Noreen Quran & Tajweed Classes

Noreen Quran & Tajweed Classes

Share

Learn Quran Online for Children & Ladies | Tajweed | Nazra | Hifz �
Safe & friendly classes | Lahore,

01/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ الحمدللہ، میں حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ سات سالہ تجربہ رکھتی ہوں قرآن پاک پڑھانے کا۔ میں بچوں اور خواتین کو ناظرہ اور حفظ قرآن کی تعلیم دیتی ہوں، تجوید کے ساتھ۔ میں فراہم کرتی ہوں بہترین مواقع قرآن سیکھنے کے لئے صحیح تلفظ کے ساتھ، خصوصی توجہ بچوں کو دیتی ہوں، اور گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کا اہتمام کرتی ہوں۔ ✨ اگر آپ یا آپ کے بچوں کو قرآن پاک سیکھنے میں دلچسپی ہے تو رابطہ کریں مجھ سے۔ جزاک اللہ خیراً۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Alghani Garden
Lahore