Nawab plaster off Paris factory
اس نمبر پر رابطہ کریں 03336206302
03180163785
نواب ایگرو جپسم سپلائر
03180163785
27/05/2025
سپر نواب ایگرو جپسم پاوڈر سپلائر
03180163785
نواب ایگرو جپسم پاوڈر اینڈ پتھر سپلائر
سپر نواب ایگرو جپسم فیکٹری
چوکیوالا تونسہ شریف
WhatsApp number
03336206302
جپسم پوڈر اور پتھر دستیاب ھے۔
جپسم ایک قسم کا پتھر ہے جس میں کلیشیم اور سلفیٹ دو غذائی اجزا پائے جاتے ہیں اور یہ بہت ہی کم قیمت سلفر کی سورس ہے یعنی 23 فیصد تک جپسم میں سلفر ہوتا ہے لٹریچر کے مطابق جپسم پکی اور شورزدہ زمینوں کیلیئے تو بہت ہی فائدہ مند رہا ہے مگر یہ زمین کے ساتھ ملکر زمین کو بھربھرا کرتا ہے اور زمین میں ہوا کا گذر بھترین ہوتا ہے جو زمینیں پانی نہیں اُٹھاتیں اُن زمینوں میں پانی کو ھولڈ رکھنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے جپسم پودے کی جڑوں اور زمین کے ایک دوسرے سے ملاکر غذائی اجزاء کو پودے تک پہچانے میں بیحد مددگار رہتا ہے یہ جپسم کے استعمال سے زمین میں موجود نامیاتی مادہ جو بہت کم ہوتا ہے جپسم اسکو بھی پودے اور زمین کیلیئے موافق بنادیتا ہے بھی ہمارے تجربات سے یہ بات واضح رہی ہے کہ خاص کر کالے کلر والی زمینوں میں جپسم کا استعمال 40 سے 50 بوریاں فی ایکڑ کریں اور نارمل زمینوں میں اسکا استعمال 5 سے سات بوری فی ایکڑ کریں آم کے باغات میں ایک سے دوکلو جپسم کو 20 لیٹر پانی میں حل کرکے استعمال کرسکتے ہیں جس سے بھترین رزلٹس ملینگے ، ۔ کافی کمپنیز نے جپسم کا کاروبار بھی کرنا شروع کردیا ہے اسلیئے میں یہ بات واضح کرتا چلوں کے جپسم کی کوالٹی دیکھ کر چھان بین کے بعد اچھی کوالٹی والا جپسم خرید کریں ، کیونکہ اگر کوالٹی اچھی نہیں ہوگی تو کلراٹھی زمین میں کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا ، جپسم ہمیشہ اس زمین میں اچھا رزلٹ دیگا جو واٹرلاگڈ نہ ہوں یعنی زمینی پانی کی سطح سات فٹ نہ ھو
Watsap nmbr 03180163785
نواب جپسم سپلائر کراچی
نواب پلاسٹر آف پیرس فیکٹری
سپر نواب ایگرو جپسم پاوڈر اینڈ پلاسٹر آف پیرس فیکٹری
ہمارے پاس ایگرو جپسم پاوڈر اینڈ جپسم پتھر سپلائر کےلیے دستیاب ہے
29/01/2024
نواب ایگرو جپسم پاوڈر اینڈ پلاسٹر آف پیرس پاوڈر دستیاب ہیں
23/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
