Aslam news &comedy

Aslam news &comedy

Share

this Chanel has news, analysis, funny clips & more than for entertainment

10/02/2024

آج رات 12 بجے خان صاحب اور شاھ محمود قریشی رہا ہوں گے۔ضمانتیں منظور ✌️
زرائع

10/02/2024

‏الحمداللہ
‏خواجہ آصف پھر ہار گیا لاہور ہائی کورٹ نے ریحانہ ڈار صاحبہ کو فاتح قرار دے دیا
‏❤💚✌

10/02/2024

*🚨💥لاہور والوں یاسمین راشد جیت گئی ہے فوراً آراو آفس پہنچے*❣😎

10/02/2024

شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام شکست کھا گیا..

10/02/2024

🔥 بریکنگ نیوز 🔥

سلمان اکرم راجہ کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری ✊🇧🇫🔥
عدالت سے

10/02/2024

PTI Announce election results Based on Form 45

09/02/2024
17/01/2024

جس جس کو بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت وہ 8 فروری کو صبح خود نکلے اپنے خاندان اور دوستوں کیساتھ بڑی تعداد میں جاکر ووٹ ڈالے۔ اگر پولنگ 60 فیصد تک چلی گئی تو وہ جو "وہ" ہیں انہیں لگ پتہ جائے گا۔ حامد میر

17/01/2024

ن لیگ کو ملک بھر سے تمام سیٹوں پر امیدوار نہ مل سکے،
ن لیگ قومی اسمبلی کی 266 میں سے 208 سیٹوں پر امیدوار کھڑی کر سکی،
جبکہ پی ٹی آئی نے 266 کی 266 پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں
دوسری طرف ن لیگ صوبائی اسمبلیوں کی 593 سیٹوں پر 463 امیدوار کھڑی کر سکی،
جبکہ پی ٹی آئی نے 593 کی 593 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کر دیے
اگر آپ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل سیٹوں کی بات کریں تو ن لیگ نے کل 859 سیٹوں پر 671 جبکہ پی ٹی آئی نے 859 کی 859 پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں.
ن لیگ جو دو تہائی کی بات کرتی ہے اس کو قومی اور صوبائی 188 سیٹوں پر تو امیدوار ہی نہیں ملے

13/01/2024

Thank You Nelson Mandela and South Africa 🙌👏🏼

13/01/2024

‏جو بات ہے 🔥🔥🔥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Chungi Gujjar Pura
Lahore
54810