کی مایوسی کا مستقل علاج،سفوف حیات نسخہ کھائیں اور زندگی خوشگور بنائیں
🌴سفوف شاہی:کامیاب ترین دیسی نسخہ اب خود بنائیں
سفوف شاہی ہر طرح کی کمزوری کا مستقل علاج
ہر طرف سے مایوس لوگ سفوف شاہی ایک بار لازمی استعمال کریں۔
🌴18سال سے لے کر 85 سال تک کی عمر کے لوگ استعمال کر سکتا ہے
🌴سفوف شاہی ہر قسم کی کمزوری کو انشاء اللہ ختم کر دے گا۔
🌴ہر مزاج کے لوگوں کے لیئے یکساں مفید ہے۔
🌴سفوف شاہی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
شوگروالے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار سفوف شاہی لازمی استعمال کریں۔
🌴سفوف شاہی شوگر کی وجہ سے ہونے والی خاص کمزوری کو ختم کر دیتا ہے
🌴سفوف شاہی دماغی اعصابی جسمانی کمزوری چڑچڑا پن کمر درد پٹھوں کےدردکا بھی خاتمہ کر دیتا ہے۔
🌴سفوف شاہی اعصاب کو طاقت دینے کے لیئے نایاب نسخہ ہے۔
🌴ہائی بلڈ پریشر اور شوگر والے مریض بھی سفوف شاہی استعمال کر سکتے ہیں شوگر والے مریضوں کے لیئے خاص تحفہ ہے
ٓ==============
🌴استعمال کرنے کا طریقہ
==============
چائے والی آدھی چمچ صبح نہار ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ آدھی چمچ شام عصر کے وقت دودھ کے ساتھ کھائیں روزانہ 40 دن کا استعمال کافی ہے۔انشاء اللہ
🌴نسخہ.
ثعلب پنجہ 50گرام
اسگند ناگوری 50گرام
موصلی سفید انڈیا والی 50گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
تخم لاجونتی 50 گرام
ثعلب مصری 50گرام
شقاقل مصری 50گرام
جنسنگ بوٹی 50 گرام
تخم لاجونتی 50 گرام ت
خم ریحان 50گرام
تالمکھانہ 50گرام
گوند کتیرا 50گرام
ستاور 3 تولہ
خشخاش سفید 60 گرام
کباب چینی 50 گرام
موچرس 50گرام
کیکر پھلی کچی خشک 100 گرام
تالمکھانہ 50گرام
زعفران کشمیری 5 گرام تخم بھنگ 10گرام
کشتہ قلعی اشرف والوں کا 50 گرام
کشتہ مرجان 50 گرام
کشتہ بیضہ مرغ 100 گرام
کشتہ چاندی 5 گرام
کشتہ سہہ دھاتہ 50 گرام
🌴سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے اس میں الائچی خورد 10گرام خوشبو
کے لئے اور مصری سنگری 300گرام باریک پیس کر اس میں مکس کر لیں.
Pak Herbs Matab Pak Arb Society lahore
𝙿𝚑 #03115287651
06/09/2021
ایسے مرد حضرات جو مردانہ کمزوری یعنی میل ویکنیس میں مبتلا ہیں اور ازدواجی زندگی سے پریشان ہیں اور بہت سے علاج کروا کے مایوس ہو چکے ہیں یا وقتی فائدہ کے سواء کچھ حاصل نہیں ہوا یا مردانہ کمزوری میں مبتلا ایسے مرد…حضرات شرماہٹ یا گھبراہٹ کی وجہ سے علاج نہیں کروا رہے اور اولاد بھی نھیی ہو رھی تو وہ وقت ضائع مت کریں کیونکہ وقت پر کیا گیا علاج ہی کامیابی اور صحت مندی کی ضمانت ہے ۔ مکمل ٹریٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
WhatsApp : 03430457302
06/09/2021
Herbal Health and Beauty.
Series description: Natural medicine is a great way to make your self healthier and improve your lifestyle through think like easy and effective home remedies.
Find out more about the benefits our natural medicine
15/06/2021
Rabies✅
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.
✅عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔
پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.
