Silsillaewarsi Lahore page

Silsillaewarsi Lahore page

Share

Silsilla e Warsi Pakistan ہر مہینے کی شروع کی تاریخوں میں امیر حضرت وارثی ہاوس لاہور میں لوگوں میں روحانی علاج فی سبیل اللہ فیض عام کر تیں ہیں

07/09/2022

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آئے ہم سب ملکر خلافت حسینیہ کی تحریک چلائیں رب العالمین نے ہمیں رہبر عطا کردیا ہے اس کی اطاعت اور سرپرستی میں ہمیں قدم بڑھانا ہے انشاءاللہ رب العالمین ہم سب کے لئے آسانی فرمائیں

WordPress.com: Fast, Secure Managed WordPress Hosting 07/09/2022

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مضمون
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ۔ یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ۔ ھُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡھُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡھمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡھمۡ وَ یُعَلِّمُھمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ ٭ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ۔ وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنۡھمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِھمۡ ؕ وَ ھوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ۔ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ۔(سورۃ الجمعہ۲-۶)۔

وہی ہے جس نے اُمّی لوگوں میں انہی میں سے ایک عظیم رسول مبعوث کیا۔ وہ اُن پر اس کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب کی اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے جبکہ اس سے پہلے وہ یقیناً کھلی کھلی گمراہی میں تھے۔ اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی (اسے مبعوث کیا ہے) جو ابھی اُن سے نہیں ملے۔ وہ کامل غلبہ والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔یہ اللہ کا فضل ہے وہ اُس کو جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔

ان آیات سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ قرآن کریم کی ان آیات میں آنحضور صل اللہ علیہ وسلم کی دو بعثتیں بیان کی گئی ہیں۔ پہلی بعثت امیین میں اور دوسری آخرین کی جماعت میں۔ اس آیت کی تفسیر بھی آنحضورﷺ نے خود ہی فرما دی ہے۔ جس کا ذکر بخاری شریف اور مشکواۃ شریف میں یوں ہے۔

عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال کنا جلوسا عند النبی صلی اللہ علیہ وسلم انزلت علیہ سورۃ الجمعہ و آخرین منھم لما یلحقول بھم قال قلت من ھم یا رسول اللہ فلم یراجعہ حتی سال ثلاثا و فینا سلمان الفارسی و وضع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یدہ علی سلمان ثم قال لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھولاء۔(بخاری کتاب التفسیر سورۃ الجمعہ جلد ۳ صفحہ ۱۲۵ مصری نیر مشکواۃ صفحہ۵۷۶ باب جامع المناقب)۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہم بیٹھےہوئے تھے کہ سورۃ جمعہ آنحضرت ﷺ پر نازل ہوئی جس میں یہ آیت بھی تھی وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنۡھمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِھمۡ ؕ آنحضورﷺ سے دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ ﷺ یہ کون لوگ ہیں (جن کا اس آیت میں ذکر ہے) جن میں آپ کے دوبارہ مبعو ث ہونے کا ذکر ہے۔ آنحضورﷺ نے اس سوال کا کوئی جواب نہ دیا۔ حتی کہ آنحضورﷺ سے تین دفعہ پوچھا گیا۔ اسی مجلس میں حضرت سلمان فارسی رض بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ آنحضرت ﷺ نے حضرت سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا کہ جب ایمان ثریا ستارے پر اٹھ جائے گا تو ان میں سے ایک شخص یا فرمایا بہت سے اشخاص ایمان کو دوبارہ دنیا میں قائم کریں گے۔

