Couple poetry

Couple poetry

Share

‏یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈😋🔥
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ_میٹھی ہو💋🤓
🥀🙈

08/08/2023

کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ.. ✨🥀
❤️✨
🤎☺️

08/08/2023

عورت ملکیت نہیں ✨
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے🥀
❤️✨
🤎☺️

08/08/2023

تم ہی وجہٓ زندگی تم ہی ہو مقصد حیات
جان ِجہان...... آرزو.... روحِ روانِ کائنات 🥀❤️✨
🤎

08/08/2023

تجھ سا نہیـــــں کوئی چمنستانِ دہر میں
یوں گل ہیں بیشمار سفید و سیاہ و سُرخ❤️✨
🤎

08/08/2023

چوموں
پہلے پہل تو میں اپنی رضا سے چوموں گا
اس کہ بعد جہاں سے وہ جس طرح سے چاہیے گی🔥❤️
❤️✨
🤎🥀

08/08/2023

جب میسر ہے تمہارا چہرہ ___!! ❤️
تو پھر چاند کس لیے ضروری ہے جاناں
🤎🥀

08/08/2023

‏ملو کبھی چائے پر زندگی کے قصے بُنیں گے!!
تم خاموشی سے کہنا ہم چپ چاپ سنیں گے
❤️✨
🤎🥀 😍🥰

08/08/2023

اِک تیری نظر میں مسترد ________جو ٹھہرے ہم
پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے🖤
🤎🥀

08/08/2023

اُن سے محفل میں ملاقات بھی کم نہ تھی مگر
افففف وہ آداب ، جو برتے گئے تنہائی میں۔۔..!!
🤎🥀

08/08/2023

تجھے سانس بنا کے رکھوں اپنے سینے میں☺️😍❤️
تو رک جائے تو میں نہیں ، میں رک جاؤں تو تو نہیں 😘❤️
🤎🥀

08/08/2023

😒🤦🏻‍♂️ خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️✈️
😁😏 سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا🤷👋
😎😐 اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں🙄
🤦🏻‍♂️😜😬 پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا🙈🙃😂

05/08/2023

تیری مجال ہے تُو میرے سحر میں ناں آۓ🔥
جا تجھ کو چُھوٹ ہے میراجادو خراب کر🔥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
12345