One Point

One Point

Share

This Page have a mixup of different things like Health, poetry and entertainment.

28/02/2021

کچ عشق تھا کچھ مجبوری تھی
سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا
اک شخص نے مجھ کو مار دیا
اک سبز شاخ گلاب کی تھی
اک دنیا اپنے خواب کی تھی
وہ ایک بہار جو آئی نہیں
اس کے لیے سب کچھ ہار دیا
یہ سجا سجایا گھر ساتھی
میری ذات نہیں میرا حال نہیں
اے کش کبھی تم جان سکو
اس سکھ نے جو آزار دیا
میں کھلی ہوئے اک سچائی
مجھے جاننے والے جانتے ہیں
میں نے کن لوگوں سے نفرت کی
اور کن لوگوں کو پیار دیا
وہ عشق بہت مشکل تھا
مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھی
اس عشق نے زندہ رهنے کا
مجھے ظرف دیا پندار دیا
Comments

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Township
Lahore
54000