یہ بالکل واضح ثبوت ہے اس بات کا کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا دوبارہ ظہور کسی نہ کسی رنگ میں بیان ہے اور قرآن و حدیث میں موجود ہے۔ اب یہ جاننا چاہئے کہ فارسی النسل لوگوں میں ظہور کو یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ بعینہ حضورﷺ بخود تشریف لے آئیں گے۔ بلکہ کوئی شخص آپ کے دور کو اس طرح سے قائم کرے گا جس طرح آپﷺ نے امیین میں اسلام کو قائم کیا۔ اور وہ شخص آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اطاعت کے ذریعے سے آنحضورﷺ کےاخلاق فاضلہ کو دنیا کو اپنے عمل سے دوبارہ قائم کرے گا اور اسلام کی اصلی تعلیم کو دنیا پر واضح کرے کا تاکہ ان تمام اختلافات کو دور کر دے جو امتداد زمانہ سے پیدا ہو گئے تھے۔

بعض سمجھنے والوں نے اس کا مصداق امام بخاری رح کو اور بعض نے امام ابو حنیفہ رح کو اور بعد نے عمر بن عبدالعزیز رح سمجھا ہے۔ حالانکہ یہ آنحضورﷺ کے بعد ۲۰۰ سال کے اندر اندر پیدا ہوئے اور اس میں ایمان کا زمین سے اٹھ جانا ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اول تو آنحضور ﷺ نے خود ہی اپنے بعد کی ۳ صدیوں کو خیر القرون قرار دیا ہے اور دوسرے یہ کہ پھر امام مہدی علیہ السلام نے کونسے دور میں آنا تھا۔ کیا اسلام پہلے ۳۰۰ سالوں سے بہتر حالت میں ہو گا جب انکا ظہور ہونا تھا؟ اور تیسرے یہ کہ ان میں سے کسی نے بھی خود کو اس آیت اور اس سے ملحقہ پیشگوئی کا مصداق نہیں ٹھرایا۔

ایک اور نکتہ یہ ہے کہ بحساب علم جمل اس آیت کے الفاظ کے اعداد کی تعداد ۱۲۷۵ بنتی ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ آخری زمانہ میں ایمان قائم کرنے والے جس فرد یا افراد کے ظاہر ہونے کی اس آیت میں خبر دی گئی ہے وہ تیرہویں صدی (ہجری)کے آخری حصہ میں ظاہر ہونا تھا۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔

مَثَلُ اُمَّتِی مَثَلُ المَطَرِ لَایُدرٰی اَوَّلُہ خیرُ ام اٰخِرُہ(مشکوة کتاب الرقاق باب ثواب ھذہ الامة)۔

کہ میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے کہ جس کے متعلق معلوم نہیں کہ اس کا اول حصہ بہترین ہے یا آخری حصہ۔

آنحضرتﷺنے اس حدیث میں اُمت کی مثال بارش سے دی اور بتایا کہ معلوم نہیں کہ اس کا اوّل زیادہ بہتر ہے یا آخر۔ آپﷺ نے اُمت کی ابتداءکو بہتر تو اس بنا پر قرار دیا کہ آپﷺ اُمت میں موجود تھے اور اُمت کے آخر کو بہتر قرار دینا اس بنا پر ہو سکتا ہے کہ آخری زمانہ میں اُمت میں آپﷺ کے مظہر کامل نے ظاہر ہونا تھا۔

آپﷺ نے آخری زمانہ میں آنے والے مسیح موعود کو نبی اللہ کے خطاب سے نوازا۔ چنانچہ مسلم کی حدیث میں ان ؑ کیلئے چار دفعہ نبی اللہ کا لفظ استعمال ہوا ہے۔(مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال وصفتہ )۔
آپ نے آنے والے موعود کی اطاعت کو اپنی اطاعت اور اسکی نافرمانی کو اپنی نافرمانی قرار دیا۔(بحار الانوار جلد۱۳ صفحہ۱۷ )۔
آپ نے آنے والے موعود کو قبول کرنے کی اُمت کو یہاں تک تاکید فرمائی کہ اگر برف کے پہاڑوں پر سے گھسٹ کر بھی جانا پڑے تو پھر بھی اسے قبول کرنا اور اس کی خدمت میں حاضر ہو کر میرا سلام پیش کرنا۔ (ابن ماجہ کتاب الفتن باب خروج المہدی)۔
پھر آپ نے فرمایا کہ جس نے مہدی کو جھٹلایا اس نے گویا کفر کیا۔(حجج الکرامہ صفحہ۳۵۱۔

WordPress.com: Fast, Secure Managed WordPress Hosting Create a free website or build a blog with ease on WordPress.com. Dozens of free, customizable, mobile-ready designs and themes. Free hosting and support.

