No fap mission
تنہائ میں گناہ سے مکمل آزادی
05/12/2023
chlng tot gya lkn ma phir se start kron ga
15 days complete
14 din complete الحمد للہ
12 days complete
11 days complete with one time Night fall
10 days complete
پو.رن بلاکر کا استعمال
کیا آپ بھی پو.رن کی وجہ سے پریشان ہیں؟
کیا پو.رن نے آپ کی زندگی بھی تباہ کر ڈالی ہے؟
کیا آپ بھی نوفیپ کی لمبی سٹریک نہیں کر پاتے ہیں؟
کیا آپ بھی ارجز کی وجہ سے ریلیپس کر بیٹھتے ہیں؟
کیا آپ بھی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے لمبی سٹریک کھو بیٹھتے ہیں ؟
تو اج میں آپ کو بتانے والا ہوں ایک ایسی ایپ جو آپ کو نوفیپ چیلنج میں بہت مدد فراہم کرے گی ایک ایسی ایپ جس سے آپ فری میں پو.رن بلاک کر سکیں گے۔
اس ایپ کا نام ہے "بلاکر ہیرو (Blocker Hero)"۔ اسے آپ فری میں گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کا مجھے فیسبک پر ایک نوفیپ پیج سے ہی پتہ چلا اور میں نے اسے استعمال کیا اور بہترین پایا۔
اس نے میرے نوفیپ کے سفر میں بہت مدد کی۔ اس کے استعمال سے آپ لوگ اچانک ارجز آنے اور فوراً چیلنج توڑنے سے بچ جائیں گے اور جو لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلا ایک دم سب کچھ ہو گیا ان کے لیے یہ کسی تحفے سے کم نہیں ۔
اس سے پہلے بھی میں بہت سے پو.رن بلاکر استعمال کر چکا ہوں لیکن ان سب کو بائی پاس (Bypass) کرنا بہت آسان تھا لیکن اس ایپ کی خاصیت ہی یہ ہے کہ اسے آپ بائی پاس نہیں کر سکتے اگر آپ نے settings اچھے سے کی ہیں تو اور زیادہ تر پو.رن بلاکنگ ایپس یا تو سہی سے بلاک نہیں کرتی یا پھر premium apps ہیں لیکن یہ ایپ فری ہے اور اس کا premium version بھی reasonable price میں ہے۔
اب اس کی settings کو سمجھ لیتے ہیں۔ اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے اور نہ ہی آپ کو لمبی چوڑی settings کرنی پڑ ے گی بس جب آپ ایپ کو اوپن کریں گے تو وہ اپ سے کچھ settings کرنے کو کہے گا جنہیں آپ نے کرتے جانا ہے اور میں بھی ان کو علیحدہ علیحدہ بتا دیتا ہوں۔
1-اس میں پہلی settings آپ نے Assessibility کو enable کرنے کی کرنی ہے جس سے آپ ایپ کو permissionدے دیں گے کہ وہ اپنی مرضی سے آپ کے موبائل میںchanges کر سکے اس سے ایپ پو.رن کو بلاک کر سکے گی اور دیکھ سکے گی کہ آپ پو.رن سرچ تو نہیں کر رہے۔
ایک طریقے میں تو ایپ آپ کو خود ہی آپشن دے دے گا جب آپ ایپ کو اوپن کرو گے۔
دوسرے طریقے میں اپ کو فون کی settings میں جا کر additional settings میں جا کر Assessibility والے آپشن میں جانا ہو گا یا پھر فون کی settings میں accessibility کو سرچ کر لیں اور اس کے بعد Blocker Hero کو enable کر دیں۔
2- اس کے بعد
آؤ آج سے ہر وہ شخص نئ صبح کی ابتدا کرے اور ایک نیا عزم لے کے آج کے بعد ہاتھ سے غلط کام نہیں کروں گا