✅عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا
Hr Asim Zia
03135156660
03/04/2021
🛑لیکوریا🛑
🌿( سیلان رحم. (لیکوریا) سفید پانی آنا☘️
خواتین کی اکثریت آج کل اس مرض میں مبتلا ہے. لیکن فطری شرم و حیا اور مرض کو معمولی سمجھ کر وہ علاج کی طرف توجہ نہیں دیتیں.
حالانکہ یہ مرض ان کی صحت اور حسن و جمال کو متاثر کرتا ہے.
اگر اس مرض کا علاج جلد نہ کیا جائے تو اس سے ضعیف اعضائے رئیسہ اور دیگر شکایات کے باعث استقرار حمل کی قابلیت نہیں رہتی اور شادی کے ثمر اولاد جیسی نعمت سے محرومی رہتی ہے.
اس مرض میں رحم کی جهلی سے سفید ذردی مائل رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے. جو سوزش کا سبب بنتی ہے.
🛑اسباب.
ورم رحم کے ٹل جانے حیض کی بندش چهوٹی عمر میں حمل ہونے.اندام نہانی کے ورم یا سوزش کی وجہ سے عام جسمانی کمزوری. خون کی کمی. سوزاک آتشک یا نقرس کے باعث بهی یہ مرض ہو جاتا ہے. اگر علاج ہو جائے تو صحت ورنہ بسا اوقات مریضہ دق میں مبتلا ہو جاتی ہے.
🛑علامات...
کمر درد. پیڑو میں بوجھ اور درد کی شکائت پائی جاتی ہے. بهوک نہیں لگتی.
طبعیت سست اور کسلمند رہتی ہے. کسی کام کو جی نہیں چاہتا.
عام جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے. پیشاب بار بار آتا ہے. ماہواری درد اور تکلیف سے آتی ہے.
اندام نہانی میں خارش ہوتی رہتی ہے.
سفید لسی کی طرح یا زردی مائل رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے.
پنڈلیوں میں بھی درد ہوتا رہتا ہے.
قبض کی بهی شکائت ہو جاتی ہے.
یہ ایک ایسا مرض ہے جو گهن کی طرح مستورات کی صحت اور تندرستی کو کها جاتا ہے.
وہ بظاہر تو گھر میں چلتی پھرتی نظر آتی ہیں. لیکن فی الحقیقت زندہ در گور ہوتی ہیں.
چہرہ کی رنگت اور فوقیت زائل ہو کر چہرہ خاک آلود اور جلد کی رنگت بد نما ہو جاتی ہے.
🛑.ہوالشافی.
سوہاگہ نیم برریاںمازو سوختہ.
کچلہ مدبر در شیر برگد
ہر ایک پانچ تولہ.مصطگی دس تولہ مروارید ناسفتہ.
عنبر اشہب
ہر ایک ایک تولہ.
🛑ترکیب تیاری.
ہر ایک دوا کو علیحدہ علیحدہ پیس لیں. اور چهان کر وزن کر لیں. عنبر اشہب کو عرق گلاب میں حل کر کے اس میں تمام ادویہ باریک شدہ ملا کر گوندهیں.اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں.
🛑ترکیب استعمال.
ایک گولی صبح ہمرہ نیم گرم دودھ کے ساتھ .شدت مرض میں ایک گولی بوقت عصر بهی استعمال کریں.
🛑فوائد.
یہ گولیاں عورتوں کی مخصوص اور مخفی شکایات کو دور کرتی ہیں. جو ان کی تندرستی اور قوت کو آہستہ آہستہ بلکل خراب کر دیتی ہیں. اور جوانی میں بڑهاپے کی حالت طاری کر دیتی ہیں. رحم سے سفید رطوبت کا جاری رہنا.
🛑غذا.
دودھ چاول دلیا سیب انگور وغیرہ
🛑پرہیز.
گرم. ترش.تلی ہوئی اشیاء.قابض اشیاء. نیز وظیفہ ذوجیت کی کثرت سے پرہیز کریں.
🛑حب خاص.
سفوف ثمر ببول ایک تولہ.کشتہ فولادتین ماشہ. کشتہ قلعی تین ماشہ.ورق نقرہ ایک دفتری.
🛑ترکیب تیاری.