Warsi House Silsila Warsi · 63 A - B Shahjamal Colony, Shadman Rd, opp. Dar ul Shifa masjid, Shah Jamal Shadman, Lahore, Punjab 54000, Pakistan 15/07/2022

Saturday - Wednesday, 16th - 20th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Saturday - Wednesday, 23rd - 27th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

*اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته*
*بسم الله الرحمن الرحيم*

*دعوت عام*
*فیض عام*
*بروز ہفتہ - اتوار - پیر - منگل اور بدھ مورخہ 16 جولائی تا 20 جولائی*
*اور*
*بروز - ہفتہ- اتوار - پیر - منگل اور بدھ 23 جولائی تا 27 جولائی 2022*

*امیر المقام پیرومرشد حضرت سّید احمد سعید رضوی وارثی مد ظلہ العالی روحانی علاج و دیگر مسائل حل کے لئے لاہور وارثی ہاوس میں تشریف رکھیں گے، انشاء اللہ صبح 6:00 بجے سے 10 بجے تک ٹوکن جاری ہوگا ( پابندی وقت کا خیال رکھیں )آپ سے التماس ہے کہ روحانی علاج فیض الٰہی فی سبیل اللہ صبح (7) سات بجے سےشروع ہوگا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب رشتہ دار پڑوسی اور اہل وعیال کو آگاہ کریں تاکہ خلق خدا ذیادہ سےذیادہ فائدہ اٹھا سکے*
*دعاگو*
*انتظامیہ سلسلہ وارثی لاہور*
*مزیز معلومات اور تفصیلات کے لئے نیچے دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔*
*0300-1333319 لاہور*
*0324-1496484 لاہور*
*0321-9481365 لاہور*
*0300-3492917 کراچی*
*پتہ۔ 63A-B وارثی ہاوس شاہ جمال کالونی, لاہور .*
*برائے مہربانی پڑھنے کے بعد اس پیغام کو آگے بڑھا دیں شکریہ*
*Dropped pin.*
*Warsi House Lahore*
*https://maps.app.goo.gl/r9SC1bHDK1m8FWkA7*

Warsi House Silsila Warsi · 63 A - B Shahjamal Colony, Shadman Rd, opp. Dar ul Shifa masjid, Shah Jamal Shadman, Lahore, Punjab 54000, Pakistan ★★★★★ · Religiøs organisation

15/07/2022

https://www.facebook.com/543939915785601/posts/2043969859115925/?d=n

Saturday - Wednesday, 16th - 20th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Saturday - Wednesday, 23rd - 27th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

*اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته*
*بسم الله الرحمن الرحيم*

*دعوت عام*
*فیض عام*
*بروز ہفتہ - اتوار - پیر - منگل اور بدھ مورخہ 16 جولائی تا 20 جولائی*
*اور*
*بروز - ہفتہ- اتوار - پیر - منگل اور بدھ 23 جولائی تا 27 جولائی 2022*

*امیر المقام پیرومرشد حضرت سّید احمد سعید رضوی وارثی مد ظلہ العالی روحانی علاج و دیگر مسائل حل کے لئے لاہور وارثی ہاوس میں تشریف رکھیں گے، انشاء اللہ صبح 6:00 بجے سے 10 بجے تک ٹوکن جاری ہوگا ( پابندی وقت کا خیال رکھیں )آپ سے التماس ہے کہ روحانی علاج فیض الٰہی فی سبیل اللہ صبح (7) سات بجے سےشروع ہوگا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب رشتہ دار پڑوسی اور اہل وعیال کو آگاہ کریں تاکہ خلق خدا ذیادہ سےذیادہ فائدہ اٹھا سکے*
*دعاگو*
*انتظامیہ سلسلہ وارثی لاہور*
*مزیز معلومات اور تفصیلات کے لئے نیچے دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔*
*0300-1333319 لاہور*
*0324-1496484 لاہور*
*0321-9481365 لاہور*
*0300-3492917 کراچی*
*پتہ۔ 63A-B وارثی ہاوس شاہ جمال کالونی, لاہور .*
*برائے مہربانی پڑھنے کے بعد اس پیغام کو آگے بڑھا دیں شکریہ*
*Dropped pin.*
*Warsi House Lahore*
*https://maps.app.goo.gl/r9SC1bHDK1m8FWkA7*

