Astana Aalia Gulshaney Panjtan Pak Shareef
Aastana Aalia Gulshaney Panjtan pak Shareef
13/09/2025
07/08/2025
اعوذ باللہ من الشیطان, الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم, الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ , آج رات جمعرات بعد نماز عشاہ کے بعد ٹھیک 9 بجے, آستانہ عالیہ گلشن پنجتن پاک شریف پر محفل پاک منعقد ہوگی اور 11 بجے دعا خیر ہو گی۔
جس میں زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت آفتاب ولایت آل نبی اولاد علی خصوصی خطاب و دعا, نعت سجادہ نشین پیرسیداویس علی شاہ صاحب حاضری کا شرف حاصل کریں گے،
خصوصی نعت سید عمران علی شاہ اپنی حاضری پیش کریں گے، بھائی محمد جنید قادری صاحب بھی اپنی حاضری پیش کریں گے نقابت میاں احمد سعید قادری اپنی حاضری پیش کریں گے۔ تمام مریدین محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
محفل پاک میں سر کو ڈھانپ کر درود شریف کا ورد کرتے ہوئے تشریف لائیں۔جزاک اللہ...۔ 🕋 🕋🕋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