ساری اشیاء کو باریک پیس کر حبوب نخودی تیار کر لیں. ایک گولی ہمراہ مکهن یا بالائی استعمال کریں.
pH # 03135156660
25/03/2021
💃خواتین کے کولہے کیوں بڑھتے ہیں(hip )💃
100 میں سے 85 فیصد خواتین کے ساتھ یہ مسلہ ہوتا ہے ان کے وزن کے ساتھ ساتھ ان کے یعنی کولہے یا بیک سائیڈ کا سائز بڑھ جاتا ہے آج کا اس معاشرے میں اس چیز کو دلکش اور پر کشش کہا جاتا ہے
🙆 لیکن ان کو یہ معلوم نہیں کہ خواتین میں یہ بیماری ایک خاص وجہ سے ہوتی ہے
💃 پہلے تو کچھ سالوں تک کوئی نقصان نہیں دیتی لیکن جونہی عمر بڑھ جاتی ہے اور جوانی ختم ہونے لگتی ہے تو آہستہ آہستہ اپنا رنگ دیکھنا شروع کر دیتی ہے وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے
🙆 اور ان کے ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہر وقت درد رہتا ہے ان کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اکثر خواتین پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے چل نہیں سکتیں اگر وہ لمبا سفر کرتی ہیں تو ان کی ٹانگیں درد سے بحال ہو جاتی ہیں
💃 ان کو کام کاج میں بھی مشکل آتی ہے کچھ خواتین تو بالکل ہی چار پائی پر آ جاتی ہیں یعنی ہی چلنے پھرنے سے رہ جاتی ہیں
🙆لڑکیوں کا یہ مسلہ زیادہ بیٹھنے یا لیٹنے اور ذیادہ ہمبستری کرنے سے یا گھی اور آئل وغیرہ میں تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے بیک سائیڈ یعنی کولہے بڑھ جاتی ہے ان چیزوں سے پٹھوں میں ہوا پڑ جاتی ہے اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں ان میں سوزش ہونے لگتی ہے وزن اور سائز بھی ذیادہ ہونے لگتا ہے لڑکیوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ کافی دیر تک ٹی وی بیٹھ کر دیکھتی ہیں یا سوتی رہتی ہیں کوئی کام یا ایکسر سائز نہیں کرتیں بیٹھ بیٹھ کر ان کا وزن بڑھ جاتا ہے اور کولہوں کاسائز بڑھ جاتا ہے
💃اس مسلہ سے بچنے کیلۓ خواتین روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں اور کام کاج میں ذیادہ ٹائم گزاریں آئل اور تلی ہوئی چیزوں کا استعمال نہ کریں
💃پٹھوں کو طاقت دینے والی چیزوں کا استعمال کریں
اجوائن کے پتے 10 گرام
لاکھ دانہ 10 گرام
کلونجی 10 گرام
کالا ذیرہ10 گرام
ان تمام ایشاء کا سفوف بنا لیں صبح نہار منہ ایک چاۓ والا چمچ تازہ پانی سے لیں.🥛
Contact #03135156660
18/03/2021
🤯ذکاوت حس کا کامیاب دیسی علاج
🤷♂️زکاوت حس کیا ہے اور کیسے پیدا ہوتی ہے۔
👦🧒مردوں عورتوں میں پائی جانے والی مرض,
😴🙈جلق لگانا, مشت زنی استمنا بالید, اغلام, انگشت زنی,
جلق وغیرہ ان برے اعمال, قبیح, غیر طبعی فعل کا نام ہے, کہ جب فریق ثانی کی غیر موجودگی میں جالق غیر فطری طریقوں سے اعضاےُ تناسل مردانہ و زنانہ میں سے دلک مالش انگشت زنی سے انتشار اور انزال پیدا کرتا ہے اور سرور حاصل کرتا ہے,
عام طور پر جالق یا جلق لگانے والا یا والی اپنے ہاتھ یا انگلی سے کام لیتے ہیں, اسے مشت زنی, انگشت زنی کہتے ہیں,
اس طرح اغلام مرد سے مرد اور عورت سے عورت ,
