Ahiem Malumat
Dosto Yahan par aap k ley Bhoot ahaim Malumat hai
Hi
12/03/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Ahmed, Nayyar Sharif, Faheem Shahid, Faisal Sulttan, Nasir Ali, Azhar Imdad, Pervaiz Aziz Khan, Ubaid Ullah Bugti, Hanif Abbasi, Saleem Awan, Malik Bilal Mustafa Hunjra, Abdul Jabbar, Asad Khan Shehzada Yousafzai, Malik Qammar, Shakir Afridi, MianMuhammad Hussain, Vikram Azad, King Khakhrani, Muhammad Shafiq, Zain Tariq, Gulfaraz Hussain, Sarfrazz Alee Halepota, Akhtar Ali, Abdul Khaliq, Shahzad Ashraf, Zaheer Uddin Baber, Qazi Kashif, Waheed Khan, Altaf Hussain Khan, Chaudhry Azam, Sharafat Ali Sharafat Ali, Imran Khan Camrani, Muhammad Aslam, Rehan Karim, Mehrullah Kakar, Rauf Ahmad, Ali Murad Behan, Sharokh Jani, Shahzad Qamar Butt, Malik Zeeshan Goraya, Ibrahim Marri, Mohammad Alam, Qazi Ijaz, Al Naqeeb, Maqsood Ahmed, Naseer Ahmed, Zahoor Malik Zahoor, Raja Abdul Ghaffar, Toran Khan, Gul Abid
12/03/2025
I got 100 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
اب آپ کی زبان دوسرا ہر کوئی سمجھ جائے گا ۔ چین کی AI میں تیز رفتار ترقی۔جدید لینگوئج ٹراسلیٹرز دستیاب
NASA's Spirit Rover Mission Some Facts of the Last 2.6 Kilometers
ناسا سپرٹ روور کے آخری 2.6 کلومیٹر !!!
4 جنوری 2004 کو ناسا کے spirit rover نے مریخ پر لینڈ کیا تھا۔۔۔ spirit rover نے 22 مارچ 2010 تک اپنا مشن جاری رکھا۔۔۔ اس دوران spirit نے 7.73 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور ہمیں مریخ کی بہت سی تصاویر بھیجیں جن میں بیش بہا معلومات موجود تھیں۔۔۔ اپریل 2009 میں spirit کا بائیاں ٹائر مریخ کی Troy نامی جگہ پر نرم ریت میں دھنس گیا۔۔۔ ناسا نے بہت کوشش کی کہ کسی ناں کسی طرح وہ spirit کو وہاں سے نکال سکیں مگر ساری کوششیں بے کار گئیں۔۔۔ آخر کار ناسا نے 25 مئی 2011 کو یہ بات declare کر دی کہ spirit rover کا مشن اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔۔۔ آج کی ویڈیو میں ہم spirit rover کے مشن کے آخری 2.6 کلو میٹر پر بات کریں گے اور جانیں گے کہ spirit rover نے اس دوران ہمیں کیا کیا معلومات فراہم کیں۔۔۔
تو آج کی ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔۔۔ اور ایسی ہی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل TakhtiOnline کو بھی لازمی وزٹ کریں۔۔۔
Paraphrased by: M.siddique
11/03/2025
جنسی طاقت کی دشمن غذائیں
مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں ۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ کو ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں ۔
1۔پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈlactic acid ہو ۔ اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں ، جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے جنسی طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے۔
2۔تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے ، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی جنسی توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں ۔ آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں ۔
3۔میدے سے بنی ہوئی چیزیں (refined carbohydrates)تمام بریڈز، سلانٹیاں ، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں ، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو ، جنسی قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں ۔ ان کو کم سے کم استعمال کریں ۔ چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
4۔چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی جنسی ڈرائیو کو کم کرنے کا باعث ہے ۔ روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا ۔ ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں ۔
5۔ سویا دودھ اور سوس بھی سیکس توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔
6۔مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی جنسی حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں ۔ آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں ، وہ ٹھیک ہیں ۔
7۔میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی جنسی توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے ۔ اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں جنسی طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے ۔ ایک عالمگیر سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد ،کبھی بھی سیکس لائف میں اپنے پاٹنر کو خوش نہیں کر سکتا۔ موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی ، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا!
8۔ پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ۔ اس کے بجائے آپ منٹ قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی۔
9۔ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں ، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں،بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں۔
10۔ ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ،یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے ۔
یہ تمام معلومات دنیا کے معروف طبی جریدے’’ میڈیکل ڈیلی ‘‘ سے ماخوذ ہیں اور انتہائی معتبر ہیں
☜مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟
بہی جسے انگریزی میں Quinceکہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔
اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے‘ شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے .ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے.
بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے. اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔
بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیں اورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔
بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے۔
بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں.اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے. پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے.تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے۔
مردانہ طاقت بڑھانے کے پانچ بہترین نسخے ۔
☜نمبر ایک :دو دیسی انڈے کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ پینا عادت بنا لیں کبھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی۔
☜ نمبر دو :گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے جنسی کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور تولیدی مادہ ھاڑہ ہوتا ہے۔
☜نمبر تین :نیم گرم دودھ میں زاعفران ملا کر پینے سے مردانہ طاقت بہترہوجاتی ہے ۔
☜نمبر چار :دس گرام دیسی گھی کے ساتھ ایک کیلا کھانے سے اور بعد میں دودھ پینے سے بھی مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
☜نمبر پانچ :چھوارے دودھ میں ملاکر پینے سے جنسی کمزوری دور ہوتی ہے اور ٹائمنگ بہتر ہوتی جاتی ہے ۔
11/03/2025
Koi Banda bata Sakta hai is ka Hal ???
Bhoot he payry ghzal
💯 true
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
50400
