Mr.Ali

Mr.Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr.Ali, Health/Beauty, Lahore.

20/05/2026
16/04/2026

شمالی کوریا کے صدر ببلو نے اج ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ میں صرف 2 دن جنوبی کوریا اور 3 دن میں جاپان کو قبضے میں لے سکتا ھوں ،
لیکن پاکستانی عوام پر بہت ترس آتا ھے ،
صحافی نے پوچھا کہ آپ حملہ جنوبی کوریا اور جاپان پر کرنا چاھتے ھیں لیکن یہ ترس پاکستانی عوام پر ؟ یہ کیسے ؟؟؟
صدر نے کرسی کے پیچھلے حصے کی طرف موڑتے ھوئے اہ بھری آواز میں بتایا کہ جنگ یہاں ہمارے درمیان ھوگی لیکن " مزید مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا سامنا پاکستانی عوام کریں گی ،
یہ جنگ مجھے قبول نہیں،😜😜😜

16/04/2026

Babar Azam completely 100 fifty

16/04/2026

*و کہاں ہو پاکستانی و
بجلی مزے دی رہی ہے کّہ نیں* 😂

16/04/2026

پنجاب حکومت اور پاکستان ریلوے کے درمیان نئے منصوبے پر دستخط:

✅پنجاب میں فاسٹ ٹرین اور 8 لوکل روٹس پر جدید ترین ٹرین چلائی جائیں گی

◀️لاہور سے راولپنڈی پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین، سوا 2 گھنٹے میں سفر طے ہوگا

◀️شاہدرہ سے نارووال 79 کلومیٹر، نارووال سے سیالکوٹ 62 کلومیٹر روٹ پر ٹرین چلے گی

◀️رائیونڈ، قصور، پاکپتن سے لودھراں تک 370 کلومیٹر طویل روٹ پر نئی ٹرین چلے گی

◀️شیخوپورہ، جڑانوالہ، شورکوٹ 220 کلومیٹر طویل روٹ پر ٹرین چلائی جائے گی

◀️نئی ٹرین لالہ موسیٰ، ملکوال، سرگودھا 147 کلومیٹر طویل روٹ پر بھی چلائی جائے گی

◀️فیصل آباد سے براستہ چک جھمرہ، شاہین آباد ٹرین 68 کلومیٹر طویل روٹ پر چلے گی

◀️کوٹ ادو سے براستہ ڈیرہ غازی خان، کشمور تک 303 کلومیٹر طویل بین الصوبائی روٹ پر بھی ٹرین منصوبے میں شامل

15/04/2026

افغانستان کی دراندازی سول ابادی پر بلا اشتعال فائرنگ
پاک فوج کی۔ بھرپور جوابی کارروائی

15/04/2026

بلقیس ایدھی انتقال فرما گئیں 😔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore