Moringa - Organic Food Supplements

Moringa - Organic Food Supplements

Share

MORINGA oleifera, is a highly valued and versatile plant which belongs to the MORINGACEAE family. We worked from last 05 succesful years.

Herbal cure is a registered company which leads different kinds of health beneficiary products to the people who cares. We serve our best to our audience. Herbal cure have so many products which are completely registered and very beneficial to us. The most popular product of herbal cure is "MORINGA OLEIFERA". Further more, Moringa has so many kinds of products such as "Moringa Capsules , Moringa l

14/01/2024

آپ بھی جانتے ہوں گے کہ بہت سے لوگ یوٹیوب سے دیکھ کر ڈائیٹ پلان فولو کر رہے ہوتے ہیں
یا بہت سے لوگ ہمیں فون کر کے کہتے ہیں ڈائیٹ پلان بنا دیں۔
ہر شخص کا ڈائیٹ پلان اس کی عمر ،وذن،اور کام کی نوعیت کے حساب سے مختلف ہوتا ہے۔۔

شوگر والوں کا ڈائیٹ پلان مختلف ہوتا ہے
بلڈپریشر والوں کا مختلف
وزن کم کرنے والوں کا مختلف
اور وزن بڑھانے والوں کا بالکل ہی مختلف
ایک سے زائد بیماریوں سے لڑنے والوں کا مختلف
چھوٹے بچوں کا مختلف
خون کی کمی والوں کا مختلف

اس لیے اگر آپ بھی

ہیلتھی رہنے کے لیے صحت مند خوراک لینا چاہتے ہیں
شوگر کو بغیر ادویات کے کنٹرول کرنا چاہتے ہیں
یا بلڈپریشر کی گولی سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔
تو آج ہی ہماری ماہر غذائیت سے رابطہ کریں۔

رابطے کے لیے ابھی نیچے دیے گئےواٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03087326441.
یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

https://wa.me/message/75LVF7EDGJLLD1

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی۔۔

29/12/2023

ﺳﺎﮒ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ، دو ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﻓﺮﺽ ہو جاتا ﮨﮯ

اگر غذائی اعتبار سے دیکھا جائے تو غذائیت کا مجموعہ ہے
کم گلاسیمک انڈیکس کی وجہ سے اہل شوگر کے لیے حلال ہے

غذائی اعتبار سے گوشت اور دودھ کے برابر اہمیت حاصل ہے

1. فائبر کی وافر مقداد قبض اور کولیسٹرول سے نجات کے لیے بہترین

2. ﮐﻠﯿﺸﯿﻢ، ﭘﻮﭨﺎﺷﯿﻢ، آئرن، ہڈیوں، بلڈ پریشر اور خون کی کمی کے لیے فائدہ مند

3۔ ساگ میں موجود وٹامن A آنکھوں کے لیے قدرتی دوا ہے

4. جگر اور جسم کی صفائی ستھرائی کرتا ہے

5. اینٹی آکسائیڈنٹس اور وٹامن C سے بھرپور، بیماریوں، جسمانی سوزش سے بچاتا ہے

خیال رہے
اہل شوگر ساگ کھا سکتے ہیں لیکن آٹا ملائے بغیر

صحت سے متعلق مزید معلومات اور ہماری سرٹیفائیڈ پروفیشنل ماہر غذائیت ڈاکٹر لالہ رخ صاحبہ سے فری کنسلٹیشن کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
03087326441.
Team
Herbal cure..

چینل فالو ضرور کریں

23/12/2023

سفید مولی بہت سی غذائی خصوصیات کی وجہ سے بہت فائدہ مند سبزی ہے

1. **کم گلیسیمک انڈیکس (GI)**:
سفید مولی کا GI کم ہوتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس کے استعمال کے بعد خون میں شکر کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں ہوتا۔

2. **فائبر اور وٹامن سے بھرپور**:
یہ فائبر، وٹامنز (جیسے C اور E)، اینٹی آکسیڈنٹس، اور معدنیات (جیسے پوٹاشیم اور میگنیشیم) سے بھرپور ہوتا ہے، جو مجموعی صحت کے لیے بہترین ہیں۔

3. **وزن کا انتظام**:
اس کی کم کیلوریز اور زیادہ فائبر ،وزن کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

4. **نظام انہضام کو بہتر کرتی ہے**:
سفید مولی میں انزائمز ہوتے ہیں جو ہاضمے میں مدد کرتے ہیں اور صحت مند نظام انہضام کو فروغ دیتے ہیں۔

مولی کا گلیسیمک انڈیکس 32 ہوتا ہے۔ اس لیے یہ ھے
اپنی صحت سے متعلق مسائل کے فری حل کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔.
03087326441
مورنگا
ہربل کیور
We care you ۔۔

20/12/2023

*ہربل کیور نیچرلز* کی طرف سے تقریباً 300 سے زائد غذائی اجزاء پے مبنی پاکستان کا سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور اور موثر نامیاتی اور قدرتی سپلیمنٹ!

قیمت صرف *1200روپے* فی ڈبی 🥳🔥

🔺 دو مورنگا کی ڈبیاں آرڈر کرنے پر ایک مفت حاصل کریں 🥳

👈🏻اس موقع کو ہرگز جانے نہ دیں!

بہتر صحت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں!❌💪🏻

آرڈر کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں!

Team Manager:
Sadia Razaq: +92 308 7326441

17/12/2023

آنکھوں کے صحت کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل جسم میں بہت سے غذائی اجزاء کی کمی کی نشاندہی کرتے ہیں

1. آنکھوں کے نیچے گہرے حلقے
کھانوں سے الرجی، جسم میں پانی کی کمی ظاہر کرتے ہیں

علاج:
جن کھانوں سے الرجی ظاہر ہوتی ہیں ان سے پرہیز کریں
پورے دن میں کم از کم 2 لیٹر پانی لازمی پییں

2. رات کے وقت دھندلا نظر آنے کی وجہ وٹامن A کی کمی ہے

علاج:
وٹامن A سے بھرپور غذائیں کھائیں جن میں گاجر، سبز پتوں والی سبزیاں، انڈہ شامل ہیں

3. آنکھوں کی شریانوں میں خون کا پھیلنا ہائی بلڈ پریشر کے علاؤہ وٹامن C کی کمی ظاہر کرتا ہے

علاج:
وٹامن C سے بھرپور غذائیں جیسے تر ش پھل مسمی، مالٹا، ٹماٹر، شملہ مرچ، لیمو وغیرہ کا استعمال کریں

4. نزدیک کی نظر کمزور ہونا
وٹامن ڈی اور زنک کی کمی کی علامات ہیں

علاج:
وٹامن D کے لیے روزانہ کچھ دیر دھوپ میں لازمی بیٹھے، زنک کی کمی پوری کرنے کے لیے کدو کے بیج، السی کے بیج، خشک میوہ جات کا استعمال کریں

5. آنکھوں کے نیچے کے حصے کا پیلا ہونا خون میں آئرن کی کمی ظاہر کرتا ہے.

علاج:
آئرن سے بھرپور غذائیں پالک، بادام، لوںیا، کلیجی، قیمہ اور مچھلی کا استعمال کریں۔
ہربل کیور کے مورنگا کے استعمال سے آپ اپنی آنکھوں سے متعلق مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں ۔
گھر بیٹھے
ہربل کیور کا مورنگا منگوانے کے لیے اور

اپنی صحت سے متعلق مسائل کے حل کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03087326441
مورنگا۔
ہربل کیور۔۔
We care you.