ہاتھ کے علاوہ دوسری چیزوں سے بھی یہ فعل بد کیا جاتا ہے, بعض اوقات گھوڑے کی سواری یا بائیسکل کی گدی کی رگڑ لگنے سے اتفاقیا طور پر انزال ہو جاتا ہے اور اس فعل کی عادت پڑ جاتی ہے,
یہ عادت مردوں عورتوں میں پائی جاتی ہے, گندی فلمیں, فحش لٹریچر, سینما, عریاں تصویروں, کثرت شہوت, شہوانی خیالات خواہشات کی زیادتی, گندے عاشقی ناول پڑھنا, تھیٹروں میں عشق انگیز تماشے, اور فحش عریانی اور جانورں کو ملاپ کرتے دیکھنا,
تو ان صورتوں میں جوان لڑکیوں, عورتوں جوان لڑکوں مردوں کا جلق کی بُری عادت کے ساتھ مانوس ہو جانا تعجب کی بات نہیں
اس مرض میں مریض ملاپ ج**ع کے بغیر ہاتھ رانوں کی حرکات سے آلہ تناسل اور عضو مخصوص کو رگڑ کر یا عریاں تصویر کچی کے ذریعے مادہ منویہ خارج کرتا ہے , انگلی یا اور,,,, عورتوں کے جلق کو طب میں استہشار بالید, سحق رگڑ, اور چلپپٹی کھیلنا کہتے ہیں, لڑکوں, لڑکیوں کی بھرپور جوانی میں شادی نہ کرنا,
اکثر طالب علم, مجرد لوگ, ان بیاہتا, غیر شادی شدہ رہہنا, بری صحبت میں رہنا, ریاکار زاہد اس مرض میں مبتلا رہا کرتے ہیں, پڑھاپے میں رقیقہ حیات کا فوت ہو جانا, پیٹ کے کیڑے, وغیرہ جس سے عضو مخصوص میں خراش پیدا ہو کر بُری عادت کچی عمر سے ہی شروع ہو جاتی ہے اور پھر جوانی تک نہیں جاتی, عورتوں میں عدم جنسی تسکین سے یہ مرض پیدا ہوتی ہے جس کا باعث کمزوری, جریان سیلان یا سرعت ہوتا ہے, ایسے لوگوں کی حِس بڑھ جاتی ہے, ذرہ سے تصور سے بھی انہیں خواہیشات ستاتی ہیں, عورتوں کو دیکھنے سے, عورتوں کی قربت سے, قریب معمولی حرکت سے منی اور مذی کا اخراج تصور میں ہی ہونے لگتا ہے,
کثرت جلق و شہوت بھی بے حد خطرناک ہوتی ہے,
ہاتھ سے چشمہ حیات خارج کرنے والے کو مجلوق اور اس فعل نازیبا کو مردوں م جلق یا استمنا بالید کہتے ہیں اور عورتوں میں استہشار بالید, سحق چپپٹی مساج کھیلنا کہتے ہیں, یہ بری عادت مردوں عورتوں میں پائی جاتی ہے, جب کسی کو پڑجاتی ہے تو اسکو چھوڑنامحال ہوجاتا ہے کیوں کہ ہاتھ کی رگڑ کی۔وجہ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور ان کو بار بار تناؤ ہوتا رہتا ہے اس لئے وہ اس جرم کے بار بار مرتکب ہوتے رہتے ہیں اس مرض قبیح سے چند منٹہ لذت حاصل کرنے والے بیشمار مصیبتوی بیماریوں کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں اس فعل کو کر کے چند منٹ خوش ہونے والے پھر سالوں روتے ہیں حدیث کا مفہوم ہے ہاتھ سے منی گرانے والا ملعون ہے اور خدا کی لعنت کا مستوحب ہے
اس بد عادت کا اثر دل, دماغ, جگر, معدہ, گردوں اور آلات تولید پر یکساں پڑتا ہے,
جلق لگانے سے پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے اور مرض اتنی ترقی کرتا ہے کہ ذکاوت کے مریض کو ذرا خیال پیدا ہو کر انتشار ہو جاتا ہے ۔ ننگی تصویر دیکھنے؛ عورت سے بات کرنے؛ بلکہ کپڑے کی رگڑ سے ہی عضو کو انتشار ہو کر مذی منی نکل جاتی ہے بلکہ اس کے مریض کا کپڑا ہر وقت ناپاک رہنے لگتا ہے, قوت ارادہ کمزور ہو جاتی ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا, دماغی یا محنت کے کام میں بہت جلد تھک جاتا ہے سانس پھولتا ہے, دل دھڑکتا ہے, ہاتھ پاؤں کانپتے ہیں اور سرد ہوتے ہیں, لیٹے رھتے ہیں, ہر بات میں وہم, شک, سردرد اور چکر, نیند کی کمی, اپنے تئیں دنیا بھر کے تمام دُکھوں اور تکلیفوں کا مجسمہ بنا لیتا ہے,
