Aqsa Ehsan
Instagram:Aqsa_Ehsan_786
YouTube:Aqsa Ehsan
08/09/2023
کالےرنگ میں وہ بہت حسین لگتی ہے
وہ حور پری وہ پر نور دلنشین لگتی ہے۔
08/09/2023
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ
*بیشک میرا رب جو چاہے ، کر سکتا ہے
🧿🌸🍃
❤💋💯
Fun time
خواہشات° ♡
"مجھے گاڑی نہیں چاہیے"
بس میں اس کا ہاتھ پکڑ کر فجر کے بعد پیدل چلتے ہوئے وہ ساری جگہیں دیکھنا چاہتی ہوں جہاں میرے آنے سے پہلے اس کی زندگی گزری۔۔۔🧡
"مجھے برتھڈے پہ کوئی سرپرائز نہیں چاہیے"
مجھے تو بس سفید گلاب اور وہ ایک ناول چاہیے جو رات کو ہم دونوں مل کر پڑھا کرے۔۔۔۔🧡
"مجھے برینڈڈ کپڑوں سے بھری الماری نہیں چاہیے"
بس وہ چند سوٹ جو روز وہ اپنی پسند سے نکال کر دے اور کہے یہ لو یہ پہنوں یہ تم پہ بہت سوٹ کرے گا۔۔۔۔🧡
"مجھے سونے کے کنگن نہیں پسند"
مجھے تو بس وہ چوڑیاں چاہیے جو راہ گزرتے نظر آئی اور دل میں میرا خیال آنے پہ اس نے وہ خرید لی ۔۔۔۔🧡
" مجھے بڑے بڑے ہوٹلز میں کھانا نہیں کھانا"
میری خواہش ہے کہ وہ دن میں ایک بار سہی مجھے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے۔۔۔ 🧡
مجھے محل نہیں بس اس چھوٹے سے گھر کی خواہش ہے جہاں ہم مل کے محبت سے رہ سکیں ۔❤️
04/09/2023
🍂کرو گے ایک دن تم بھی _🥀🖤
😒______ہم سے ملنے کی آرزو ❣️👇👇
03/09/2023
♥️اتنی🤏 سی تو ہے مرشد😕♥️
®
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
03/09/2023
"_•⚠•🙂"
مجـھے ٹـوٹـے ہـوئـے لـوگ پسنـد ہیـں 💔
سنـا ھـے اُن میـں غـرور نہیـں ھـوتـا 🔥
👑🎭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
51000
