SOAP INFO
"SOAP INFO: Your reliable partner for soap-making. We offer expert guidance in materials, machinery, trademarks, and packaging solutions."
27/05/2026
آپ کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک
26/05/2026
🔥 90 گرام ڈائی برائے فروخت — ارجنٹ سیل
اگر آپ صابن بزنس کرتے ہیں تو یہ 90 گرام ڈائی آپ کے لیے بہترین موقع ہو سکتی ہے۔
✔ 90 گرام ڈائی
✔ اچھی کنڈیشن
✔ فوری ڈیل ممکن
💰 قیمت: صرف 15,500
⏳ ارجنٹ سیل — سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں
📍 لوکیشن: ملتان
📲 رابطہ:
جنید بھائی لاہور
0309-2626264
Reference:
+4217850
25/05/2026
صرف دو دن باقی۔۔۔۔۔۔ جلدی کیجئے
24/05/2026
🔥 واشنگ پاؤڈر گرینڈر برائے فروخت — کم بجٹ میں بزنس شروع کرنے کا زبردست موقع
اگر آپ واشنگ پاؤڈر بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ گرینڈر آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔
✔ واشنگ پاؤڈر گرینڈر
✔ 2HP موٹر
✔ مکمل ورکنگ کنڈیشن
💰 قیمت: صرف 68 ہزار
⏳ محدود وقت کی آفر — سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں
📍 لوکیشن: حیدرآباد
📲 رابطہ:
جنید بھائی لاہور
0309-2626264
Reference:
+4471282
برائے فروخت
پیکنگ مشین
,5 گرام سے 250 گرام تک پیک کرتی ہے
اور اس کے علاوہ
ڈیٹ + ریٹ پرنٹ کرنے والا پرنٹر
لوکیشن فیصل آباد
اوریجنل قیمت ~460000~
ڈسکاؤنٹ قیمت 350000
رابطہ 03092626264
+667588
🔥 استعمال شدہ پلو ریپ مشین چاہیے — سنجیدہ سیلر فوری رابطہ کریں
اگر کسی کے پاس استعمال شدہ Pillow Wrap Machine موجود ہے اور وہ سیل کرنا چاہتے ہیں تو فوری رابطہ کریں۔
✔ مکمل ورکنگ کنڈیشن ہونی چاہیے
✔ تصویر اور قیمت WhatsApp پر بھیجیں
✔ Ready Buyer Available
📍 لوکیشن: لاہور
📲 رابطہ:
جنید بھائی لاہور
0309-2626264
23/05/2026
🔥 5 انچ پلوڈر برائے فروخت — کم بجٹ میں زبردست موقع
اگر آپ صابن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ 5 انچ پلوڈر آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔
✔ 5 انچ پلوڈر
✔ 5 HP موٹر
✔ انورٹر کے ساتھ
💰 قیمت: صرف 1 لاکھ 70 ہزار
⏳ محدود وقت کی آفر — سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں
📍 لوکیشن: فیصل آباد
📲 رابطہ:
جنید بھائی لاہور
0309-2626264
Reference:
+8200071
22/05/2026
ٹریڈ مارک رجسٹریشن پر 5000 روپے کی خصوصی رعایت | عید آفر 2026
کیا آپ اپنے برانڈ کو قانونی تحفظ دینا چاہتے ہیں؟
اس بڑی عید کے موقع پر، ہم لے کر آئے ہیں ٹریڈ مارک رجسٹریشن پر 5000 روپے کی شاندار ڈسکاؤنٹ آفر!
اب صرف 10,000 روپے سے اپنے برانڈ کو رجسٹر کروائیں اور مکمل قانونی رہنمائی حاصل کریں۔ فائلنگ سے لے کر رجسٹریشن تک، ہماری ٹیم آپ کے ساتھ ہے۔
✅ پاکستان بھر میں سینکڑوں برانڈز کی کامیاب رجسٹریشن کا تجربہ۔
✅ کم سے کم ریجیکشن رسک کے ساتھ پروفیشنل فائلنگ سپورٹ۔
✅ محدود وقت کی پیشکش - مئی 2026 تک۔
اپنے برانڈ کا فری ابتدائی جائزہ (Free Assessment) حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
📲 واٹس ایپ: 0309-2626264
👤 جنید | لاہور
#ٹریڈمارک #رجسٹریشن #پاکستان #کاروبار
مکسر فروخت کے لیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
5300
