Aina Asif

Aina Asif

Share

i like to find some one for my life

24/05/2025

‏فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا۔
ہوا یہ کہ ایوب خان نے ایجنسیوں سے اپنی عوامی مقبولیت اور قبولیت کی رپورٹ مانگی جو %100 پیش کی گئی۔
اس رپورٹ کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا چنانچہ ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ صدر ایوب خان خود کسی سنیما ہال میں تھرڈ کلاس کیبن میں عوام کے ساتھ بیٹھ کر اپنے متعلق ایک ڈاکومنٹری فلم دیکھیں گے اور عوام کا ردعمل کا خود ملاخطہ کریں گے۔
چنانچہ طے شدہ پروگرام کے مطابق صدر ایوب خان بھیس بدل کر سنیما ہال میں پہنچ گئے اور ان کے بارے ڈاکومنٹری فلم چلنا شروع ہو گئی۔ جس پہ سارا سنیما ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
ایوب خان خود تالی نہیں بجا رہے تھے مگر بہت خوش اور شاداں تھے۔
اسی دوران ساتھ بیٹھے آدمی نے صدر ایوب خان کو ایک زور دار چپیڑ رسید کر دی اور بولا تالی بجاؤ ورنہ پولیس گرفتار کر کے تھانہ میں بند کر دے گی۔

24/05/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore