Dr.Haleema Noor

Dr.Haleema Noor

Share

Doctor⚕️
Aesthetic Physician

Photos from Dr.Haleema Noor's post 24/06/2025

easy to use facial masks , now available for sale.

Photos from Dr.Haleema Noor's post 21/05/2025

one solution to your facial skin concerns
book your appointment today.

20/04/2025
03/07/2024

grab your appointment today.
whatsapp @ 03334881277

01/02/2024

females only.
for appointment whatsapp only.

Photos from Brainless Neurosurgeon's post 29/11/2023
29/11/2023

کڑوا سچ

14/11/2023

ذیابیطس(شوگر ) T2DM کا ہر مریض الگ ہوتا ہے اور مریض کو اسکے مطابق شوگر کی دوائی یا انسولین تجویز کی جاتی ہے اور اسے میڈیکل کی اصطلاح میں ٹیلرڈ
تھراپی (Tailored therapy) کہتے ہیں۔
کوئی مریض شوگر کے ساتھ گردوں کی خرابی کا شکار ہے تو کوئی دل کے مرض میں مبتلا ہے اور دوا بھی اسی حساب سے ہوگی۔
اسی طرح (T1DM) ٹائپ 1 ذیابیطس میں عموما آغاز میں ہی انسولین شروع کروا دی جاتی ہے مگر یہ بھی لازم نہیں کیوں کہ کچھ مریضوں میں سلفونائیلیوریا(SFUs) کلاس سے تعلق رکھنے والی دوا مثلا getryl بھی شروع میں دی جاتی ہے۔

ہمارے ہاں اکثر لوگ نا صرف خود سے ادویات لے بھی لیتے ہیں آگے بھی تجویز کرتے ہیں کہ مجھے بھی ڈاکٹر نے یہی دوائی دی تھی آپ بھی لے لیں۔ اس کے بہت شدید نتائج برآمد ہو سکتے ہیں کیونکہ ایک ڈاکٹر دوا تجویز کرتے وقت نہ صرف دوا کے فوائد مد نظر رکھتا ہے بلکہ اسکے سائیڈ ایفیکٹ(side effects) کو بھی ملحوظ خاطر رکھتا ہے۔
لہذا کبھی بھی خود سے یا کسی اور کے کہنے پر شوگر کی دوائی تبدیل نہ کریں اور شوگر کے مریض لازمی ہر 3 سے 6 ماہ بعد اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور اپنی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرتے رہیں۔

از قلم ڈاکٹر محمد طلحہ بلال

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Township
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00