ایک کامیاب نوفیپ ریبوٹر کی کہانی
میری گھر میں میری شادی کی باتیں چل رہی تھیں اور میں پریشان ہو گیا اس اس پریشانی کے عالم میں اللہ نے میری سن لی اور یہ گروپ سامنے آگئی اور میں نے جوائن کر کے چیلنج شروع کی
اور چیلنج کو تمام اصولوں کے مطابق پورا کیا
مثال کے طور پر نوفیپ ریکوری گائیڈ پڑھا اس میں جو باتیں ہوتی ہے اس پر عمل کیا
اپنی آپ کو نفسیاتی طور پر مضبوط بنایا کہ میں ٹھیک ہوں مجھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
یہ چیز بہت اہم ہوتی ہے اس کے بغیر کوئی بندہ ٹھیک نہیں ہو سکتا
روحانی لحاظ سے اپنے آپ کو مضبوط رکھا پانچ وقت نماز جماعت کے ساتھ پڑھ لے استغفار کی کثرت کی اور تلاوت کلام پاک کیا
اچھی خوراک کھاۓ گھر کی خوراک بازاری چیزوں سے مکمل پرہیز کیا
فروٹ میں روزانہ ایک سیب دو تین کیلے کھایا کرتا تھا
ڈرائی فروٹ میں چار پانچ بادام دو تین اخروٹ وغیرہ کم تعداد میں کھاتا تھا دن کی مختلف اوقات میں
روزانہ ایک گلاس دودھ پیتا تھا عصر کی نماز کے بعد اور چار پانچ کھجور کھایا کرتا تھا
اس کے علاوہ صبح ایک گھنٹہ واک کرتا تھا اور شام کو یہ بہت ضروری ہے کیگل اکسرسایز صبح و شام کرتا تھا ان دونوں چیزوں نے مجھے بہت فائدہ دیا
چیلنج مکمل کرنے کے بعد شادی کی
اور اپنی آپ کو بالکل نارمل پایا
دوستو اگر آپ میں مردانہ مسائل ہیں اور شادی سے ڈرتے ہیں ۔پریشان نہ ہوں۔ چیلنج مکمل کرکے شادی کرلو اور شادی کے بعد اپنی آپ کو مکمل صحت مند پاؤ گے۔
اب اللہ نے مجھے اولاد کی خوشخبری بھی دی ہیں سب دعا کریں کہ اللہ مجھے خیر و عافیت سے اولاد سے نوازے آمین
آج ہماری نوجوان نسل تباہ ہوتی جا رہی اس کی چند وجوہات ہیں سب سے پہلی وجہ تو یہ کہ سوشل میڈیا . . . . دوسری وجہ ہمارے تعلقات ایک دوسرے سے فقط مطلب تک ہیں ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم کسی سے کسی کی طبیعت پوچھ کے راضی نہیں بس مطلب کی بات کرتے ہیں جس کو دیکھو ہوس پوری کرنے اور لالچ کو پایہ تکمیل تک پہچا رہا ہے
جہاں ہم نے اپنے آپ کو تباہ کیا ہے وہی ہمارے غلط انتخاب نے بھی ہماری معیشت کی دھجیاں اڑائ ہیں 80 سال سے ہمارے حکمرانوں کا ڈرامہ چل رہا ہے اور ہم اسے سین کرتے ہیں
کیوں نہیں ہم اپنے آپ کو درست کرپارہے کیوں کہ ہم تارک قرآن ہوگئے ہم تارک سنت ہوگئے ہم نے دین چھوڑ دیا
دنیا کی بہترین جہالت ہمارے اندر ہے
سوشل میڈیا کے غلط کردار نے تو ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر دیا ہے خدارا اپنے آپ کو سنوار لیں ورنہ موت ایک دن ضرور آجائے گی
ایمان کو سلامت رکھنے کلیے انسان کو یہودیت و نصرانیت کے ہر فتنہ سے باز آنا ہوگا
دعا گو ایک مسلمان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
05499
