Fani store

Fani store

Share

we deal � all kind Allhamdulilah �

18/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

31/12/2023

Happy New Year 🎊🎈🕛

23/12/2023

باپ کا اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑنا اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں
اسٹیٹ لائف سے اپنی فیملی ضرورت کے حساب سے پلان لیں تاکہ آپ کی غیر موجودگی میں ان کی ضرورت کی اشیاء آپ کی لی گئی انشورنش پالیسی مکمل کرے تاکہ بچے اپنی ایجوکیشن اور میرج اور فیملی اپنی ضرورت کی آمدنی اسٹیٹ لائف سے لی گئی پالیسی سے وصول کریں اور اس کے علاؤہ بہترین میچورٹی اور کسی بھی ٹائم ضرورت پڑہنے پر آپ اپنی ہی پالیسی سے کچھ آمائونٹ بھی لے سکیں
کسی بھی پلان کی معلومات کے لیئے آج ہی رابطہ کریں شکریہ
03434365882
03104625582

23/12/2023

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب کو حقیقت میں بدلنا اور معاشرے کو مظبوط بنیاد فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا چائلڈ ایجوکیشن اینڈ میرج پلان بچوں کے مستقبل کے بارے میں والدین کی خواہشات کو عملی شکل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تفصیلات کے لئے رابطہ کریں03434365882
03104625582

16/12/2023

میں شاید ہار گیا ہوں ۔ یوں بیٹھے اچانک اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں اسکا نام ڈھونڈ نے لگا، ڈھونڈتے ڈھونڈتے کچھ نہیں ملا تو دھیرے دھیرے سے سر جھکتا گیا اور بے ساختہ ہنس پڑا اور خود سے مخاطب ہو کر بولا لکیریں جھوٹ بولتی ہیں 🙂🥀🖤

24/11/2023

آپکی زندگی کا ساتھی اسٹیٹ لائف انشورنش کارپوریشن آف پاکستان
اپنی اور اپنی فیملی کے انشورنش پلان اسٹیٹ لائف سے بنوائیں تاکہ آنے والے وقت میں آپ کی بچت اور تحفظ آپ کے پاس ہے آپ کا اپنا قومی ادارہ جس کے انشورنش پلان پاکستان کے سب سے بہترین پلان ہیں.
نمبر ڈائل کریں یا واٹس پر رابطہ کریں

03104625582 Zong What's App
03434365882 Jazz What's app

07/01/2023

Assalamualaikum to all frnds

24/11/2022

Well come 🫴 Fani Store

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

DHA
Lahore