عورتوں میں اس مرض سے ف*ج رحم متورم, ب*ر طویل لمبا, شفران کنارے لمبے بڑے, اندام نہانی کا منہ بڑا اور ڈھیلا ہو جاتا ہے, ضعف عام, کمی خون اور اعضاےَ رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں, مردانہ کمزوری باہ میں کمی, جریان منی و مذی و سیلان الرحم , سرعت انزال, انتشار تناو نہ ہونا وغیرہ,
یہ مرض ضعف باہ کے مریضوں میں اکثر پایا جاتا ہے لہذا سب سے پہلے حھوٹی خواہش کا قلعہ قمع کیا جائے کیؤنکہ جب تک یہ موذی مرض دور نہ ہو گا کوئی مقوی دوا فائدہ نہیں دے گی,
ہواشافی, اللہ کافی
☘️نسخہ ←↓
جوائن خراسانی 30 گرام
طباشیر 20 گرام
کافور 20 گرام
گوند 12 گرام
🏥ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور تھوڑا سا پانی ملا کر خوب باریک کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں ۔
💊مقدار خوراک ۔
صبح و شام ایک گولی پانی کے ساتھ لیں ذکاوت حس کے
لئے بہت مفید ہے ۔
Contact # 0923135156660
04/03/2021
🎴مشت زنی اس کے نقصانات اور اس کا بہترین علاج 🎴
🟥 ہم آپ لوگوں سے معلومات خلوص نیت سے سفر کرتے ہیں اور آگے آپ کا اپنا نصیب ہے 🟥
🟥 مشت زنی سے چار قسم کے نقصان ہوتے ہیں🟥
۱. نفس کا کمزور ہو جانا
۲. ذکاوت حس یعنی نفس کا زیادہ حساس ہو جانا
۳. مادہ منویہ کی کمزوری و کمی
۴. نفسیاتی نامردی یعنی شادی کے بعد بیوی کے ساتھ دل نہ لگنا
🎴 علاج کے لیے بنیادی شرط
مشت سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ درج ذیل چیزوں پر سختی سے عمل کیا جائے. بصورت دیگر کسی علاج کا فائدہ نہ ہو گا.
۱. مشت زنی کو مکمل ترک کر دیا جائے. جو مرضی ہو جائے نفس کو لذت کے لیے مسلا یا چھیڑا نہ جائے. اس کے لیے صبر اور مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے.
۲. تمام نقصان دہ کھانے کی چیزوں کو ترک کیا جائے. مثلاﹰ زیادہ چائے، چینی، مصالحہ دار غذائیں، کولڈرنکس، فاسٹ فوڈ وغیرہ
۳. جنسی اشتعال دلانے والی کوئی فلم، ویڈیو یا تحریر سے دور رہیں.
۴. تنہائی سے مکمل پرہیز کریں. رات کو فیملی ممبرز کے ساتھ سوئیں.
🎴 نقصان کی شدت چیک کریں:
اگر آپ نے اٹھارہ بیس سال کی عمر کے بعد مشت زنی شروع کی ہے، نفس کمزور نہیں ہوا اور مادہ منویہ بھی زیادہ پتلا نہیں ہوا تو کسی خاص علاج کی ضرورت نہیں ہے. بس اوپر والی احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو جسم خود بخود ریکوری کر لے گا.
اپنی خوراک اچھی رکھیں. جاگنگ یا واک کریں. زیر ناف بالوں کی ہفتہ وار صفائی لازمی کریں. اس سے ریکوری میں تیزی آتی ہے. شادی شدہ ہیں تو مہینے میں ایک دو بار بیوی سے بھی مل سکتے ہیں.
