Thalochi Desi Ghee Online
Absolutely organic home made Desi Ghee of Cows with traditional methods and have sweet natural fragr
26/07/2021
Goats ready for Eid ul Azha 2021. Great Muslim festival to offer sacrificial animals to perform the Hasrat Ibrahim (AS) tradition of Sacrifice.
11/03/2021
Have a wonderful and blessful night.
08/03/2021
ہم پاکستان کی تمام عظیم خواتین کو یوم خواتین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی موجودگی گھر ، معاشرے اور دنیا کو خوبصورت معنی بخشتی ہے۔
آپ ظالمانہ تاریکی میں روشنی ہیں۔ آپ اپنی آزادی کو خاندانی خوشیوں کے لئے قربان کرتے ہیں۔ آپ پہلے کنبہ کو لاتے ہیں ، پھر اپنی آزادی کے بارے میں سوچتے ہیں۔
پاکستانی خواتین واقعی مضبوط ہیں۔ وہ کر سکتی ہیں۔ اگر وہ اپنی حقیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنا چاہتی ہیں۔ اگر وہ قیادت کرنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ قوم اور معاشرے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو کوئی بھی ہماری عظیم خواتین کو روک نہیں سکتا ہے ۔جبکہ وہ فاطمہ جناح یا محترمہ بینظیر بھٹو تھیں .
07/03/2021
ہمارے والدین، ہمارا گھر، ہمارے رشتے دار، سکول و کالج اور مدارس ہمیں ایک آئیڈیل انسان بنا نا چاہتے ہیں۔ یہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ ہم ایک رول ماڈل کے طور پر پروان چڑھیں اور ایک “عظیم” آدمی کی زندگی گزاریں۔ کامیابی، خوشی اور مسرتوں سے بھرپور۔ یہ ہمیں صلہ رحمی، سچ بولنا، بزرگوں کا ادب اور ہمیشہ دوسروں کی عزت کرنا سکھاتے ہیں۔
اپنے طور پر یہ ہمیں پرفیکٹ بنانا کر اس معاشرے میں زندہ رہنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو کسی طرح سے بھی پرفیکٹ نہیں ہے۔ کوئی طریقہ مناسب نہیں،کوئی چلن انسانوں والا نہیں اور کوئی رشتہ بغیر غرض کے نہیں۔ ہم نے ابھی اپنی پریکٹیکل زندگی شروع کی ہی ہوتی ہے کہ ہمیں لوگوں کے جھوٹ، دشمنی اور کم ظرفی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہم اس کے لئے تیار ہی نہیں ہوتے نہ ہی کسی کلاس میں یہ سب کچھ سکھایا جاتا ہے کے دھوکہ کیسے کھایا جاتا ہے، ظلم کیسے برداشت کریں ، جھوٹ اور مکّاری کا جواب کیا ہو، بد دعا کیسے مانگیں اور عادی ظالموں کے معاشرے میں زندگی کی بقا کیسے ممکن ہو؟
ہم روز اپنی کامیابی کی زکوۃ نکالتے ہیں، لوگوں کا جھوٹ ، حسد اور ظلم برداشت کرتے ہیں، اس معاشرے میں جیتے ہیں جہاں سچ بولنا ، کتاب پڑھنا، وفا شعاری، اخلاص اور ادب حرام ٹہرا. برائیوں سے مسلسل لڑنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ بندہ خود بھی برا بن جاتا ہے۔ کامیابی ملی تو انسان نہ رہا۔ انسانیت کو بچایا تو کامیابی کوسوں دور بھاگ گئی۔ ہم اپنی دینی و اخلاقی اقدار کو بچا کر کس طرح زندگی گزاریں؟ کیسے نگیٹیو لوگوں اور وسوسوں کا مقابلہ کریں؟ کیسے اس شرارتی دنیا میں ہنسی خوشی زندہ رہ سکیں؟ کیسے آگے بڑھیں اور کیسے دوسروں کی مدد کر سکیں؟
یہ کتاب آپ کو یہ سب کچھ سوچنے پر مجبور کرے گی اور ایسی باتیں سکھائے گی کہ آپ اس دنیا کا ہمت و محبت سے مقابلہ کر سکیں۔ وہ کسوٹی نظر آئے گی جس پر انسان کو پرکھا جا سکے اور آپ ان تمام حالات کے باوجود مرنے پہلے زندہ رہ سکیں. اپنے من کا آئینہ صاف ہو سکے اور آپ دیکھ سکیں کے آپ کون ہیں۔
تو اکیلا ہے بند ہےکمرہ
اب تو چہرہ اتار کر رکھ دے
https://gufhtugu.com/waqfa-e-pareshani/
05/03/2021
Organic products are new money you can create from natural farming.
