JBC boiler updates channel
Javed boiler Engineer
& Boiler Regular Chemical
& boiler All work
13/02/2026
Made in Korea
company name Booster and meiura
Now you can get steam generator ranging from 200kg to 1500 kg This is to save the who wants to make way for us.
with its installation, it will also be guarantee?
If anyone already has a steam generator charge, wants to get its Descale registered or wants to get its regular chemical or wants to take any service accordingly, contact us.
السلام علیکم
پریشر وائسلز سٹیم بوائلر اور بوائلر واٹر ٹینک بلو ڈاؤن ٹینک اور کوئی بھی اس طرح کی پریشر ٹینکی ہو جس کا دو بار سے اوپر پریشر ہو کسی بھی جگہ پہ لگی اور کھوا وہ دکان میں لگی ہو یا کسی فیکٹری میں یا گودام میں لگی ہو اس کی انسپیکشن کروانا بہت ہی ضروری اور لازم ہے اور کسی بھی بھائی کو اس کی انسپیکشن اور اس کا سرٹیفکیٹ لینا ہو یا گائیڈ لائن لینی ہو ہم سے رابطہ کریں ہم بہتر اور بہترین اپ کو گائیڈ کریں گے اور اپ کا ذمہ داری کے ساتھ کام کریں گے انشاءاللہ
05/11/2025
السلام علیکم
اپ اپنے بوائلر کے خراب والوں کو سکریب میں نہ پھینکیں بلکہ اپ ہمیں انہیں ریپیئر کرنے کا موقع دیں اور اپنے بوائلر کے ولایتی والز کو بہترین حالت میں دوبارہ تیار کروائیں تیار کروائیں کے اور اس کو دوبارہ لاکھوں کے خرچہ کر کے نہیں لگوانے کی بجائے انہی والوں کو اپنے بوائلر پر انسٹال
کریں
جو ہم بوائلر کے وال تیار کریں گے ان کا ہڈرا لک ٹیسٹ دیں
گے اور کمی پیشی کی صورت میں ہم ذمہ دار ہو گے مکمل ٹیھک کرکے دینے کے
نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کر کے ہم سے مزید معلومات کی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
Salaam Alaikum We repair all your valuable boiler protection devices and ship them to you in the best condition.
03/10/2025
بوائلر پھٹ گیا4افراد جھلس گئے۔ ریسکیو
شیخوپورہ ۔ واقعہ جی ایم رائس مل شرقپور روڈ شیخوپورہ میں پیش آیا ۔
فیکٹری میں بوائلر اوور فلو ہونے کے باعث گرم پانی سے 4 افراد جل گئے ۔ بوائلر اوور فلو ہونے سے گرم پانی کے باعث 3افراد ٪90 اور ایک شخص ٪15 جل گئے۔
ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ 4 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے DHQ ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو
14/05/2025
For sale
( 2 ) Brand new disposable spoon Machinery
🤝🏻 J B C 🤝🏻
اپ کا اپنا بوائلر اپڈیٹ چینل ہے ان لائن سیل پرچیز بوائلر ر کے مطابق کسٹمرز کو سہولتے فراہم کرتا ہے اگر اپ نے امپورٹڈ یا ایکسپورٹڈ بوائلر نیا یا پرانا لینا ہو یا مینوفیکچرنگ کروانا ہو یا اس کا کوئی بھی سامان وال فٹنگ پمپ یا چمی سائیکلون اپ کو مناسب اور کم قیمت میں دیا جائے گا اور بہترین اور اچھی کنڈیشن کے اندر بوائلر ریگولر کیمیکل بھی مکمل گارنٹی کے ساتھ دیا جاتا ہے مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور ہمارے فیس بک چینل کو لائک فالو شیئر کر دیں
Contact number
03188375773
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
786
