Beauty of Life
Love only needs to be real; it doesn't have to be perfect
23/08/2023
Guilin Mountains ⛰️ China 🇨🇳
13/06/2023
The northern areas of Pakistan are a paradise for nature lovers, adventure enthusiasts, and those seeking peace
knowledge base Tips and tricks: Northern Areas of Pakistan /stunning Natural Beauty Welcome to our informative blog website, your go-to destination for reliable and enlightening content. your ultimate source of inspiration and practical advice to enhance various aspects of your life. We are dedicated to providing you with resources to keep you informed and empowered and a treasure....
کیا آپ نے کبھی دیکھا کہ!
- کوئی نابینا نامحرم لڑکیوں کو گھور رہا ہو؟ یا کسی واہیات گانے کے بےہودہ ڈانس دیکھ رہا ہو؟
- کوئی گونگا جھوٹ بولے یا غیبت کرے یا گالیاں بک کر کسی کی تذلیل کر رہا ہو؟
- کوئی بہرہ گانے سننے میں مشغول ہو؟
- کوئی شخص جسکے ہاتھ نہیں، وہ دن رات نامحرموں کے ساتھ texting میں مصروف ہو؟
نہیں! یہ ہم ہی ہیں جو اللّٰہ کی دی ہوئی تمام نعمتوں کا استعمال اسی کی نافرمانی کے کاموں میں کرتے ہیں۔۔.
Be silent while you're furious.
"پیسے سے خوشیاں نہیں خریدی جاسکتیں"
یہ جملہ صرف غریبوں کو پُرسکون رکھنے کے لیے ایجاد کیا گیا ہے.
The two main sources of happiness are family and friends.
06/06/2023
Panadol/ Paracetamol
Panadol,/ Paracetamol/ Best pain reliever Panadol, Paracetamol, Pain reliever, Fever, Panadol for Adults,
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔
کیوں؟
اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔
جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔
کیا ہمیں یقین نہیں؟
اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے۔
We all want to look our best and feel confident in our own skin. Developing a personal style that reflects your unique personality and taste can be a fun and empowering journey.
Chic Styling/ Unleash Your Style/Trendy Looks Tips for Effortless Fashion, Beauty, Style Icons, Fashion Forward, Trendy Looks, Fashion Trends, Confident Style, Classic Fashion, Street Style, Point
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54770