16/12/2023

💥 اسپغول

بہت سے لوگ اسپغول کا غلط استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے اسپغول قبض ختم کرنے کی بجائے مزید قبض کی وجہ بنتا ہے۔

اس لیے

قبض دور کرنے کے لیے اسپغول کو کبھی بھی پھکا مار کر مت کھائیں
اکثر افراد اسپغول کا پھکا مارتے ہیں ساتھ دودھ یا پانی پی جاتے ہیں
اس طرح کھایا گیا اسپغول آپ کے معدے میں جا کر پھولتا ہے۔
اس کو پھولنے کے لیے پانی چاہیے ہوتا ہے جو وہ معدے میں موجود پانی کو جذب کر کے حاصل کرتا ہے
اور مزید خشکی اور قبض کو دعوت دیتا ہے
اسپغول کو گرم پانی یا دودھ میں ڈالیں گھولیں اور کچھ منٹس کے لیے چھوڑ دیں تاکہ اسپغول مکمل پھول جائے
اس کے بعد اس کھیر نما محلول کو پی لیں یا چمچ سے کھا لیں
یہ ہے قبض دور کرنے کے لیے اسپغول استعمال کرنے کا صحیح طریقہ
اپنی صحت سے متعلق مسائل کے حل اور مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
03087326441
ایڈمن

We care you

16/12/2023

💥 Unlock the benefits of moringa with herbal Cure Naturals!

💥 Get Most affordable Customized Diet plan with 1 month free Moringa: 100% organic super food Supplement

Dietitian Consultation_Food Supplement_Guaranteed Result!!!

Team Manager: Sadia Razaq
For Consultation and order: +92 308 7326441

13/12/2023

Unlock the benefits of MORINGA with *Herbal Cure Naturals!*

Get Most affordable Customized Diet plan with 1 month free Moringa: 100% organic super food Supplement

Dietitian_Food Supplement_Guaranteed Result❗

Team Manager: *Sadia Razaq*
For Consultation and order: +92 308 7326441

*Diet By Lalarukh* | *Herbal Cure Naturals*

08/12/2023

اسپغول

بہت سے لوگ اسپغول کا غلط استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے اسپغول قبض ختم کرنے کی بجائے مزید قبض کی وجہ بنتا ہے۔

اس لیے

قبض دور کرنے کے لیے اسپغول کو کبھی بھی پھکا مار کر مت کھائیں
اکثر افراد اسپغول کا پھکا مارتے ہیں ساتھ دودھ یا پانی پی جاتے ہیں
اس طرح کھایا گیا اسپغول آپ کے معدے میں جا کر پھولتا ہے۔
اس کو پھولنے کے لیے پانی چاہیے ہوتا ہے جو وہ معدے میں موجود پانی کو جذب کر کے حاصل کرتا ہے
اور مزید خشکی اور قبض کو دعوت دیتا ہے
اسپغول کو گرم پانی یا دودھ میں ڈالیں گھولیں اور کچھ منٹس کے لیے چھوڑ دیں تاکہ اسپغول مکمل پھول جائے
اس کے بعد اس کھیر نما محلول کو پی لیں یا چمچ سے کھا لیں
یہ ہے قبض دور کرنے کے لیے اسپغول استعمال کرنے کا صحیح طریقہ
اپنی صحت سے متعلق مسائل کے حل اور مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
03087326441
ایڈمن

Team,
Moringa
We care you

02/12/2023

اپنی قوت مدافعت کو بہتر بنائیں
کیسے ؟
آج ہم آپ سے شیئر کرتے ہیں شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بہترین قہوہ۔۔۔ جو توانائی کا خزانہ ہے
اسکو کیسے تیار کرنا ہے؟
تو سنیں۔۔۔
اجزاء
پانی 3 کپ
الائچی بڑی ایک
دارچینی ایک انچ
ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
ہلدی دو چٹکی
لونگ ایک عدد
لیموں ایک
3 کپ پانی میں یہ سب چیزیں ڈال کر پکا لیں
جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر کپ میں ڈال لیں
آخر میں چند قطرے لیموں کے ڈال لیں

فوائد
*توانائی سے بھرپور ہے
*ہاضمے کو درست رکھتا ہے ۔
*نیند کی کمی کے شکار افراد کے لیے بہترین ہے۔
*وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔
*فلو کے لیے انتہائی مفید ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Lahore