لیکن اگر آپ نے مشت زنی چھوٹی عمر میں ہی شروع کر لی تھی اور نفس کمزور، لاغر، نفس کی جلد سیاہی مائل اور خصیے چھوٹے ہو چکے ہیں تو آپ کو باقاعدہ علاج کی ضرورت ہے،اگر آپ کو لگے کہ آپ کے اندر کافی زیادہ کمزوری ہے تو آپ علاج آج ضرور کروائیں اور کسی مستند حکیم یا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور لیں۔
اگر شادی شدہ ہیں تو بھی مہینے میں ایک سے زیادہ بار بیوی سے نہ ملیں. غیر شادی شدہ ہیں تو ایک سال توجہ اور پابندی سے علاج کریں. ان شاء اللہ نقصانات کا ازالہ ہو جائے گا.
یہ بات نوٹ کر لیں کہ اگر آپ کی ایک آدھ ماہ میں شادی ہونے والی ہے یا شادی شدہ ہیں تو بیوی علاج کے لیے زیادہ تعاون نہیں کرتی اور آپ جلدی رزلٹ چاہتے ہیں تو کسی قریبی سیکس سپیشلسٹ، مستند حکیم سے رابطہ کریں اور باقاعدہ چیک اپ کے بعد فوری ٹریٹمنٹ لیں. لیکن اگر آپ کے پاس سال چھ مہینے کا وقت ہے تو میں کچھ سستی اور آسان تدابیر بتاتا ہوں. ان پر عمل کرنے سے آپ چھ ماہ سے ایک سال میں بغیر زیادہ خرچے اور بغیر کسی نقصان دوبارہ بہتر ہو جائیں گے.
ان کے علاوہ کچھ نسخہ جات بھی ہے جو آپ گھر پر بھی بناسکتی ہیں اور بنے بنائے بھی ہم سے منگوا سکتے ہیں۔
🎴 علاج:
علاج کے لیے بیان کی گئی تمام بنیادی شرائط پر عمل کریں نیز ہفتہ وار زیر ناف بالوں کی صفائی کریں.
۱. خالص دودھ ایک گلاس ابالیں. پھر چولہے سے اتار کر دیسی کچا انڈہ توڑ کر اس میں ڈالیں. چمچ سے ہلا کر گرم گرم چسکی لے کر پی لیں.
یہ کام ایک ہفتہ لگاتار کریں پھر ہفتے میں دو دفعہ کریں. یہ آپ کی عام جسمانی کمزوری ختم کر دے گا. وقت کی قید نہیں، صبح یا شام جس وقت مرضی کریں. کھانے سے پہلے بعد کا بھی مسئلہ نہیں.
۲. بھنے ہوئے چنے جو بازار سے ملتے ہیں وہ لیکر مٹھی بھر رات کو پانی میں بھگو دیں. صبح خالی پیٹ چبا کر کھا لیں. یہ آپ کے مادہ منویہ کے پتلے پن اور کمزوری کو دور کر دیں گے.
۳. نفس اگر زیادہ حساس ہے تو سرسوں کے تیل کی اور اگر زیادہ حساس نہیں تو زیتون کے تیل کی نرمی سے مالش کریں.
مالش باقاعدگی سے روزانہ رات کو تین چار منٹ کے لیے کریں. مالش کے دوران عضو کی جڑ اور اوپر والے حصے پر زیادہ توجہ دیں. نچلے اور اگلے حصے پر کم مالش کریں. مالش کے دوران نفس کو جوش نہ دلائیں. اس سے نفس کی کمزوری و خرابیاں دور ہو جائیں گی.
۴. ہفتے میں ایک آدھ بار ایک کیلا شہد میں ڈبو کر کھا لیں.
۵. بینگن زیادہ نہ کھائیں. یہ منی کو پتلا کر دیتے ہیں.
🟥 بہترین سا سفوف مغلظ استعمال کریں جو ایسی بہت ساری بیماریوں کو ختم کر دیتا ہے 🟥
روزانہ جاگنگ یا واک اور پانچ وقت تازہ وضو سے نماز آپ کے علاج میں بہت مدد کرے گی. اس دوران دوبارہ ایک بار کی مشت زنی بھی آپ کو سخت نقصان دے گی اور جو ریکوری ہوئی ہے وہ یکدم ختم ہو جائے گی لہذا سختی سے پرہیز کریں
For more information:
Contact # 03135156660
31/01/2021
Best supplements for health 100% natural Made in USA
Click here to claim your Sponsored Listing.
