Zaroort e Rishta

Zaroort e Rishta

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaroort e Rishta, Health/Beauty, gulber III lahore, Lahore.

07/08/2022

بہت سے تو اچھے گھرانے کے بھی تھے
لیکن بہت سی لڑکیاں ان رشتوں کو نا پسند کرتی تھی صرف جہیز کے نام پہ جھوٹ بول کر

سب سے بڑا جھوٹ ہے لڑکیاں جہیز کی وجہ سے شادی کے لئے بیٹھی هیں
لڑکیاں اپنے لالچ کی وجہ سے بیٹھی هیں کم عمر لڑکا ملتا ہے تو اسکی تنخوا کم ہے

جو تنخوا انکو چائیے ہے ویسا لڑکا ملتا ہے تو لڑکے کی عمر زیادہ ہے
بہتر ہے کم عمر محنتی لڑکے سے شادی کرو عمر بڑھتی جائے گی تو اچھا کماتا جائیگا ، کم عمر لڑکا well settled تو مشکل ہی ملے

اور
اصل بات یہ ہے کہ لڑکی لالچ انا پرستی چار جماعتیں پڑھنے کے بعد خود کو اعلٰی سمجھنے کی وجہ سے بوڑھی ہوجاتی ہے

سچ اگر کسی کو کڑوا لگے تو معزرت چاہتا ہوں۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ جب لڑکی بالغ ہو جاتی ہے تو اسے ڈگریوں کی نہیں بلکہ نکاح کی ضرورت ہوتی ہے ، کیونکہ نکاح ہی لڑکی کی ڈگری ہے ، تاکہ اب وہ اپنا گھر بساۓ اور اپنے گھر کو سنوارے ، اور اس کا خاوند گھر کے اخراجات کو پورا کرے چاہیے جہاں سے کرے یہ اسکی ذمہ داری ہے عورت کی نہیں کہ وہ بچاری کما کر بھی لائے بچوں اور خاوند کی خدمت بھی کرے گھر بھی سمبھالے یہ عورت کے ساتھ ہمارے معاشرے کی زیادتی ہے ، ڈگریاں تو مردوں کی ذمہ داری ہے ، کہ جنہوں نے دنیا کے نظام کو چلانا ہے ، مرد اور عورت میں فرق ہے ، ساخت میں بھی اور ذمہ داریوں میں بھی۔

نوکری تعلیم کاروبار سب ہوتا رہے گا اپنے بچوں کے نکاح میں دیر مت کیجئے۔ بلکہ اس برکت کے کام سے کاروبار اچھا ہوگا

کیسا ہی اچھا دور تھا جب 18 سال کی عمر میں ہی شادی کر دی جاتی تھی ۔۔۔اگر مسئلہ تعلیم کا ہے تو پڑھنے والے شادی کے بعد بھی تعلیم کو جاری رکھ سکتے ہیں

معاشرے کے کچھ تلخ اور جاہلانہ حقائق

1۔عورت کی تعلیم اور مرد کا پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔

2۔جس لڑکی کی طلاق ہو جاۓ اور ساتھ ایک دو بچے بھی ہوں اسکی دوبارہ شادی کے چانس 10 فیصد سے زائد نہیں

3۔ پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے کوئی ایسا عظیم مرد نہیں دیکھا جس نے عورت کو بچے سمیت قبول کیا ہو الا ماشاءاللہ

4۔ اکثر لڑکیوں کے لیے شادی نام ہی پیسے کا ہے۔

5۔ مرد اور عورت دونوں خوبصورتی کے قائل ہو چکے ہیں۔

6۔ مرد اپنے سے بہت کم پڑھی لکھی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے مگر عورت خصوصاً جو گریجویٹ ہو وہ کنواری مر جاۓ گی لیکن کم تعلیم یافتہ مرد سے شادی نہیں کرے گی۔