, , , , , , ,
05/03/2021
3 Tips for Super Fast Personal Development Personal Development is the game of mastery to achieve your goals fast.Every action has equal and opposite reaction.Procrastination is the ...
05/03/2021
Blogging Business,a wonderful cash machine Blogging business is a wonderful cash machine. Blogging is new tool of conversation and when you master it you can reach millions of audienc...
05/03/2021
یوٹیوب کا اکاونٹ ہو یا ٹک ٹاک کا اکاونٹ ساری بات واچ ٹائم کی ہوتی ہے اگر آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہو اور 3 منٹ کے اندر آپکی ویڈیو پہ 100 ویوز ہوجائیں جو ویڈیو شروع سے لے کر اینڈ تک دیکھیں اور ویڈیو کو لائک شئیر اور ہوسکے تو کمنٹ بھی کریں تو آپکی ویڈیو وائرل ہونے سے نا ہی یوٹیوب اونر روک سکتا اور نا ہی ٹک ٹاک اونر اصل بات یہ ہے اگر آپ نے اپنی ویڈیوز وائرل کرنی ہیں تو گینگ بناو 200 ممبرز کا جو فل ایکٹوو ہوں اور ایک دوسرے کی ویڈیو پہ ورک کریں اس طرح جب آپکی ویڈیو الگ الگ نیٹ ورک اور موبائلز میں چلے گی تو آپکی ہر ویڈیو وائرل ہوگی
نوٹ: یہ تھی ریل ٹرک ان لوگوں کی جو اکاونٹ کی پہلی ویڈیو ہی میلن ویوز اور لاکھوں لائک پہ لے کر جاتے تھے اور یقین کرو یہ ٹرک میں نے 23ہزار ممبرز والا گروپ دے کر لی اور آپ سب کو آج ویڈیو وائرل کا اصلی راز بتا رہا ہوں مجھے کسی سے کوئی لالچ نہیں اور نا ہی اسی سوچ میری بس میں بھی آپکی طرح ایک چھوٹا یوزر ہوں اگر ریل اور ایکٹوو ممبرز چاہتے ہو کہ ہم بھی گینگ بنائیں جو صرف 100 ممبرز پر مشتمل ہو اور عہد کریں ایک دوسرے کی ہر ممکن مدد کریں گے پوری ایمان داری کے ساتھ تو میں ایک نیا گروپ بنا لیتا ہوں جس میں صرف 100 ممبرز ہونگے اور وہاں ہم سب ایک دوسرے کی ویڈیو کا واچ ٹائم مکمل کریں گے-
Jo jo Group ma add hona chahta hai comment kry muje ma whatsAap group ma add kr du ga
05/03/2021
Top 20 Agriculture Blogs - Agriculture Information Bank The following blogs provide useful information and insightful commentary on agricultural issues and topics. We selected them based on their great content and recommendations from other bloggers. Agriculture Information Bank Agriculture iformation bank has a great blog that includes a number of helpf...
04/03/2021
Bring a winning edge to your blogs by reading this book to sharpen your skills to motivate and get attention.It becomes easy and natural to capture the attention of your blog readers when you apply right approach.
This book helps you to grow your blogging business naturally and fast.
If you need this book for free in PDF,contact us now.
28/01/2021
Use desi ghee to boost digestive health, manage diabetes and more.
, , , , , , , , , ,
19/01/2021
Express your love by eating organic products for your healthy lifestyle.
, , ,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