#2022

Ameer Sahab Syed Ahmad Saeed Rizvi Warsi Shah Jamal Colony, Lahore mein tashreef farma hongay roohani elaaj keh hawalay say. Tamaam logon say guzarish hai keh apnay dost ahbaab ko aagah kerdijiye.

Saturday - Wednesday, 16th - 20th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Saturday - Wednesday, 23rd - 27th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Address:
WARSI HOUSE, House # 63A-B, Shah Jamal Colony, Lahore

Google Map:
https://maps.app.goo.gl/vQP3gUL8KyTdgp7u5

Contact Details:
0300-1333319
0324-1496484
0321-9481365
0300-3492917
0300-3492917

#2022

14/07/2022

https://www.facebook.com/543939915785601/posts/2043969859115925/?d=n

Ameer Sahab Syed Ahmad Saeed Rizvi Warsi Shah Jamal Colony, Lahore mein tashreef farma hongay roohani elaaj keh hawalay say. Tamaam logon say guzarish hai keh apnay dost ahbaab ko aagah kerdijiye.

Saturday - Wednesday, 16th - 20th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Saturday - Wednesday, 23rd - 27th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Address:
WARSI HOUSE, House # 63A-B, Shah Jamal Colony, Lahore

Google Map:
https://maps.app.goo.gl/vQP3gUL8KyTdgp7u5

Contact Details:
0300-1333319
0324-1496484
0321-9481365
0300-3492917
0300-3492917

#2022

Ameer Sahab Syed Ahmad Saeed Rizvi Warsi Shah Jamal Colony, Lahore mein tashreef farma hongay roohani elaaj keh hawalay say. Tamaam logon say guzarish hai keh apnay dost ahbaab ko aagah kerdijiye.

Saturday - Wednesday, 16th - 20th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Saturday - Wednesday, 23rd - 27th July 2022
Timings: 07:00 am till 12:00 pm

Address:
WARSI HOUSE, House # 63A-B, Shah Jamal Colony, Lahore

Google Map:
https://maps.app.goo.gl/vQP3gUL8KyTdgp7u5

Contact Details:
0300-1333319
0324-1496484
0321-9481365
0300-3492917
0300-3492917

#2022

09/07/2022

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ۔ رب العا لمین ہم مسلمانوں کو اپنا نظام اور رہبر عطا کر

14/06/2022

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا ھم غذوہ ہند لڑنے کے لئے تیار ہیں ان حالات میں قوم شغل میلے میں پڑی ہے اور کھلی آنکھوں سے اہنی تباہی و بربادی ہوتی دیکھی رہی ہے ، ہمارے میں اتنی بھی جرُت نہیں کے کوئی آواز نکال سکیں - لیڈر درخت پر نہیں لگتے میرے اور آپ کے بیچ میں سے ہی نکلتے ہیں نہ حکمرانوں کی عیاشیاں کم ہوئیں اور نہ ہی پاڑلیمنٹ کے اخراجات کم ہوئے حکمرانوں کے ایوانوں میں لوٹ و خصوٹ کا بازار گرم ہے ۔
مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنے رب کو کس کس بات کا جواب دوگے کشمیر میں شب خون کا یا ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل و غارت کا یا دنیا میں ہونے والے ناموس رسالت کے واقعات پر ۔
منگولوں نے عراق فتح کیا تھا 1258ء میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کی تباہی اور خلافت عباسیہ کے خاتمے کو سقوط بغداد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بغداد کا محاصرہ جو ١٢٥٨ء میں ہوا ایک حملہ، جارحیت اور بغداد شہر کی بربادی تھا، اس حملہ نے بغداد کو مکمل طور پر برباد کر دیا باشندے جن کی تعداد 100،000 سے 1،000،000تهى کو شہر کے حملے کے دوران قتل کیا گیا،اور شہر جلا دیا یہاں تک کہ بغداد کے کتب خانے بھی چنگيزى افواج کے حملوں سے محفوظ نہ تھے جس میں بيت الحكمة بھی شامل ہے انہوں نے مکمل طور پر كتب خانے تباہ کر ڈالے۔
ہمیں کس کا انتظار ہے ،
یہ دور فتنہ چل رہا ہے یعنی ہم مہدیت کے نظام میں داخل ہو چکے ہیں ۔ اپنا رہبر اور امام زمانہ( امامت جو صرف اہل بیت کے پاس ہے ) تلاش کرو اور اپنا رہبر بناؤ تاکہ تم کو اس بربادی سے نکال سکے۔
لوٹ آو دین کی طرف اپنے رب سے اپنا رشتہ جوڑ لو اس قبل تمہاری سانسیں تمہارا ساتھ چھوڑ دے اپنے ارد گرد اور دیگر شہروں میں اپنا رہبر کو تلاش کرو نہیں تو یہ زمانہ تم کو ختم کر دے گا - وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا رب یہ کام کسی اور سے لیلےگا ۔ تم لوگ لگے رہو اور انا پرستی میں ایک دوسرے ذلیل اور رسوا کرنے میں کرو عیاشیاں اور بولو جھوٹ پہ جھوٹ کوشش کرو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی شاید ان حرکتوں سے نجات مل جائے آنکھیں کھولو اور مانگو رب سے رب کا نظام ، خلافت کا نظام - رحمتوں کا نظام وہ نظام جو دربار محمدی ﷺ میں ملتا تھا دربار خلفہ کا نظام جس کی خاطر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سیدۃ نساء العالمین کے دونوں لال کی قربانی رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی مانگو رب سے رو رو کر مانگو
اے رب العالمین اپنا نظام عطا فرمادے
————" آمین "————

02/05/2022

*اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته*
*بسم الله الرحمن الرحيم*

*دعوت عام*
*فیض عام*
*بروز ہفتہ- اتوار اور پیر مورخہ 7 مئی تا 9 مئی 2022*

*امیر المقام پیرومرشد حضرت سّید احمد سعید رضوی وارثی مد ظلہ العالی روحانی علاج و دیگر مسائل حل کے لئے لاہور وارثی ہاوس میں تشریف رکھیں گے، انشاء اللہ صبح 8:30 بجے سے 12 بجے تک ٹوکن جاری ہوگا ( پابندی وقت کا خیال رکھیں )آپ سے التماس ہے کہ روحانی علاج فیض الٰہی فی سبیل اللہ صبح (9) نو بجے سےشروع ہوگا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دوست احباب رشتہ دار پڑوسی اور اہل وعیال کو آگاہ کریں تاکہ خلق خدا ذیادہ سےذیادہ فائدہ اٹھا سکے*
*دعاگو*
*انتظامیہ سلسلہ وارثی ہاوس لاہور*
*03001333319*
*03241496484*
*03219481365*
*پتہ۔B.A. 63 . وارثی ہاوس شاہ جمال کالونی, لاہور .*
*برائے مہربانی پڑھنے کے بعد اس پیغام کو آگے بڑھا دیں شکریہ*
*Dropped pin.*
*Warsi House, 63 A-B Shah Jamal Shadman, Lahore, Punjab 54000*

*Silsilla E Warsi*
*Warsi House Lahore*
https://maps.app.goo.gl/r9SC1bHDK1m8FWkA7

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore