rana imran joiya
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rana imran joiya, Health/Beauty, behria town, Lahore.
اے ہمارے رب !
ہمیں محبت کرنے والا دل عطا کر ایسا دل جو دوسروں کے غم اور تکلیف کو محسوس کرے مصیبت میں ان کا ساتھ دے۔
اے میرےمولا ہماری رہنمائی فرما تیرے سوا ہمارا کوئی نہیں۔
(آمین ثم آمیــن)
انسان ہر جگہ پیدا ہوتے ہیں مگر انسانیت کہیں کہیں پیدا ہوتی ہے
انسان اورجانوروں میں بنیادی فرق شعور اور ذہن کا ہےانسان سب ایک جیسے ہوتے ہیں
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور ہر تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘
تُم صبر کی اِنتہا کردو ، اَللّہ معجزوں کی انتہا کردے گا
بیشک
12/12/2023
Perchinasi kashmir 😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
454586
