Desi foods

Desi foods

Share

Organic Food/pure food/desi food/orignal food

Photos from Desi foods's post 02/11/2022

Organi panjeeri...

Photos from Desi foods's post 28/10/2022

#پنجیری
سردیوں کی بہترین سوغات

پنجیری کی خریداری ، اجزا کی صفائی کا خاص خیال رکھنے اور اس کو صاف ستھرے ماحول میں بنانے ، بہترین فوڈ گریڈ کی پیکنگ میں محفوظ کرنے، بہترین کورئیر کمپنی کے ذریعے آپ کی دہلیز پہ پہنچانے تک-
ہر لمحہ آپ کی صحت اور آپ کو خالص organic اشیاء کی فراہمی ہمارا اولین مقصد ہے۔
اجزا
1-خالص دیسی گھی
2-بادام
3-کاجو
4-پستہ
5-الائچی
6-چار مغز
7-چار گوندیں
8-ناریل گری
9-سوجی
10-اجوائن
11-سونٹھ
12-پھول مخانہ
13-چینی/گڑ
14- کشمش

اس پنجیری کو گھر میں روایتی انداز میں دیسی گھی میں پکایا گیا ہے۔ اور بہترین کوالٹی کے ڈرائی فروٹ استعمال کئے گئے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
54790