7۔ڈاکٹر ڈاکٹر سے شادی کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔

8۔ رشتوں کے اتنے مسائل نہیں جتنا ہم نے خود معیار کا مسئلہ بنا رکھا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے پاکستان میں اتنی بیروزگاری نہیں بلکہ اصل مسئلہ تعلیم اور معیار کے مطابق جاب نہ ملنا ہے۔ اللّٰه عَزَّوَجَلَّ ہمیں علم و عقل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ۔

28/07/2022

Personal information
1gender female
Name Hina
Age 27
Marital status divorce no kids
Height 5 "2
Look smart color fair
Religion Islam
Caste Yousuf zai
Sect
Own house
Location liaqutabad number 4 f c area
Father occupation govt job
Mother house wife
Brother one bro engaged one bro single
Sister married
Your requirements
Achi family hn Shareef log hn namazi larka hn izzat pyar dy qadar kre
Serious log hi contact kre
03061711407

23/07/2022

Asslam w allikum
My good self .....
gander Female
age 33
status .widow
babys 2of 1
education .Master
living in Abtabad
fther dead mother alive
want nikah
Serious people contact me on my whatapp 03027211407

23/07/2022

راولپنڈی سے 32 سالہ طلاق یافتہ پٹھان فیملی کی لڑکی کیلئے رشتہ درکار ھےلڑکی کے 2 بھائ اور 3 بھنیں ھیں والدہ زندہ ھیں والد کی وفات ھوئ ھے

17/07/2022

شوہر اپنی بیوی کے لیے روح کا ساتھی ہوتا ہے۔ جب وہ پریشان ہوتی ہے تو وہ صبر سے سنتا ہے اور جب وہ روتی ہے تو اسے تھام لیتی ہے۔ وہ کبھی کبھی اسے پیار سے چھیڑتا۔ وہ صرف ایک عاشق نہیں ہے، وہ اس کا سب سے اچھا دوست ہے، جس پر وہ غیر مشروط اعتماد کرتی ہے، جس سے وہ بالکل پیار کرتی ہے۔ کوئی ایسا شخص جو برا دن ہونے پر فوری طور پر اس کے چہرے پر مسکراہٹ رکھ سکے۔ کسی کے پیچھے وہ دعا کر سکتی ہے کیونکہ شادی شدہ جوڑے کے ساتھ مل کر دعا کرنے اور دعا کرنے سے زیادہ رومانٹک اور زیادہ نرم اور زیادہ پیار اور پیار کرنے والی کوئی چیز نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری تمام شادیوں میں برکت عطا فرمائے! 😊

15/07/2022

ضرورت رشتہ
جنس:لڑکی،تعلیم: بیچلر ان بزنس ایڈمنسٹریشن،جاب:بزنس ڈیولپمنٹ آفیسر ان سافٹویئر ہاؤس،ذات:خواجہ،قد:5.1
: لاہور

15/07/2022

پاکستان فری رشتہ سنٹر غریب اور بے سہارا بچیوں کے رشتے اچھی فیملی میں 10 سال سے بلکل فری رشتے کروا کر خدمت کرتا آ رہا ہے جو بہن بھاٸی مایوس ہیں رابطہ کریں سیرس پرسن انباکس کریں 03061711407

15/07/2022

غریب بے سہارا اور یتیم لڑکیوں کےلیے فی سبیل اللہ رشتے اچھے خاندان میں موجود ہیں

14/07/2022

Asslam w allikum
My good self .....
gander Female
age 33
status .widow
babys 2of 1
education .Master
living in Abtabad
fther dead mother alive
want nikah
Serious person countct inbox

14/07/2022

•••
Female
Age 23 Years
Urdu Speaking
Unmarried
Belong to Pakistan
Now she is citizen of USA
- Lived in California
· Qualification: MBBS Dr

Requirements:
Nobel person from Rich family
Pakistani Or Any Country Settled Person
• 25 to 40 years
• Good Looking
• Business Man & Job holder
• Divorced or Unmarried.laite Marriage..
NOTE: Only fair people •CONTACT ME• inbox
FB Messenger

ANEELA SHAIKH MATCH MAKER

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gulber III Lahore
Lahore
5400