Allamha Usman qadri
ہمیشہ اپنے رب کو یاد کرتے رہیں
Muhammad Asif
*اے اسرائیل تم سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے اللّٰہ تعالیٰ تمہیں تباہ و برباد کرے آمین ثم آمین 🤲*
25/08/2025
اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے۔ ۔
اور دوسروں کا گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان..!!
🍁💯
Follow me
19/08/2025
ایک عادت بنائیں۔۔۔ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ کیا کریں۔۔۔ کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن جائیں۔۔۔ کسی کیلئے روزگار کا سبب پیدا کریں۔۔۔ کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں۔۔۔ کسی کا مفت کام کر دیں۔۔۔ کسی کی کوئی مشکل آسان کر دیں۔۔۔ کسی کا دکھ بانٹ لیں۔۔۔ اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں
16/03/2025
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن
ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
Four days spent in the company of my friends,
it felt like four days spent in paradise.
hilite #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
62100
