Qari Fayyaz Official

Qari Fayyaz Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Fayyaz Official, Health/Beauty, Lahore.

06/09/2024

بہت ہی خوبصورت اواز میں تلاوت قران پاک ترجمہ کے ساتھ Dani Bhai Shazia Yasmin cheema Mehreen Trainingwali MK Fragrances Baboo shah waly Aseel Niazi Express 99

06/09/2024

میرے پیارے نبی کا کتنا نام پیارا ہے

06/09/2024

علامہ مولانا اجمل رضا قادری صاحب Shazia Yasmin cheema Baboo shah waly Aseel

20/08/2024

*گناہوں کی وجہ سے دل سخت ہو جاتے ہیں :*
بد اعمالیوں کی وجہ سے بھی دل سخت ہوجاتے ہیں۔ حضرت یحیٰ بن مُعاذ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں: آنسو دلوں کی سختی کی وجہ سے خشک ہوتے ہیں اور دلوں کی سختی گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہوتی ہے اور عیب زیادہ ہونے کی وجہ سے گناہ کثیر ہوتے ہیں۔
(شعب الایمان، السابع والاربعون من شعب الایمان۔۔۔ الخ، فصل فی الطبع علی القلب او الرین، ۵ / ۴۴۶، الحدیث: ۷۲۲۱)

اور حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’سخت دل آدمی اللہ تعالیٰ سے بہت دور رہتا ہے۔
(ترمذی، کتاب الزہد،۶۲-باب منہ،۴ / ۱۸۴، الحدیث:۲۴۱۹)

اللہ تعالیٰ ہمیں دل کی سختی سے محفوظ فرمائے۔
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ
الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
🌙14 صفر 1445ہجری
🗓️20 اگست 2024عِیسَوی
☀️05 بھادوں 2080 بکـــرمی
🌎 بـــــروز منگل

19/08/2024

!

ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔

*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

19/08/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *13 صفر 1446ھ* 💎
🔖 *19 اگست 2024ء* 💎
🔖 *04 بھادوں 2081ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🍁 *یہ بھی مدد ہے!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
*” اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔“*
*ایک صحابی نے عرض کیا :*
*یا رسول اللہ ! جب وہ مظلوم ہو تو میں اس کی مدد کروں گا*
*لیکن آپ کا کیا خیال ہے جب وہ ظالم ہو گا پھر میں اس کی مدد کیسے کروں ؟*
*آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اس وقت تم اسے ظلم سے روکنا کیونکہ یہی اس کی مدد ہے۔*🔹
*📗«صحیح بخاری-6952»*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜







19/08/2024

تقوی کیا ہے؟

19/08/2024

واللہ کیا پڑھنے کا خوب صورت انداز ہے❣️
دلوں کا سکون ❣️

Shazia Yasmin cheema Dani Bhai Niazi Express 99 MK Fragrances Baboo shah waly Aseel Mehreen Trainingwali

19/08/2024

واللہ کیا پڑھنے کا خوب صورت انداز ہے❣️
قاری ہادی توری السنغالی🌹
دلوں کا سکون ❣️

28/07/2024

Reciting Quran in beautiful voice

#

28/07/2024

خوبصورت انداز میں تلاوت قران پاک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Lahore